PCB - Urdu News
پی سی بی ۔ متعلقہ خبریں
-
پی ایس ایل 9: محسن نقوی کراچی میں کرائوڈ کی کم حاضری پر حیران
کراچی میں سٹیڈیم کیوں خالی تھا یہ ایک معمہ ہے اور میرے لیے ایک بڑا کوئز بھی ہے، پی سی بی مستقبل میں اس کا حل تلاش کرے گا : چیئرمین پی سی بی
ذیشان مہتاب منگل 19 مارچ 2024 - -
نیوزی لینڈ سیریز: پی سی بی فٹنس کیمپ کے لیے کھلاڑیوں کا اعلان جلد کرے گا
کیمپ 25 مارچ سے 8 اپریل تک جاری رہے گا، پی ایس ایل 9 کے ٹاپ پرفارمرز کو بھی کیمپ کے لیے بلائے جانے کا امکان
ذیشان مہتاب منگل 19 مارچ 2024 - -
واٹسن کے بعد ڈیرن سیمی کی بھی پاکستان ٹیم کا ہیڈ کوچ بننے سے معذرت
منگل 19 مارچ 2024 - -
نسیم شاہ نے ملتان سلطانز سے فتح چھین لی
اسلام آباد یونائیٹڈ تیسری مرتبہ پی ایس ایل چیمپئن بن گئی، اسلام آباد یونائیٹڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد آخری اوور میں فتح حاصل کی
ذیشان مہتاب منگل 19 مارچ 2024 - -
چیمپنز ٹرافی کی پوری تیاری مکمل ہے، امید ہے ٹرافی پاکستان میں ہوگی، محسن نقوی
منگل 19 مارچ 2024 -
پی سی بی سے متعلقہ تصاویر
-
چیمپنز ٹرافی کی پوری تیاری مکمل ہے، امید ہے ٹرافی پاکستان میں ہوگی، محسن نقوی
پیر 18 مارچ 2024 - -
پی ایس ایل9 فائنل، آخری چند گیندوں پر افتخار احمد کی دھواں دار بیٹنگ، اسلام آباد یونائیٹڈ کو ہدف مل گیا
تجربہ کار بیٹر کے 20 گیندوں پر 32 رنز، عماد وسیم کی 5 وکٹیں، ٹرافی اٹھانے کیلئے یونائیٹڈ کو 160 رنز درکار
ذیشان مہتاب پیر 18 مارچ 2024 - -
وفاقی وزیر داخلہ و چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کراچی پہنچ گئے، مزار قائد پر حاضری دی
قائد اعظم کے اصولوں پر عمل پیرا ہو کر ہی وطن عزیز کو امن کا گہوارہ بنایا جاسکتا ہے،وفاقی وزیرداخلہ
پیر 18 مارچ 2024 - -
واٹسن کے بعد ڈیرن سیمی کی بھی پاکستان ٹیم کا ہیڈ کوچ بننے سے معذرت
پیر 18 مارچ 2024 - -
پی ایس ایل 9 کی ٹرافی جیتنے کی جنگ، ملتان سلطانز نے فائنل کا ٹاس جیت لیا
محمد رضوان کا ٹاس جیتنے کے بعد پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ، سلطانز بنا کسی تبدیلی کے میدان میں اترے گی
محمد علی پیر 18 مارچ 2024 - -
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی مزار قائد پرحاضری
پیر 18 مارچ 2024 -
-
چیئرمین پی سی بی کا سلیکشن کمیٹی کو مزید بااختیار بنانے کا فیصلہ
پاکستا ن کرکٹ بورڈ نے کوچز کے حتمی فیصلے کیلئے ایک ہفتے کا ٹارگٹ رکھ لیا
ذیشان مہتاب پیر 18 مارچ 2024 - -
ڈیرن سیمی نے پی سی بی کی طرف سے پاکستانی ٹیم کی کوچنگ کی پیشکش ٹھکرا دی
سیمی کا ویسٹ انڈیز بورڈ کے ساتھ معاہدہ ہے جس میں وہ ون ڈے انٹرنیشنل اور T20Is میں ہیڈ کوچ کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں
ذیشان مہتاب پیر 18 مارچ 2024 - -
ہربھجن سنگھ نے تکبر کی انتہا کردی، پاکستانی شائق کی ٹویٹ پر سطحی سوچ کا اظہار
خواب دیکھنا بند کرو اور جاگ جائو،آئی پی ایل میں پاکستانی کرکٹرز کی شرکت کی خواہش پر سابق بھارتی سپنر کا متکبرانہ جواب
ذیشان مہتاب اتوار 17 مارچ 2024 - -
کرکٹ بورڈ کے کئی شعبے ختم، چھوٹی انتظامیہ لانے کی تجویز
ہفتہ 16 مارچ 2024 - -
ِپی ایس ایل 9: کیا کراچی میں کم ٹرن آوٹ کی وجہ سے پی سی بی فائنل کا مقام تبدیل کرے گا
ہفتہ 16 مارچ 2024 - -
کرکٹ بورڈ کے کئی شعبے ختم ، چھوٹی انتظامیہ لانے کی تجویز
نجم سیٹھی اورذکا اشرف دورمیں بورڈ میں آنے والے اکثرافسران اورنچلے درجے کے ملازمین کو اپنے عہدے بچانا مشکل ہوں گے
ہفتہ 16 مارچ 2024 - -
پاک ، نیوزی لینڈ سیریزمیں مقامی کوچ کی خدمات حاصل کرنے پر غور
ہفتہ 16 مارچ 2024 - -
پاکستان اگلے سال کے آغاز میں چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کرے گا، محسن نقوی کی تصدیق
پی سی بی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025ء کی میزبانی کا منتظر ہے جو پاکستان کیلئے اپنی سرزمین پر ٹاپ 8 ون ڈے ٹیموں کی میزبانی کرنے کیلئے بہت خوشی کی بات ہوگی : چیئرمین پی سی بی
ذیشان مہتاب ہفتہ 16 مارچ 2024 - -
شین واٹسن وائٹ بال کرکٹ میں پاکستان کے ہیڈ کوچ بننے کی دوڑ سے دستبردار ہو گئے
آسٹریلیا کے سابق آل راؤنڈر اپنی موجودہ کوچنگ اور کمنٹری کی کمٹمنٹس کو پورا کرنا چاہتے ہیں
ذیشان مہتاب ہفتہ 16 مارچ 2024 -
Latest News about PCB in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about PCB. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
پی سی بی سے متعلقہ مضامین
پی سی بی سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.