Oil - Urdu News
تیل ۔ متعلقہ خبریں
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
30 کمپنیوں پر مشتمل اعلی سطح کا سعودی عرب کا وفد کل پاکستا ن آرہا ہے، مختلف شعبوں میں10ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری متوقع ہے ، سرمایہ کاری سے روزگارکے نئے مواقع میسر آئیں گے ... مزید
میاں محمد ندیم ہفتہ 4 مئی 2024 - -
خیبرپختونخوا کے جائز بقایاجات ادا نہیں کئے جا رہے، مشیر خزانہ
سستی بجلی، آئل اینڈ گیس بقایاجات یا ٹیکس کے معاملات ہر معاملے میں خیبرپختونخوا کے کیسز لٹکائے ہوئے ہیں، مزمل اسلم
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
ملکی معیشت کو مستحکم کرنا اولین ترجیح ہے، 30 کمپنیوں پر مشتمل اعلی سطح کا سعودی وفد کل پاکستا ن آرہا ہے،10ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری متوقع ہے ۔وفاقی وزیر پٹرولیم مصدق ملک کی پریس کانفرنس
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
سعودی عرب کے ڈپٹی وزیر سرمایہ کاری کی سربراہی میں35کمپنیوں کا وفد (کل ) پاکستان کے دورے پر آئیگا‘ مصدق ملک
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
۳ملکی معیشت کو مستحکم کرنا اولین ترجیح ہے، 30 کمپنیوں پر مشتمل اعلی سطح کا سعودی وفد کل پاکستا ن آرہا ہے
ں*10ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری متوقع ہے۔وفاقی وزیر پٹرولیم مصدق ملک کی پریس کانفرنس
ہفتہ 4 مئی 2024 -
تیل سے متعلقہ تصاویر
-
ٌ حیرت انگیز بات یہ ہے کہ خیبرپختونخوا کے جائز بقایاجات ادا نہیں کئے جا رہے ہیں، مزمل اسلم
فارم 47 کے وزیر اعظم سندھ میں مراد علی شاہ کے گھر جاکر فری 150 بسوں کے وعدے کر رہے ہیں،مشیر خزانہ
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
یوم مئی کی عام تعطیل کے باعث 4 دنوں تک محدود رہنے والے کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مجموعی طور پر مندی کے بادل چھائے رہے
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
تین ہزار آبادی والا یوکرینی گاؤں، ان دنوں روس کے نشانے پر
ڈی ڈبلیو ہفتہ 4 مئی 2024 - -
ٹرانس فیٹس، انسانی صحت کے خاموش دشمن
ڈی ڈبلیو ہفتہ 4 مئی 2024 - -
ماہواری سے میناپوز تک: خواتین کو ذہنی اور جسمانی مسائل سے کیسے نمٹنا چاہیے؟
ڈی ڈبلیو ہفتہ 4 مئی 2024 - -
چیئرمین (اوگرا) ،ممبر (آئل) ،اوگرا سینئر حکام کا پی پی ایل کے آہدی فیلڈ کا ایک دورہ
ہفتہ 4 مئی 2024 -
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 12 فیصد تک اضافے کا امکان
سفارشات کی منظوری دی گئی تو سرکاری ملازمین کی تھنخواہ میں اضافے کا اطلاق جولائی 2024ء سے ہو جائے گی
ساجد علی ہفتہ 4 مئی 2024 - -
گندم کی سرکاری خریداری میں حکومت اور انتظامیہ من پسند لوگوں کو نواز رہی ہے
کسان کو سرکاری ریٹ نہیں مل رہا بلکہ گندم چھینی جارہی ہے، پیپلزپارٹی اسٹیبلشمنٹ سے گٹھ جوڑ کرکے سندھ میں عوام پر مسلط ہے، پی پی، وڈیرہ شاہی اسٹیبلشمنٹ کا ٹرائیکا عوام کیلئے ... مزید
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 3 مئی 2024 - -
ہر صوبے کو آئین کے مطابق حق اور خودمختاری دینے سے وفاق مضبوط ہوگا‘لیاقت بلوچ
تمام ادارے آئینی حدود کے پابند ہوجائیں تو ملک میں غیر اعلانیہ انارکی کا خاتمہ ہوجائے گا‘ نائب امیر جماعت اسلامی
جمعہ 3 مئی 2024 - -
ایرانی تیل کی سمگلنگ میں کئی موجودہ اور سابق وزراء اور سیاستدانوں کے ملوث ہونے کا انکشاف
ملک میں سالانہ 2 ارب 80 کروڑ لیٹر ایرانی ڈیزل اور پٹرول کی سمگلنگ سے قومی خزانے کو کم از کم 227 ارب روپے کا نقصان ہونے کا انکشاف، سمگل شدہ تیل سب سے زیادہ سندھ میں استعمال ہوتا ... مزید
محمد علی جمعہ 3 مئی 2024 - -
کامسٹیک کا بگ ڈیٹا اور مصنوعی ذہانت پر بین الاقوامی ورکشاپ کا انعقاد
جمعہ 3 مئی 2024 - -
اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں تنزلی،ہفتہ وار مہنگائی میں ایک فیصد کمی ریکارڈ کی گئی
حساس قیمت انڈیکس سے پیمائش کردہ ہفتہ وار مہنگائی سالانہ بنیادوں پر بھی کمی کے بعد 24.37 فیصد پر آ گئی
جمعہ 3 مئی 2024 - -
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
جمعرات 2 مئی 2024 - -
وزیراعظم شہبازشریف نے مہنگائی میں کمی کو عوام کیلئے اچھی خبر قرار دے دیا
دو سال میں مہنگائی کا کم ترین سطح پر آنا معاشی بہتری کے آثار ہیں ،مہنگائی کی شرح 39 فیصد سے پہلے 20 فیصد اور اب 17 فیصد پر آگئی ہے ،شہبازشریف صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات ... مزید
جمعرات 2 مئی 2024 - -
دو سال میں مہنگائی کا کم ترین سطح پر آنا معاشی بہتری کے آثار ہیں
مہنگائی کی شرح 39 فیصد سے کم ہوکر17 فیصد پر آگئی ہے، پیٹرول کی قیمتوں میں کمی سے بھی عوام کو ریلیف ملے گا، پوری کوشش کررہے کہ عوام کو جلد از جلد زیادہ ریلیف مل سکے۔ وزیراعظم ... مزید
ثنااللہ ناگرہ جمعرات 2 مئی 2024 -
Latest News about Oil in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Oil. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
تیل سے متعلقہ مضامین
-
معیشت آئی ایم ایف کے معاشی شکنجے میں
حکومت نئے سال میں مہنگائی کو کم کرنے کی حکمت عملی وضع کرے
-
آئی ایم ایف کی پاکستانی سلامتی پر کاری ضرب
خود غرض مغرب کے زیر اثر عالمی مالیاتی اداروں کے چنگل سے نجات کب ملے گی
-
سعودی وژن 2030ء سرمایہ کاری کو فروغ دینے کا عزم
پاکستان علاقائی سالمیت کو لاحق خطرات سے نمٹنے کیلئے ہر ممکن تعاون کرے گا
-
پی ڈی ایم ”چوں چوں کا مربہ“
زرداری مفاہمت جبکہ شہباز شریف جارحانہ طریقے سے ”باری“ کی تلاش میں ہیں
-
کورونا وائرس کا بحران مودی کیلئے بھیانک خواب
چین اور روس کے ساتھ تاریخی معاہدوں سے پاکستان ایشین ٹائیگر بننے کے قریب پہنچ گیا
-
بلوچستان کی محرومیوں کا ازالہ کون کرے گا
صوبے میں امن و امان کی گھمبیر صورتحال سمیت قلت آب و دیگر مسائل کے انبار لگے ہوئے ہیں
مزید مضامین
تیل سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.