PCB - Urdu News
پی سی بی ۔ متعلقہ خبریں
-
پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ (کل) سے ایبٹ آباد اور راولپنڈی میں شروع ہوگا
منگل 23 اپریل 2024 - -
پی سی بی کے زیر اہتمام پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ (کل) سے راولپنڈی اور ایبٹ آباد میں شروع ہو گا
منگل 23 اپریل 2024 - -
کیا حارث رؤف ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کھیلیں گے؟
وہ مختصر ترین فارمیٹ میں پاکستان کے بہترین باؤلرز میں سے ایک ہیں
ذیشان مہتاب منگل 23 اپریل 2024 - -
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پریذیڈنٹ ون ڈے کپ 24-2023 کے شیڈول کا اعلان کر دیا
پیر 22 اپریل 2024 - -
چوتھے ٹی ٹونٹی بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کی تیاری کےلئے ڈومیسٹک ایونٹ کا آغاز کردیا ہے،سیدسلطان شاہ
پیر 22 اپریل 2024 -
پی سی بی سے متعلقہ تصاویر
-
محمد عامر پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء جتوانے کیلئے بے چین
پہلی بار 2009ء میں آیا اور پاکستان عالمی چیمپئن بنا، 2017ء چیمپئنز ٹرافی فائنل کھیلا جس میں ہم چیمپئن بنے، پی سی بی مجھے ایک مقصد کیساتھ واپس لایا ہے جو ورلڈ کپ ہے : فاسٹ باولر
ذیشان مہتاب پیر 22 اپریل 2024 - -
بھارتی ٹیم پہلے پاکستان آئے پھر کسی آپشن پر بات ہوگی: محسن نقوی
پاک بھارت سیریز کا آپشن آیا تو دیکھیں گے، چیمپئنز ٹرافی تک پاکستان ٹیم بہت مصروف ہے : چیئرمین پی سی بی
ذیشان مہتاب پیر 22 اپریل 2024 - -
قومی سلیکشن کمیٹی نے وکٹ کیپر بیٹر حسیب اللہ خان کو انجرڈ اعظم خان کے متبادل کھلاڑی کے طور پر اسکواڈ میں شامل کر لیا
اتوار 21 اپریل 2024 - -
انجرڈ کھلاڑیوں کے علاج کی خود مانیٹرنگ کر رہا ہوں، احسان اللہ کو علاج کیلئے امریکہ بھی بھیجنا پڑا تو بھیجیں گے‘ محسن نقوی
چیمپئنز ٹرافی سے پہلے گرائونڈز کے تعمیراتی کام کو بہتر کرینگے،بھارت سے نیوٹرل وینیو پر ٹیسٹ سیریز کی کوئی تجویز آئی تو دیکھیں گے
اتوار 21 اپریل 2024 - -
چیئرمین پی سی بی نے انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ کے افتتاح کر دیا، فاسٹ بولر احسان اللہ کے انگلینڈ میں علاج کے تمام اخراجات بورڈ برداشت کررہا ہے، محسن نقوی
اتوار 21 اپریل 2024 - -
{پی ایس ایل فرنچائز کی شاندار روایت کو پی سی بی نے بھی اپنالیا
ی*ڈریسنگ روم میںوہاب ریاض نے میچ میں بیسٹ فلیڈر اور امپکیٹ پلئیر کو ایوارڈ تقسیم کیے
اتوار 21 اپریل 2024 -
-
م*چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے انٹر کلب کرکٹ چیمپین شپ کا افتتاح کر دیا
اتوار 21 اپریل 2024 - -
فاسٹ باؤلر احسان اللہ کی انجری کا جائزہ لینے کیلئے پی سی بی کا آزاد میڈیکل بورڈ تشکیل
میڈیکل بورڈ ڈاکٹر جاوید اکرم، ڈاکٹر رانا دل آویز اور ڈاکٹر ممریز نقشبند پر مشتمل ہے،
اتوار 21 اپریل 2024 - -
ٹیم میں مثبت ماحول پیدا کرنے پر محمد عامر کی بابر اعظم ، انتظامیہ کی تعریف
بائیں بازو کے کھلاڑی نے تقریباً چار سال بعد انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کی
ذیشان مہتاب اتوار 21 اپریل 2024 - -
محسن نقوی کا احسان اللّٰہ کی انجری پر آزاد میڈیکل بورڈ کی تشکیل کا فیصلہ
فاسٹ بولر طویل عرصے سے کہنی کی چوٹ کے باعث مزید طبی امداد کے لیے برطانیہ گئے ہیں
ذیشان مہتاب اتوار 21 اپریل 2024 - -
اعظم خان انجری کے سبب نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی20 سیریز سے باہر
اعظم خان نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز نہیں کھیل پائیں گے، ترجمان پی سی بی
ہفتہ 20 اپریل 2024 - -
پاکستان کا جارح مزاج بلے باز نیوزی لینڈ سیریز سے باہر ہو گیا
وکٹ کیپر بلے باز اعظم خان کو 10 دن آرام کرنے کا مشورہ، کیویز کیخلاف سیریز کا کوئی میچ نہیں کھیل سکیں گے
ذیشان مہتاب ہفتہ 20 اپریل 2024 - -
پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے نائب کپتان کا نام سامنے آ گیا
محمد رضوان کو قومی ٹیم میں اہم ذمہ داری ملنے کا امکان ، حتمی اعلان جلد متوقع
ذیشان مہتاب ہفتہ 20 اپریل 2024 - -
جس بھروسے کے ساتھ مجھے واپس لایا گیا ہے اس پر پورا اترنے کا پریشر ہے، محمد عامر
ہفتہ 20 اپریل 2024 - -
محمد عامر نے پاکستان کرکٹ میں واپسی میں سہولت کاری کا کریڈٹ شاہین آفریدی کو دیدیا
فاسٹ باولر نے تقریباً چار سال کے وقفے کے بعد قومی ٹیم میں واپسی کی ہے
ذیشان مہتاب ہفتہ 20 اپریل 2024 -
Latest News about PCB in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about PCB. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
پی سی بی سے متعلقہ مضامین
پی سی بی سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.