Pakistan - Urdu News
پاکستان ۔ متعلقہ خبریں
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
اب ہم کسی سے بات نہیں کریں گے نہ ہم نے اب بات کرنی ہے، عمران خان نے کوئی کمیٹی نہیں بنائی، اب ہم تحریک چلائیں گے، اسد قیصر
محمد علی بدھ 8 مئی 2024 - -
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
سوال تو اٹھے گا کہ ملک میں آئین قانون جمہورکی حکمرانی ہے یا پھر پشت پناہی کرنے والوں کی حکمرانی ہے؟ ہمارا مئوقف جس کی غلطی اس کو سزا ملے، یہ نہیں کہ پریس کانفرنس کرنے والےگھوم ... مزید
ثنااللہ ناگرہ بدھ 8 مئی 2024 - -
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
تحقیقاتی کمیٹی نے جن پر الزام ثابت کیا وہ چیزیں پبلک کیوں نہیں کی گئیں؟ کوئی تو سچ بولےکہ جنرل پاشا اور باقی لوگوں نے مینار پاکستان پر اس انتشار کو لانچ کیا تھا؟ بتایا ... مزید
ثنااللہ ناگرہ بدھ 8 مئی 2024 - -
وفاقی وزیر خزانہ و محصوولات محمد اورنگ زیب سے بین الاقوامی سرمایہ کاروں کے وفد کی ملاقات
بدھ 8 مئی 2024 - -
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے 2 لاکھ میٹرک ٹن یوریا کھاد کی درآمد ،کے الیکٹرک کے لیے 70 ارب اور آزاد جموں و کشمیر کے لیے 55ارب روپےکے اجراء کی منظوری دیدی
بدھ 8 مئی 2024 -
پاکستان سے متعلقہ تصاویر
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
انتشاری ٹولے کیلئے ایک ہی راستہ ہے معافی مانگے اور نفرت کی سیاست چھوڑے،فوج انتخابات میں کردار سیکیورٹی فراہم کرنے سے زیادہ نہیں تھا،ڈی جی آئی ایس پی آر بشام خود کش ... مزید
منگل 7 مئی 2024 - -
ڈیر ی اورلائیواسٹاک سیکٹر کوشعبے کو عالمی معیارات کے تحت بدلنے کی ضرورت
منگل 7 مئی 2024 - -
تاجر برادری ایم آئی سی اے ڈی آر کی ثالثی خدمات سے مستعفید ہو، جسٹس (ر) خلجی
منگل 7 مئی 2024 - -
سرمایہ کاری کے جائزے کیلئے وفاقی وزیر خزانہ کی بین الاقوامی سرمایہ کاروں سے ملاقات
منگل 7 مئی 2024 - -
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی مئی کے دوسرے ہفتے میں پاکستان آمد متوقع ہے ،سینیٹر محمد عبدالقادر
منگل 7 مئی 2024 - -
عوام کو فوج کے خلاف کرنے کی کسی بھی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے،ثروت اعجاز قادری
منگل 7 مئی 2024 -
-
ایف بی آر کے پروجیکٹ ڈائریکٹر اور ممبر آپریشنز انلینڈ ریونیو اس غفلت کے مرتکب پائے گئے،وزیراعظم کو رپورٹ پیش
منگل 7 مئی 2024 - -
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے قومی اسمبلی اور سندھ اسمبلی کے ممبران کی ملاقات
منگل 7 مئی 2024 - -
رینجرز (سندھ)اورکراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کیدو مختلف مشترکہ کارروائیاں
منگل 7 مئی 2024 - -
پارٹی کارکنوں کی تجاویز لیکر مسائل حل کریں،سید ناصر حسین شاہ
منگل 7 مئی 2024 - -
ًبجلی کی غیر اعلانیہ مصنوعی لوڈ شیڈنگ کے باعث گھریلوں اورکاروباری زندگی بری طرح مفلوج
منگل 7 مئی 2024 - -
آئی جی اسلام آباد کا پولی کلینک ہسپتال کا دورہ ،زخمی کنسٹیبل نثار کی تیمارداری کی
منگل 7 مئی 2024 - -
تھائی لینڈ میں تعلیم کے خواہشمند غیر ملکی طلباء کی مالی مدد کیلئے "انڈر گریجویٹ سکالرشپ پروگرام برائے بین الاقوامی طلباء" کا قیام
منگل 7 مئی 2024 - -
انٹرڈیپارٹمنٹ ٹینس ٹورنامنٹ ، پاکستان ایئر فورس نے واپڈا کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا
منگل 7 مئی 2024 - -
جامعہ کراچی: فیکلٹی آف فارمیسی کے زیر اہتمام سالانہ آٹھویں کیرئیرفیئر2024 ء کا انعقاد
منگل 7 مئی 2024 -
Latest News about Pakistan in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Pakistan. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
پاکستان سے متعلقہ مضامین
-
راوی کی کہانی
راوی جس کے کنارے لاہور شہر کو بسایا گیا آج دم توڑ رہا ہے - فکری غلامی کی علمبردار حکمران اشرافیہ نے آبی ذخائر یا ملک کو خود کفالت کی جانب لے جانے والے منصوبوں کو بننے نہیں دیا
-
جنرل اختر عبدالرحمن اورمعاہدہ جنیوا ۔ تاریخ کا ایک ورق
یہ ایک ایسی ٹریجڈی ہے، جس کا بھیانک نتیجہ اس کے بعد سے افغانستان اور پاکستان ، بلکہ یہ پورا خطہ بھگت رہے ہیں اور معلوم نہیں کب تک بھگتتے رہیں گے
-
صحافی ارشد شریف کا کینیا میں قتل
اب ارشد کے انصاف کی جنگ بھی ہمیں اکیلا لڑنا پڑرہی ہے سوشل میڈیا پر بہت لوگ آواز اٹھاتے ہیں لیکن آخر میں خاندان کو ہی سب کچھ اکیلے کرنا پڑتا ہے
-
عمران خان کی مقبولیت اور حکومت کو درپیش 2 چیلنج
چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کی مقبولیت میں 9 اپریل کے بعد مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔یہ وہ پہلے وزیراعظم ہیں جن کی حکومت گرائی گئی تو لوگوں نے مٹھائیاں نہیں بانٹی بلکہ سڑکوں پر آ گئے۔
-
سیلاب کی تباہکاریاں اور سیاستدانوں کا فوٹو سیشن
پاکستان میں سیلاب کی تباہکاریاں جاری ہیں جس سے تقریبا چاروں صوبے متاثر ہوئے۔ ملک میں حالیہ سیلاب اور بارشوں سے 3 کروڑ 30 لاکھ سے زائد افراد براہ راست متاثر ہوئے۔
-
کرپشن کے خاتمے کی جدوجہد کو دھچکا
قانون کے موثر نفاذ میں ہی بدعنوانی سمیت دیگر مسائل کا حل مضمر ہے
مزید مضامین
پاکستان سے متعلقہ تصاویری گیلریز
یوم پاکستان23مارچ2019ء
یوم دفاع پاکستان6ستمبر2018ء
پاکستان کے 22ویں وزیراعظم عمران خان
پاکستان کا اونٹ سوارفوجی دستہ
پاکستان بمقابلہ زمبابوے ۔۔۔ پہلے ٹی ٹونٹی میں عوام کا جوش و خروش
23 مارچ یوم پاکستان کے موقع پر منعقد کی گئی پریڈ کے دلکش مناظر
پاک افغان بارڈر پر250 کلومیٹر طویل خندق کی کھدائی مہم جاری ہے، خندق کی کھدائی کی تصاویر
یوم دفاع پاکستان کی تقاریب کی تصویریں، 6 ستمبر 2014
پاکستان سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.