PCB - Urdu News
پی سی بی ۔ متعلقہ خبریں
-
بے سہارا اور یتیم بچوں نے قذافی سٹیڈیم میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان چوتھا ٹی ٹونٹی میچ دیکھا
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
ایبٹ آباد کرکٹ سٹیڈیم میں ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ ٹرافی کی رونمائی
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
لیول ون کا کوالیفائیڈ کوچ ہوں، یہ کورسز ایک تعلیم ہیں، میرے تجربے کو کیسے نظر انداز کرسکتے ہیں : سابق کرکٹر و ٹیم ڈائریکٹر
ذیشان مہتاب جمعہ 26 اپریل 2024 - -
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
اسٹیڈیم میں میچ دیکھنے کا مزہ آیا،پہلی بار اسٹیڈیم آکر میچ دیکھا، پی سی بی نے ہمارا بہت خیال رکھا، بچوں کی گفتگو
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
ناکامی کی صورت میں بھی صائم ایوب کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بطور اوپنر کھلانا چاہیے،اگر پیراشوٹ سے سلیکشن ہوگی تو ڈومیسٹک کرکٹرز کو غلط پیغام دیا جائیگا،پی سی بی میں لوگ ... مزید
جمعہ 26 اپریل 2024 -
پی سی بی سے متعلقہ تصاویر
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
بیٹنگ پوزیشنز تبدیل ہونے کا نقصان پاکستان ٹیم کو شکست کی صورت میں اٹھانا پڑرہا ہے ، ہمارے بیٹرز مارڈن ڈے ٹی ٹونٹی فارمیٹ اپنانے میں اپنی وکٹیں گنوا رہے ہیں : سابق کرکٹر ... مزید
ذیشان مہتاب جمعہ 26 اپریل 2024 - -
پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ میں 28 اپریل بروز اتوار کو مزید تین میچوں کا فیصلہ ہو گا
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
پاکستانی ٹیم پانچ ٹی ٹونٹی اور تین ون ڈے میچوں کی سیریز کے لیے نیوزی لینڈ کا دورہ کرسکتی ہے
ذیشان مہتاب جمعہ 26 اپریل 2024 - -
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
ویسٹ انڈیزکیخلاف قومی ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی
چیئرمین پی سی بی کا ایکشن ، سلیکشن کمیٹی تحلیل کرکے ازسرنوکمیٹی تشکیل
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
کلین سوئپ شکست،ویمنزٹیم کی سلیکشن کمیٹی میں بڑی تبدیلیاں
پی سی بی چیئرمین نے تشکیل نو کرتے ہوئے اراکین کی تعداد بڑھا دی
جمعرات 25 اپریل 2024 -
-
گ*بے سہارا بچوں کو قذافی سیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ ٹی ٹونٹی میچ دکھانے کا اہتمام
ٴْوزیر اعلیٰ پنجاب کا کاشانہ اور ماڈل چلڈرن ہومز میں مقیم بے سہارا بچوں کیلئے تاریخی اقدام
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے سی ای او نیوزی لینڈ کرکٹ کی ملاقات، پاک نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز پر تبادلہ خیال
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
ہری پور،سرکاری خبر رساں ایجنسی اے پی پی یونین سی بی اے کے سابق جنرل سیکرٹری و ریٹائرڈ ملازم قماش خان انتقال کر گئے
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
پاکستان نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز اور اگلے برس نیوزی لینڈ میں کرکٹ سیریز پر تبادلہ خیال
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
پاکستان ویمنز ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف کا بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
ویسٹ انڈیزویمنزکرکٹ ٹیم کے خلاف پاکستانی ویمنزکرکٹ ٹیم کی مایوس کن کارکردگی، نئی کمیٹی قائم
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
قومی ویمن کرکٹ ٹیم کیلئے چیف سیکیورٹی افسرتعینات
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
ویسٹ انڈیزکیخلاف قومی ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کا چیئرمین پی سی بی نے ایکشن لے لیا
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
بسمہ نے 276 بین الاقوامی میچوں میں 6262 رنز بنائے اور 80 وکٹیں حاصل کیں
ذیشان مہتاب جمعرات 25 اپریل 2024 -
Latest News about PCB in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about PCB. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
پی سی بی سے متعلقہ مضامین
پی سی بی سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.