Occupied Kashmir - Urdu News
مقبوضہ کشمیر ۔ متعلقہ خبریں
جموں و کشمیر (کشمیر یا بھارت کے زیر قبضہ کشمیر) بھارت کے زیر قبضہ سب سے شمالی ریاست ہے جس کا بیشتر علاقہ ہمالیہ کے پہاڑی سلسلے پر پھیلا ہوا ہے۔ جموں و کشمیر کی سرحدیں جنوب میں ہماچل پردیش، مغرب میں پاکستان اور شمال اور مشرق میں چین سے ملتی ہیں۔ پاکستان میں جموں و کشمیر کو اکثر مقبوضہ کشمیر کے نام سے پکارا جاتا ہے۔
جموں و کشمیر تین حصوں جموں، وادی کشمیر اور لداخ میں منقسم ہے۔ سری نگر اس کا گرمائی اور جموں سرمائی دارالحکومت ہے۔ وادی کشمیر اپنے حسن کے باعث دنیا بھر میں مشہور ہے جبکہ مندروں کا شہر جموں ہزاروں ہندو زائرین کو اپنی جانب کھینچتا ہے۔ لداخ جسے "تبت صغیر" بھی کہا جاتا ہے، اپنی خوبصورتی اور بدھ ثقافت کے باعث جانا جاتا ہے۔ ریاست میں مسلمانوں کی اکثریت ہے تاہم ہندو، بدھ اور سکھ بھی بڑی تعداد میں رہتے ہیں۔
کشمیر دو جوہری طاقتوں پاکستان اور بھارت کے درمیان تنازعے کا باعث بنا ہوا ہے۔ پاکستان کا موقف ہے کہ مسلم اکثریتی ریاست ہونے کے باعث تقسیم ہند کے قانون کی رو سے یہ پاکستان کا حصہ ہے جبکہ بھارت اسے اپنا اٹوٹ انگ قرار دیتا ہے۔ علاقہ عالمی سطح پر متنازعہ قرار دیا گیا ہے۔
بھارت کے زیر قبضہ کشمیر میں مسلمانوں کی اکثریت ہے جس میں وادی کشمیر میں مسلمان 95 فیصد، جموں میں 28 فیصد اور لداخ میں 44 فیصد ہیں۔ جموں میں ہندو 66 فیصد اور لداخ میں بدھ 50 فیصد کے ساتھ اکثریت میں ہیں۔
-
بھارتی انتخابات: کشمیر میں امیدوار کھڑا نہ کرنے کی حکمت عملی
ڈی ڈبلیو جمعہ 10 مئی 2024 - -
آزاد کشمیر میں اووسیز کی سہولیات کے لئے علیحدہ ڈیسک تشکیل دیا جائے گا
اووسیز کی ملک ے لئے خدمات ناقابل فراموش ہیں ۔وزیر برقیات آزاد کشمیر چوہدری ارشد حسین کی برطانیہ کے دورے پر ان کے اعزاز میں دئیے جانے والے اعشائیے میں اووسیز سے گفتگو
ساجد عزیز جمعہ 10 مئی 2024 - -
کشمیر مکمل طور پر ایک سیاسی اور انسانی مسئلہ ہے، کل جماعتی حریت کانفرنس
جمعہ 10 مئی 2024 - -
کشمیر مکمل طور پر ایک سیاسی اور انسانی مسئلہ ہے، کل جماعتی جماعتی حریت کانفرنس
جمعہ 10 مئی 2024 - -
مقبوضہ جموںوکشمیر:بھارتی فورسز کیطرف سے مختلف اضلاع میں تلاشی آپریشن جاری
جمعہ 10 مئی 2024 -
مقبوضہ کشمیر سے متعلقہ تصاویر
-
1996 کے بعد پہلی بار مودی کا مقبوضہ کشمیر میں الیکشن نہ لڑنے کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں 3 نشستوں کے لیے اہم امیدوار مضبوط مقامی سیاسی جماعتیں ہیں،رپورٹ
جمعہ 10 مئی 2024 - -
بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں وکشمیر میں بھارتی فورسز کا مختلف اضلاع میں سرچ آپریشن جاری
جمعہ 10 مئی 2024 - -
الاقصیٰ ویلفیئر ٹرسٹ اب تک تھیلیسیمیا سے متاثرہ 8 لاکھ سے زائد معصوم بچوں اور افراد کو مفت خون فراہم کر چکا ہے، محمد حمید خان
جمعرات 9 مئی 2024 - -
مقبوضہ کشمیر،محاصرے اورتلاشی کی پرتشدد کارروائیوں کا سلسلہ جاری ،لوگ بدستور مشکلات کا شکار
کل جماعتی حریت کانفرنس کا شہداء کے مشن کو مقصد کے حصول تک جاری رکھنے کے کشمیریوں کے عزم کا اعادہ
جمعرات 9 مئی 2024 - -
سردار عتیق احمد کی سانحہ 9مئی کی شدید الفاظ میں مذمت
مئی کے کرداروں کو کیفرکردار تک پہنچائے بغیر سیاسی استحکام ممکن نہیں،9 مئی کے منصوبہ سازوں اور سہولت کاروں کے ساتھ کوئی سمجھوتانہ کیاجائے، سابق وزیراعظم آزاد کشمیر
جمعرات 9 مئی 2024 - -
مقبوضہ جموںوکشمیر،محاصرے اورتلاشی کی پرتشدد کارروائیوں کا سلسلہ جاری لوگ، بدستور مشکلات کا شکار
جمعرات 9 مئی 2024 -
-
قیدیوں کی سیکیورٹی ہمارا اندرونی معاملہ ہے، ہمیں کسی کی ہدایات کی ضروت نہیں، دفترخارجہ کا امریکا کو جواب
جمعرات 9 مئی 2024 - -
مقبوضہ جموںوکشمیر : بھارتی فورسز کی محاصرے اور تلاشی کی کارروائیاں جاری
جمعرات 9 مئی 2024 - -
مقبوضہ جموںوکشمیر میں جاری تباہی و بربادی کا عمل 2019کے بعد مزید تیز ہو گیا ہے، عمر عبداللہ
جمعرات 9 مئی 2024 - -
افغان انتظامیہ افغانستان کی سرزمین پر دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہوں کا خاتمہ کرے،ترجمان دفتر خارجہ
بشام حملے میں ملوث دہشت گردوں کے تانے بانے افغانستان سے ملتے ہیں، آئی ایس پی آر نے اپنے بیان میں واضح کہا کہ پاکستان میں دہشتگردی میں افغان باشندے ملوث ہیں،ممتاز زہرا ... مزید
فیصل علوی جمعرات 9 مئی 2024 - -
بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں وکشمیر میں بھارتی فورسز کی محاصرے اور تلاشی کی کارروائیاں جاری
جمعرات 9 مئی 2024 - -
مقبوضہ جموںوکشمیر میں جاری تباہی و بربادی کا عمل 2019کے بعد مزید تیز ہو گیا ہے، عمر عبداللہ
جمعرات 9 مئی 2024 - -
خانیار قتل عام مقبوضہ جموں وکشمیر میں بھارتی مظالم کا ایک اورثبوت ہے
مقبوضہ جموں وکشمیر میں پاک فوج کے سربراہ کی تصاویر والے پوسٹرچسپاں
بدھ 8 مئی 2024 - -
مودی حکومت کشمیریوں کو مسلسل بے اختیار کرنے کی کوشش جاری رکھے ہوئے ہے ، محبوبہ مفتی
بدھ 8 مئی 2024 - -
بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں 3 کشمیری نوجوان شہید
بدھ 8 مئی 2024 -
Latest News about Occupied Kashmir in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Occupied Kashmir. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
مقبوضہ کشمیر کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ مقبوضہ کشمیر کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
مقبوضہ کشمیر سے متعلقہ مضامین
-
بھارت آبی جارحیت سے پاکستان کی تباہی کے درپے
سندھ طاس معاہدہ یہود و ہنود کی مکارانہ سازش کا مکروہ جال تھا جس کی پذیرائی اہل مغرب نے کی
-
پاکستان کی کامیاب خارجہ پالیسی سے اقوام عالم میں بھارت کی سبکی
عالمی برادری کشمیر میں قتل و غارت گری روکنے کیلئے موٴثر اقدامات کرے
-
74 برس سے اقوام متحدہ سے انصاف کی تلاش کی متلاشی ریاست جونا گڑھ
1947ء میں خوشحال ریاست پر بھارت نے شب خون مارتے ہوئے ہڑپ کر لیا
-
نشان حیدر کے بارے میں
نشان حیدر کسی سونے یا چاندی سے نہیں بلکہ کس نایاب دھات سے بنایاجاتا ہے۔ نشان حیدر کے دس دلچسپ حقائق
-
واشنگٹن ماسکو تناؤ،تیسری عالمی جنگ کا پیش خیمہ
صدارتی انتخابات میں مداخلت کے الزام پر روس کو سنگین نتائج کی دھمکیاں خطرے سے خالی نہیں
-
صہیونی جنگی جرائم سے فلسطین لہولہان
خلیجی ممالک کے راستے جدا،دہشت گردانہ حملوں سے امن معاہدہ کھٹائی میں پڑ گیا
مزید مضامین
مقبوضہ کشمیر سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.