Pakistan Tehreek E Insaf - Urdu News
پاکستان تحریک انصاف ۔ متعلقہ خبریں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کی کرغستان میں پھنسے پاکستانی طلبہ کی پاکستان واپسی کے اخراجات اٹھانے کی پیش کش
کرغستان میں پھنسے پاکستانی طلبہ ملک کا اثاثہ اور روشن مستقبل ہیں، انہیں بے یار و مددگار نہیں چھوڑ سکتے، وزیر اعلٰی خیبرپختونخواہ علی امین گنڈاپور
محمد علی ہفتہ 18 مئی 2024 - -
رانا ثناء کا مشورہ توثیق ہے کہ ملک میں آئین وقانون موجود ہی نہیں‘پی ٹی آئی
عدالتی امور میں مداخلت کے ذمہ داران کا آؤٹ آف کورٹ سیٹلمنٹ کے ذریعے کیسے محاسبہ کیا جا سکتا ہے‘ترجمان
ہفتہ 18 مئی 2024 - -
ٹیریان کیس نئے سرے سے سماعت کیلئے مقرر کیے جانے پر پی ٹی آئی کا اظہار تشویش
ہفتہ 18 مئی 2024 - -
پاکستان کو تباہ و برباد کرنے والوں کا احتساب ہونا چاہیے،ملک کو ایٹمی طاقت بنانے پر مارشل لاء لگا دیا گیا، نواز شریف
ہفتہ 18 مئی 2024 - -
پاکستان میں آئندہ سال مہنگائی کی شرح 15فیصد ہونے کی توقع ہے
رواں مالی سال مہنگائی کی شرح 26 فیصد رہے گی، آئندہ مالی سال معیشت کی شرح نمو 2.3 فیصد رہنے کا امکان ہے، ورلڈ بینک کی رپورٹ
ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 18 مئی 2024 -
پاکستان تحریک انصاف سے متعلقہ تصاویر
-
75 ارب ڈالر کا قرض ادا کرنا ہے، بجٹ میں ادھار مانگ کر ریلیف نہیں دینا چاہتے
وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ بھڑکیں نہ لگائیں مفاہمت کے ساتھ مسائل حل کریں، ہر شہری کو اپنے حصے کا بل اور ٹیکس ادا کرنا ہوگا، پی ٹی آئی کسی اور نئے 9 مئی کا انتظار کررہی ہے، ... مزید
ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 18 مئی 2024 - -
ٴتحریک انصاف کا بانی کے خلاف ٹیریان کیس سماعت کیلئے مقرر کیے جانے پر شدید تشویش کااظہار
ہفتہ 18 مئی 2024 - -
اللہ تعالیٰ نے نوازشریف کو سرخرو کیا ، ایک بار پھر پارٹی صدارت کیلئے آ رہے ہیں:ن لیگ
ہفتہ 18 مئی 2024 - -
تحریک انصاف کی تاریخ ہے وہ ہمیشہ انتشار پیدا کرتے ہیں:سعد رفیق
ہفتہ 18 مئی 2024 - -
وزیر اعلی خیبر پختوانخواعلی امین گنڈا پور بد امنی اور انتشار چاہتا ہی:امیرمقام
ہفتہ 18 مئی 2024 - -
علی امین صرف ہوائی فائرنگ کر رہا ہے ،وفاق جیسے کہے گا ویساکرے گا: رانا ثنا اللہ خان
ہفتہ 18 مئی 2024 -
-
حالات کو کنٹرول نہ کیا گیا تو تشدد مزید شہروں میں پھیلنے کا خدشہ ہے
اصل صورتحال کافی تشویشناک ہے، طلبا کے مطابق سفارتخانے کا ردعمل اب تک مایوس کن رہا ہے، طلبا کی زندگیاں داؤ پر لگی ہیں، انہیں مشکل سے نکالنے کیلئے فوری اقدامات کیے جائیں۔امیرجماعت ... مزید
ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 18 مئی 2024 - -
تحریک انصاف کا پاک افغان سرحدی علاقوں پر دن بدن بڑھتی کشیدگی پر تشویش کا اظہار
ہفتہ 18 مئی 2024 - -
جنہوں نے پاکستان کو تباہ و برباد کیا ان کا احتساب ہونا چاہیے ، ملک کو ایٹمی طاقت بنانے والے وزیر اعظم کو سزائے موت دلوانے کی کوشش کی گئی ، نواز شریف
ہفتہ 18 مئی 2024 - -
بانی پی ٹی آئی پر مزید 10قیمتی تحائف بیچنے کا الزام، انکوائری رپورٹ سامنے آگئی
ہفتہ 18 مئی 2024 - -
عمران بشری کیخلاف توشہ خانہ کیس کی نئی انکوائری کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر
ہفتہ 18 مئی 2024 - -
لاہور ہائیکورٹ میں اضافی الیکشن ٹربیونلز کیلئے درخواست دائر کردی گئی
ہفتہ 18 مئی 2024 - -
چوہدری انوار الحق ریاست کے اندر افراتفری کا ماحول ختم کریں ، چوہدری مقبول گجر
ہفتہ 18 مئی 2024 - -
کرغستان میں موجود طلبہ وطالبات اپنے تحفظ کیلئے حکومتی اقدامات سے مطمئن نہیں
امن عامہ کی تیزی سے بگڑتی صورتحال سے طلبہ سخت پریشان ہیں، حکومت سے پرزور اپیل ہے کہ طلبہ وطالبات کے فی الفور انخلاء کو یقینی بنایا جائے۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہرعلی ... مزید
ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 18 مئی 2024 - -
قوم سے گلا ہےکہ ہمیں تنخواہ نہ لینے پر نکال دیا گیا لیکن قوم خاموش ہے
قوم ووٹ دیتے وقت کیوں نہیں سوچتی کہ مہنگائی کس کے دور سے شروع ہوئی؟ سب چیزیں ٹھیک ہوں گی توملک ٹھیک ہوگا، ہمارے دور میں ہر چیز کی قیمت مناسب تھی۔ قائد پی ایم ایل این نوازشریف ... مزید
ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 18 مئی 2024 -
Latest News about Pakistan Tehreek E Insaf in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Pakistan Tehreek E Insaf. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
پاکستان تحریک انصاف سے متعلقہ مضامین
-
عمران خان کی مقبولیت اور حکومت کو درپیش 2 چیلنج
چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کی مقبولیت میں 9 اپریل کے بعد مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔یہ وہ پہلے وزیراعظم ہیں جن کی حکومت گرائی گئی تو لوگوں نے مٹھائیاں نہیں بانٹی بلکہ سڑکوں پر آ گئے۔
-
کرپشن کے خاتمے کی جدوجہد کو دھچکا
قانون کے موثر نفاذ میں ہی بدعنوانی سمیت دیگر مسائل کا حل مضمر ہے
-
کسان سندھ حکومت کی احتجاجی تحریک میں شمولیت سے گریزاں
”روٹی،کپڑا اور مکان“ کا نعرہ لگانے والی جماعت طویل ترین اقتدار کے باوجود مسائل حل نہ کرا سکی
-
”منی بجٹ“غریبوں پر خودکش حملہ
جماعت اسلامی کا اب جاگ میرے لاہور”روڈ کارواں“
-
معیشت آئی ایم ایف کے معاشی شکنجے میں
حکومت نئے سال میں مہنگائی کو کم کرنے کی حکمت عملی وضع کرے
-
احتساب کے نام پر اپوزیشن کا ٹرائل
بشیر میمن کے انکشافات نے نیا پینڈورا باکس کھول دیا
مزید مضامین
پاکستان تحریک انصاف سے متعلقہ تصاویری گیلریز
پاکستان کے 22ویں وزیراعظم عمران خان
پاکستان تحریک انصاف کی لاہور بند کرنے کی ہڑتال۔ 15 دسمبر 2014
پاکستان تحریک انصاف کا اسلام آباد میں جلسہ۔ 30 نومبر 2014
پی ٹی آئی کا لالک جان چوک لاہور پر مسلسل دھرنے کی تصاویری جھلکیاں
پی ٹی آئی کا مینار پاکستان پر جلسہ 28 ستمبر 2014
پی ٹی آئی اور عوامی تحریک کے مارچ ۔ 16 ستمبر کی تصاویر
گرفتار شدہ پی ٹی آئی اور عوامی تحریک کے کارکنوں کی عدالت میں پیشی کی جھلکیاں
عمران خان کا آزادی مارچ کے دھرنے سے خطاب، 5 ستمبر 2014
پی ٹی آئی اور عوامی تحریک کے مارچ ۔ 3 ستمبر کی تصاویر
پاکستان تحریک انصاف اور عوامی تحریک کا احتجاج یکم ستمبر 2014 کی جھلکیاں
لاہور میں پی ٹی آئی کے کارکنوں نے میٹرو بس کے ٹریک پر آگ لگا دی، واقعہ کی تصاویری البم
عوامی تحریک اور تحریک انصاف کے کارکنوں کا وزیر اعظم ہائوس کے باہر پولیس سے تصادم
پی ٹی آئی اور تحریک انصاف کے کارکنوں کا پی ٹی وی ہیڈ آفس پر حملہ
پی ٹی آئی اور تحریک انصاف کے کارکنوں کی پولیس سے جھڑپ کی تصاویر (4)
پی ٹی آئی اور تحریک انصاف کے کارکنوں کی پولیس سے جھڑپ کی تصاویر (3)
پی ٹی آئی اور تحریک انصاف کے کارکنوں کی پولیس سے جھڑپوں کی تصاویر
پی ٹی آئی اور تحریک انصاف کے کارکنوں کی پولیس سے جھڑپ کی تصاویر
لاہور اور کراچی میں تحریک انصاف کے دھرنے
آزادی مارچ 24 اور 25 اگست 2014 کی تصاویر
20 اگست کو عمران خان کا آزادی مارچ سے خطاب
پاکستان تحریک انصاف سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.