Occupied Kashmir - Urdu News
مقبوضہ کشمیر ۔ متعلقہ خبریں
جموں و کشمیر (کشمیر یا بھارت کے زیر قبضہ کشمیر) بھارت کے زیر قبضہ سب سے شمالی ریاست ہے جس کا بیشتر علاقہ ہمالیہ کے پہاڑی سلسلے پر پھیلا ہوا ہے۔ جموں و کشمیر کی سرحدیں جنوب میں ہماچل پردیش، مغرب میں پاکستان اور شمال اور مشرق میں چین سے ملتی ہیں۔ پاکستان میں جموں و کشمیر کو اکثر مقبوضہ کشمیر کے نام سے پکارا جاتا ہے۔
جموں و کشمیر تین حصوں جموں، وادی کشمیر اور لداخ میں منقسم ہے۔ سری نگر اس کا گرمائی اور جموں سرمائی دارالحکومت ہے۔ وادی کشمیر اپنے حسن کے باعث دنیا بھر میں مشہور ہے جبکہ مندروں کا شہر جموں ہزاروں ہندو زائرین کو اپنی جانب کھینچتا ہے۔ لداخ جسے "تبت صغیر" بھی کہا جاتا ہے، اپنی خوبصورتی اور بدھ ثقافت کے باعث جانا جاتا ہے۔ ریاست میں مسلمانوں کی اکثریت ہے تاہم ہندو، بدھ اور سکھ بھی بڑی تعداد میں رہتے ہیں۔
کشمیر دو جوہری طاقتوں پاکستان اور بھارت کے درمیان تنازعے کا باعث بنا ہوا ہے۔ پاکستان کا موقف ہے کہ مسلم اکثریتی ریاست ہونے کے باعث تقسیم ہند کے قانون کی رو سے یہ پاکستان کا حصہ ہے جبکہ بھارت اسے اپنا اٹوٹ انگ قرار دیتا ہے۔ علاقہ عالمی سطح پر متنازعہ قرار دیا گیا ہے۔
بھارت کے زیر قبضہ کشمیر میں مسلمانوں کی اکثریت ہے جس میں وادی کشمیر میں مسلمان 95 فیصد، جموں میں 28 فیصد اور لداخ میں 44 فیصد ہیں۔ جموں میں ہندو 66 فیصد اور لداخ میں بدھ 50 فیصد کے ساتھ اکثریت میں ہیں۔
-
مقبوضہ جموں وکشمیر،سڑک حادثات میں 11افراد کی جانیں ضائع ،صورہ میں شہری کی لاش برآمد
جمعہ 29 مارچ 2024 - -
بھارت کشمیریوں کی آزادی کی آواز کو دبانے کےلئے انہیں وحشیانہ مظالم کا نشانہ بنارہا ہے، حریت کانفرنس
جمعہ 29 مارچ 2024 - -
سری نگر میں قابض انتظامیہ نے میرواعظ کو دوبارہ گھر میں نظر بند کر دیا
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
بھارتی حکومت اقوام متحدہ کے ملٹری آبزرور گروپ سے ناروا سلوک میں حد سے بڑھ گئی
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
چناری، زمین کے تنازعہ اور محکمہ مال ہٹیاں بالا کی جانب سے ریکارڈ مال میں مبینہ طور پر غلط طریقہ سے ردوبدل سے تنگ آکر اپنے اوپر پٹرول چھڑک کر خود سوزی کرنے والے کے لواحقین کا احتجاج
جمعرات 28 مارچ 2024 -
مقبوضہ کشمیر سے متعلقہ تصاویر
-
مقبوضہ جموں کشمیر،دریا ئوں میں لوگوں کے ڈوبنے کے واقعات میں تشویشناک اضافہ
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
کشمیری ایک روز ضرور بھارتی تسلط سے آزادی حاصل کریں گے، کل جماعتی حریت کانفرنس
کشمیر بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ تنازعہ ہے ،اقوام متحدہ قراردادوں میں کشمیریوں کے حق خودارادیت کو تسلیم کررکھا ہے
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
سرینگر،مودی حکومت کا کشمیریوں کو ’’عید گاہ‘‘ میں عیدالفطر کی نماز ادا کرنے کی اجازت دینے سے انکار
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
مقبوضہ کشمیر، بی جے پی حکومت اپنے نوآبادیاتی منصوبے کو فورسز کی مدد سے تیزی سے آگے بڑھا رہی ہے، رپورٹ
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
آزادکشمیر میں موجود سیٹ اپ تقسیم کشمیر پر ٹھپہ لگوانے کیلئے لایا گیا ہے،راجہ فاروق حیدر
نوجوان جانے انجانے میں پچھلے کچھ عرصے سے پیدا کی جانیوالی افراتفری کا ایندھن بنتے جارہے ہیں ،ریاست کے تشخص سمیت پاکستان کی سلامتی اور وقار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوسکتا، ... مزید
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
کشمیری بھارتی تسلط سے آزادی حاصل کرنے کیلئے پرعزم
جمعرات 28 مارچ 2024 -
-
بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموںوکشمیرمیں دریا ؤں میں لوگوں کے ڈوبنے کے واقعات میں تشویشناک اضافہ
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
کشمیری ایک دن ضرور بھارتی تسلط سے آزادی حاصل کریں گے، کل جماعتی حریت کانفرنس
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
مقبوضہ جموں کشمیربی جے پی حکومت اپنے نوآبادیاتی منصوبے کو فورسز کی مدد سے تیزی سے آگے بڑھا رہی ہے،رپورٹ
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
سرینگر،مودی حکومت کا کشمیریوں کو ”عید گاہ“ میں عیدالفطر کی نماز ادا کرنے کی اجازت دینے سے انکار
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
وزیراعظم کاسلامتی کونسل کی غزہ میں جنگ بندی کے حوالے سے قرارداد کا خیرمقدم ، اس قرارداد پر فوری عملدرآمد ہونا چاہئے،شہباز شریف کا غیر ملکی سفیروں اور ہائی کمشنرز کے اعزاز میں افطار ڈنر سے خطاب
بدھ 27 مارچ 2024 - -
عمران خان کی جدوجہد کے ثمرات بالاخر سامنے آنے شروع ہو گئے ہیں،خواجہ فاروق احمد
بدھ 27 مارچ 2024 - -
بھارت مقبوضہ جموں کشمیر میں عوام کا بدترین استحصال کررہا ہے، عزیر احمد غزالی
بھارت جموں کشمیر میں ایک قابض ملک کی حیثیت سے موجود ہے اور اس کی یہ حیثیت کسی طور تبدیل نہیں ہو سکتی
بدھ 27 مارچ 2024 - -
جلیل اندرابی کو یوم شہادت پر شاندار خراج عقیدت
پونچھ میں دھماکے سے خوف و ہراس پھیل گیا
بدھ 27 مارچ 2024 - -
میر واعظ یوسف شاہ اورشہید جلیل اندرابی کو برسیوں پر خراج عقیدت
بدھ 27 مارچ 2024 -
Latest News about Occupied Kashmir in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Occupied Kashmir. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
مقبوضہ کشمیر کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ مقبوضہ کشمیر کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
مقبوضہ کشمیر سے متعلقہ مضامین
-
بھارت آبی جارحیت سے پاکستان کی تباہی کے درپے
سندھ طاس معاہدہ یہود و ہنود کی مکارانہ سازش کا مکروہ جال تھا جس کی پذیرائی اہل مغرب نے کی
-
پاکستان کی کامیاب خارجہ پالیسی سے اقوام عالم میں بھارت کی سبکی
عالمی برادری کشمیر میں قتل و غارت گری روکنے کیلئے موٴثر اقدامات کرے
-
74 برس سے اقوام متحدہ سے انصاف کی تلاش کی متلاشی ریاست جونا گڑھ
1947ء میں خوشحال ریاست پر بھارت نے شب خون مارتے ہوئے ہڑپ کر لیا
-
نشان حیدر کے بارے میں
نشان حیدر کسی سونے یا چاندی سے نہیں بلکہ کس نایاب دھات سے بنایاجاتا ہے۔ نشان حیدر کے دس دلچسپ حقائق
-
واشنگٹن ماسکو تناؤ،تیسری عالمی جنگ کا پیش خیمہ
صدارتی انتخابات میں مداخلت کے الزام پر روس کو سنگین نتائج کی دھمکیاں خطرے سے خالی نہیں
-
صہیونی جنگی جرائم سے فلسطین لہولہان
خلیجی ممالک کے راستے جدا،دہشت گردانہ حملوں سے امن معاہدہ کھٹائی میں پڑ گیا
مزید مضامین
مقبوضہ کشمیر سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.