Occupied Kashmir - Urdu News
مقبوضہ کشمیر ۔ متعلقہ خبریں
جموں و کشمیر (کشمیر یا بھارت کے زیر قبضہ کشمیر) بھارت کے زیر قبضہ سب سے شمالی ریاست ہے جس کا بیشتر علاقہ ہمالیہ کے پہاڑی سلسلے پر پھیلا ہوا ہے۔ جموں و کشمیر کی سرحدیں جنوب میں ہماچل پردیش، مغرب میں پاکستان اور شمال اور مشرق میں چین سے ملتی ہیں۔ پاکستان میں جموں و کشمیر کو اکثر مقبوضہ کشمیر کے نام سے پکارا جاتا ہے۔
جموں و کشمیر تین حصوں جموں، وادی کشمیر اور لداخ میں منقسم ہے۔ سری نگر اس کا گرمائی اور جموں سرمائی دارالحکومت ہے۔ وادی کشمیر اپنے حسن کے باعث دنیا بھر میں مشہور ہے جبکہ مندروں کا شہر جموں ہزاروں ہندو زائرین کو اپنی جانب کھینچتا ہے۔ لداخ جسے "تبت صغیر" بھی کہا جاتا ہے، اپنی خوبصورتی اور بدھ ثقافت کے باعث جانا جاتا ہے۔ ریاست میں مسلمانوں کی اکثریت ہے تاہم ہندو، بدھ اور سکھ بھی بڑی تعداد میں رہتے ہیں۔
کشمیر دو جوہری طاقتوں پاکستان اور بھارت کے درمیان تنازعے کا باعث بنا ہوا ہے۔ پاکستان کا موقف ہے کہ مسلم اکثریتی ریاست ہونے کے باعث تقسیم ہند کے قانون کی رو سے یہ پاکستان کا حصہ ہے جبکہ بھارت اسے اپنا اٹوٹ انگ قرار دیتا ہے۔ علاقہ عالمی سطح پر متنازعہ قرار دیا گیا ہے۔
بھارت کے زیر قبضہ کشمیر میں مسلمانوں کی اکثریت ہے جس میں وادی کشمیر میں مسلمان 95 فیصد، جموں میں 28 فیصد اور لداخ میں 44 فیصد ہیں۔ جموں میں ہندو 66 فیصد اور لداخ میں بدھ 50 فیصد کے ساتھ اکثریت میں ہیں۔
-
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی طرف سے جاری کردہ انسانی حقوق کے طریقوں سے متعلق 2023 کی ملکی رپورٹ کو مسترد کردیا
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
ضلع بانڈی پورہ میں بھارتی فورسز کی تلاشی اور محاصرے کی کارروائیاں دوسرے دن بھی جاری
کل جماعتی حریت کانفرنس کی طر ف سے کشمیریوں کی گرفتاریوںا ور انہیں ہراساں کئے جانے کی مذمت
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
پی ڈی ایم کی جماعتیں پچھلی حکومت گرانے پر قوم سے معافی مانگیں
سب بند گلی میں پھنس چکے ہیں، اداروں کو اپنی آئینی پوزیشن پر واپس آنا پڑے گا، جماعت اسلامی اصولوں کی بنیاد پر ڈائیلاگ کے اہتمام کیلئے تیار ہے، امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم ... مزید
ثنااللہ ناگرہ جمعرات 25 اپریل 2024 - -
مسئلہ کشمیر کو بین الاقوامی فورم پر اٹھانے کے لئے پوری کوششیں کی جائیں گی،سردار عتیق
آئندہ بھی مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے اور بھارت کے اصل چہرے کو دنیا کے سامنے بے نقاب کرنے کے لئے کردار ادا کرینگے، سابق وزیراعظم آزاد کشمیر
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
بھارتی پولیس نے حریت رہنما فردوس احمد شاہ کو گرفتار کر لیا
جمعرات 25 اپریل 2024 -
مقبوضہ کشمیر سے متعلقہ تصاویر
-
کشمیریوں کے شوق شہادت کو سلام پیش کرتے ہیں : سنی علما کونسل
ہماراایمان ہے ظلم کی رات ختم ہونیوالی ہے لاکھوں کشمیری شہدا کا خون رنگ لائیگا :مولانا حافظ حسین احمد
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
مقبوضہ کشمیر ،قابض انتظامیہ نے مزید چ4کشمیریوں کی جائیدادیں ضبط کر لیں
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
ضلع بانڈی پورہ میں بھارتی فورسز کی تلاشی اور محاصرے کی کارروائیاں دوسرے دن بھی جاری
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
انٹر بورڈز کوآرڈینیشن کمیشن کے بورڈ آف گورنرزکا تیسرا اجلاس
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
مہاجرین کشمیر کے وفد کی وزیر بحالیات اور کمشنر بحالیات سے ملاقات،اہم امور پر تبادلہ خیال
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
پاکستان سیاسی ماحول میں تلخیوں،عدم برداشت اور بدامنی کا متحمل نہیں ہوسکتا،عامر عبدالغفار لون
پاکستان پیپلز پارٹی اور اس کی قیادت کی لازوال قربانیوں سے آج پاکستان اور آزاد کشمیر میں جمہوریت،آئین اور انسانی حقوق کا بول بالا ہے
جمعرات 25 اپریل 2024 -
-
عالمی برادری کو مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی بدترین پامالیوں کا نوٹس لینا چاہیے،کونسلر خاور قریشی
جنت نظیر وادی کا امن اور سکون چھینے والا بھارت کشمیریوں کو انکا حق خود ارادیت واپس دینے کو تیار نہیں
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
بانڈی پورہ: بنیاری گائوں کے لوگ انتظامیہ کی عوام دشمن پالیسیوں پر سخت نالاں
دریائے جہلم میں کشی ڈوبے کا جو دلخراش واقعہ پیش آیا اس کے بعد سے بنیاری گائوں کے لوگ مزید ڈر و خوف کا شکار ہو گئے
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
کشمیری بھارتی قبضے کے خاتمے تک اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے، کل جماعتی حریت کانفرنس
تلاشی کی مسلسل کارروائیوں، نوجوانوں کی تھانوں میںطلبی اور بے پیمانے پر گرفتاریوں نے علاقے میں شدید خوف وہراس کا ماحول پیدا کر دیا
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
کشمیریوں کے شوق شہادت کو سلام پیش کرتے ہیں ‘سنی علما کونسل
ظلم کی رات ختم ہونیوالی ہے لاکھوں کشمیری شہدا کا خون رنگ لائیگا ‘ مولانا حافظ حسین احمد
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
کشمیری بھارتی قبضے کے خاتمے تک اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے، کل جماعتی حریت کانفرنس
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
خارجہ پالیسی میں جارحانہ انداز ناگزیر ہے، فائق شاہ
عالمی سطح الیکشن، مالیاتی امور وسرمایہ کاری اعتماد بے یقینی کا شکار ہے‘ چیئرمین اے ٹی پی
بدھ 24 اپریل 2024 - -
وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام کو کشمیر کونسل کے امور کے حوالے سے بریفنگ
بدھ 24 اپریل 2024 - -
مسئلہ کشمیر و فلسطین پر ایرانی موقف قابل قدر و لائق تحسین ہے ،علامہ ناظر عباس تقوی
اب وقت آچکا ہے مسلم ریا ستیں بڑے ہدف کے لئے یکجا ہوں،مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری شیعہ علماء کونسل
بدھ 24 اپریل 2024 - -
''تنازعہ کشمیر کے حل میں سفارتکاری کا کردار''کے موضوع پر سیمینارکا انعقاد
بدھ 24 اپریل 2024 -
Latest News about Occupied Kashmir in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Occupied Kashmir. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
مقبوضہ کشمیر کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ مقبوضہ کشمیر کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
مقبوضہ کشمیر سے متعلقہ مضامین
-
بھارت آبی جارحیت سے پاکستان کی تباہی کے درپے
سندھ طاس معاہدہ یہود و ہنود کی مکارانہ سازش کا مکروہ جال تھا جس کی پذیرائی اہل مغرب نے کی
-
پاکستان کی کامیاب خارجہ پالیسی سے اقوام عالم میں بھارت کی سبکی
عالمی برادری کشمیر میں قتل و غارت گری روکنے کیلئے موٴثر اقدامات کرے
-
74 برس سے اقوام متحدہ سے انصاف کی تلاش کی متلاشی ریاست جونا گڑھ
1947ء میں خوشحال ریاست پر بھارت نے شب خون مارتے ہوئے ہڑپ کر لیا
-
نشان حیدر کے بارے میں
نشان حیدر کسی سونے یا چاندی سے نہیں بلکہ کس نایاب دھات سے بنایاجاتا ہے۔ نشان حیدر کے دس دلچسپ حقائق
-
واشنگٹن ماسکو تناؤ،تیسری عالمی جنگ کا پیش خیمہ
صدارتی انتخابات میں مداخلت کے الزام پر روس کو سنگین نتائج کی دھمکیاں خطرے سے خالی نہیں
-
صہیونی جنگی جرائم سے فلسطین لہولہان
خلیجی ممالک کے راستے جدا،دہشت گردانہ حملوں سے امن معاہدہ کھٹائی میں پڑ گیا
مزید مضامین
مقبوضہ کشمیر سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.