Occupied Kashmir - Urdu News
مقبوضہ کشمیر ۔ متعلقہ خبریں
جموں و کشمیر (کشمیر یا بھارت کے زیر قبضہ کشمیر) بھارت کے زیر قبضہ سب سے شمالی ریاست ہے جس کا بیشتر علاقہ ہمالیہ کے پہاڑی سلسلے پر پھیلا ہوا ہے۔ جموں و کشمیر کی سرحدیں جنوب میں ہماچل پردیش، مغرب میں پاکستان اور شمال اور مشرق میں چین سے ملتی ہیں۔ پاکستان میں جموں و کشمیر کو اکثر مقبوضہ کشمیر کے نام سے پکارا جاتا ہے۔
جموں و کشمیر تین حصوں جموں، وادی کشمیر اور لداخ میں منقسم ہے۔ سری نگر اس کا گرمائی اور جموں سرمائی دارالحکومت ہے۔ وادی کشمیر اپنے حسن کے باعث دنیا بھر میں مشہور ہے جبکہ مندروں کا شہر جموں ہزاروں ہندو زائرین کو اپنی جانب کھینچتا ہے۔ لداخ جسے "تبت صغیر" بھی کہا جاتا ہے، اپنی خوبصورتی اور بدھ ثقافت کے باعث جانا جاتا ہے۔ ریاست میں مسلمانوں کی اکثریت ہے تاہم ہندو، بدھ اور سکھ بھی بڑی تعداد میں رہتے ہیں۔
کشمیر دو جوہری طاقتوں پاکستان اور بھارت کے درمیان تنازعے کا باعث بنا ہوا ہے۔ پاکستان کا موقف ہے کہ مسلم اکثریتی ریاست ہونے کے باعث تقسیم ہند کے قانون کی رو سے یہ پاکستان کا حصہ ہے جبکہ بھارت اسے اپنا اٹوٹ انگ قرار دیتا ہے۔ علاقہ عالمی سطح پر متنازعہ قرار دیا گیا ہے۔
بھارت کے زیر قبضہ کشمیر میں مسلمانوں کی اکثریت ہے جس میں وادی کشمیر میں مسلمان 95 فیصد، جموں میں 28 فیصد اور لداخ میں 44 فیصد ہیں۔ جموں میں ہندو 66 فیصد اور لداخ میں بدھ 50 فیصد کے ساتھ اکثریت میں ہیں۔
-
قابض انتظامیہ کشمیریوں سے ان کی جائیدادیں اور قدرتی وسائل چھین رہی ہے
منگل 7 مئی 2024 - -
مودی کی نظریں آزادکشمیر پر ہیں لیکن ہندوستان چاہے جتنا زور لگا لے ایک انچ زمین بھی نہیں لے سکتا ،فاروق حیدر
پاک فوج کے ساتھ ساتھ لائن آف کنٹرول پر بسنے والے دلیر عوام بزدل ہندوستانی فوج کی وہ درگت بنائیں گے انکی کئی نسلیں یاد رکھیں گی
منگل 7 مئی 2024 - -
مقبوضہ جموں وکشمیرمیں مزید 7کشمیریوں کی جائیدادیں ضبط
منگل 7 مئی 2024 - -
کشمیری بھارتی مظالم کے باوجود حصول آزادی کے لیے پرعزم ہیں: حریت کانفرنس
منگل 7 مئی 2024 - -
مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے پاکستان اور بھارت مذاکرات کیلئے راہ ہموار کریں ،عمر عبداللہ
منگل 7 مئی 2024 -
مقبوضہ کشمیر سے متعلقہ تصاویر
-
عمر عبداللہ کا مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے پاک بھارت مذاکرات پر زور
منگل 7 مئی 2024 - -
مقبوضہ جموں وکشمیرمیں مزید 7 کشمیریوں کی جائیدادیں ضبط
منگل 7 مئی 2024 - -
کشمیری بھارتی مظالم کے باوجود حصول آزادی کے لیے پرعزم ہیں، حریت کانفرنس
منگل 7 مئی 2024 - -
بجلی کا بل ایک خرچ ہے اس پر انکم ٹیکس لگنے کی کیا تٴْک ہے، چیف جسٹس آزاد کشمیر ہائیکورٹ
پیر 6 مئی 2024 - -
چوہدری یاسین کا ایکشن کمیٹی کے احتجاج کو روکنے کیلئے حکومت کی جانب سے طاقت کے استعمال کی تیاریوں پر اظہارتشویش
پیپلزپارٹی جائز حقوق کے حصول کیلئے جدوجہد کرنیوالے شہریوں کو احتجاج سے روکنے کیلئے کسی فورس کے استعمال کی حمایت نہیں کرسکتی ، صدر پیپلز پارٹی آزاد کشمیر
پیر 6 مئی 2024 - -
اشرف صحرائی شہید کو ان کے یوم شہادت پر خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے ویبنارکا انعقاد
پیر 6 مئی 2024 -
-
پر امن احتجاج ہر شہری کا حق ،پرامن خطے میں بدنظمی پھیلانے کی اجازت نہیں دی جا سکتی ،فیصل ممتاز راٹھور
حکومت امانتدار ، تاجر برادری ہمارا فخر، تمام تر مطالبات پر پیشرفت جاری ہے، چند سازشی عناصر تاجروں اور حکومت کے درمیان غلط فہمیاں پیدا کر کے خطہ میں سیاسی انتشار پیدا کرنے ... مزید
پیر 6 مئی 2024 - -
بھارتی حکومت کشمیریوں کی جدوجہد کو دبانے کے لیے فوجی طاقت کا وحشیانہ استعمال کر رہی ہے ، سردارعتیق احمدخان
کشمیر کے معاملے پر تمام سیاسی جماعتیں ایک پیج پر ہیں،وہ دن دور نہیں جب مقبوضہ کشمیرکے لوگ بھارت کے ناجائز قبضے سے آزادی حاصل کر لیں گے، سابق وزیراعظم آزاد کشمیر
پیر 6 مئی 2024 - -
محمد اشرف صحرائی کوتیسری برسی پرخراج عقیدت پیش کرنے کے لئے ویبینارکا انعقاد
پیر 6 مئی 2024 - -
بھارتی حکومت کشمیری عوام کے جذبات کے ساتھ مسلسل کھلواڑ کررہی ہے،فاروق عبداللہ
پیر 6 مئی 2024 - -
مقبوضہ جموں وکشمیرمیں محاصرے اورتلاشی کی کارروائیاں جاری،متعدد افرادگرفتار
پیر 6 مئی 2024 - -
بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں وکشمیرمیں محاصرے اورتلاشی کی کارروائیاں جاری،متعدد افرادگرفتار
پیر 6 مئی 2024 - -
اشرف صحرائی شہید کو تیسرے یوم شہادت پر شاندار خراج عقیدت، پونچھ اور دیگر اضلاع میں محاصرے اورتلاشی کی کارروائیاں جاری ، متعدد افراد گرفتار
اتوار 5 مئی 2024 - -
دنیا بھر میں مقیم کشمیریوں کی جانب سے حریت رہنمااشرف صحرائی کو تیسرے یوم شہادت پر شاندار خراج عقیدت پیش
اتوار 5 مئی 2024 - -
سرینگر میں بھارتی فوجی قافلے پر حملہ، فضائیہ کا ایک اہلکار ہلاک، پانچ فوجی زخمی
ڈی ڈبلیو اتوار 5 مئی 2024 -
Latest News about Occupied Kashmir in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Occupied Kashmir. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
مقبوضہ کشمیر کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ مقبوضہ کشمیر کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
مقبوضہ کشمیر سے متعلقہ مضامین
-
بھارت آبی جارحیت سے پاکستان کی تباہی کے درپے
سندھ طاس معاہدہ یہود و ہنود کی مکارانہ سازش کا مکروہ جال تھا جس کی پذیرائی اہل مغرب نے کی
-
پاکستان کی کامیاب خارجہ پالیسی سے اقوام عالم میں بھارت کی سبکی
عالمی برادری کشمیر میں قتل و غارت گری روکنے کیلئے موٴثر اقدامات کرے
-
74 برس سے اقوام متحدہ سے انصاف کی تلاش کی متلاشی ریاست جونا گڑھ
1947ء میں خوشحال ریاست پر بھارت نے شب خون مارتے ہوئے ہڑپ کر لیا
-
نشان حیدر کے بارے میں
نشان حیدر کسی سونے یا چاندی سے نہیں بلکہ کس نایاب دھات سے بنایاجاتا ہے۔ نشان حیدر کے دس دلچسپ حقائق
-
واشنگٹن ماسکو تناؤ،تیسری عالمی جنگ کا پیش خیمہ
صدارتی انتخابات میں مداخلت کے الزام پر روس کو سنگین نتائج کی دھمکیاں خطرے سے خالی نہیں
-
صہیونی جنگی جرائم سے فلسطین لہولہان
خلیجی ممالک کے راستے جدا،دہشت گردانہ حملوں سے امن معاہدہ کھٹائی میں پڑ گیا
مزید مضامین
مقبوضہ کشمیر سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.