پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات
سانحہ 9 مئی ،وزیراعلی علی امین گنڈا پور کی12 مختلف مقدمات میں عبوری ضمانت منظور اپوزیشن الائنس ،تحریک انصاف نے مولانا فضل الرحمن کیخلاف محاذ کھول دیا پی ٹی آئی کے رہنماؤں اسد قیصر، شہرام ترکئی، عاقب اللہ اور رنگیز خان کی 15 مئی تک ضمانت میں توسیع 2 دفعات ہیں جس کے تحت سزا ہوئی، ایک غفلت کی بات کرتا ہے اور ایک نہیں، میں ایک چیز پر آپ سے متفق ہوں کہ ملزمان پر ایک چارج لگنا تھا،چیف جسٹس عامر فاروق حکومت کا اہم تعیناتیوں میں تحریک انصاف دورحکومت کی پالیسی میں ترامیم کرنے کا فیصلہ انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور کر لی جب بھی ملک کے معاشی حالات بہتری کی طرف جانب گامزن ہوئے پی ٹی آئی نے فساد اوردھرنے کی سیاست شروع کردی،طلال چوہدری لاہور ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کو جیل میں مکمل سکیورٹی فراہم کرنے کی درخواست نمٹادی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کرتے ہیں ‘ مسرت جمشید چیمہ پی پی 133 ننکانہ صاحب سے لیگی امیدوار رانا ارشد کی کامیابی کا نوٹیفکیشن معطل عوام کو ریلیف دینے کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جارہے ہیں‘ سیف الملوک کھوکھر پی ٹی آئی نے ملک بھر میں جلسوںکا آغاز21اپریل سے ہوگا ہماری خواتین پابند سلاسل ہیں انہیں فوری رہا کیا جائے ، عمر ایوب حکومت کا اہم تعیناتیوں کے لیے عمر کی حد 65سال کی شرط ختم کرنے کا فیصلہ بجلی کی قیمت 100 روپے ہو جانے کی پیشن گوئی کرپشن کے حوالے سے ہمیں زیادہ توجہ دینی چاہیے تھی ،بانی پی ٹی آئی اس وقت حکومت میں آنے کے لئے کوئی سمجھوتا نہیں کریں گے ،علی محمد خان کسان کو اکیلا نہیں چھوڑیں گے ، کسان کارڈ کو لانچ کریں گے ،حکومت آئندہ ماہ تعلیمی پالیسی جاری کرے گی ، صوبائی وزراء کا پنجاب اسمبلی میں اظہار خیال غیر قانونی بھرتی کیس میں نامزد پی ٹی آئی رہنما کو عبوری ضمانت میں 14 مئی تک توسیع پی ٹی آئی رہنما میاں اسلم اقبال کی مقدمات تفصیل کے لئے دائر درخواست پر سماعت جسٹس شکیل احمد اور جسٹس صاحبزادہ اسد اللہ پر مشتمل دو رکنی بنچ نے کی عدالت نے وفاقی حکومت, صوبائی حکومت, اور دیگر متعلقہ اداروں سے جواب طلب کرلیا پی ٹی آئی نے جلسے ،فساد تو کرناہی ہے کیونکہ پاکستان کی معاشی حالت جو بہتر ہونا شروع ہوگئی ‘ طلال چوہدری

پاکستان تحریک انصاف سے متعلقہ تصاویر

مزید تصاویر

Latest News about Pakistan Tehreek E Insaf in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Pakistan Tehreek E Insaf. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint