Nawaz Sharif - Urdu News
میاں نواز شریف ۔ متعلقہ خبریں
میاں محمد نواز شریف لاہور، پنجاب، پاکستان میں 25 دسمبر، 1949 ء کو پیدا ہوئے . نواز شریف تین مرتبہ پاکستان کے وزیر اعظم کے طور پر منتخب کیئے گئے. ان کی جماعت پاکستان مسلم لیگ ن (نواز گروپ) ہے.
-
سمبڑیال،دوران تفتیش میرے بے گناہ جوان بیٹے کو تشدد کر کے قتل کرنے اورایس ایچ او سمیت 5 پولیس اہلکاروں کو 1 ماہ بعد بھی گرفتار نہیں ہوسکے ،ڈسکہ کے رہائشی کی انصاف کی اپیل
بدھ 24 اپریل 2024 - -
پنجاب حکومت کا 20 ہزار بائیکس فراہمی پراجیکٹ پر کام تیز
بائیکس فراہمی محض ایک سکیم نہیں بلکہ خدمت ہے۔ صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ بلال اکبر خان
بدھ 24 اپریل 2024 - -
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا فیصل آباد میں بوائلر پھٹنے سے
قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پراظہار افسوس، انکوائری کا حکم
بدھ 24 اپریل 2024 - -
وزیر اعلیٰ کی ہدایت پر صوبائی وزراء کی سربراہی میں وفد کا عزیز بھٹی شہید ڈی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ
فی میل سرجیکل وارڈ کے پلر پر زیادہ وزن آ جانے کی وجہ سے زمین بوس ہونے کے وقوعہ کا جائزہ لیا
بدھ 24 اپریل 2024 - -
ی*وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت پر خواجہ عمران نذیر کا دمہ کے انہیلرز کی قلت پر فوری نوٹس
Mکمپنیوں کے نمائندوں کا اجلاس طلب کرلیا انہیلرز کی قلت کے ذمہ داران کے خلاف سخت قانونی کارروائی جائے، ڈرگ کنٹرول ونگ کو ہدایت
بدھ 24 اپریل 2024 -
میاں نواز شریف سے متعلقہ تصاویر
-
نورا فتیحی فوٹوگرافرز سے ناراض، الزام عائد کردیا
بدھ 24 اپریل 2024 - -
زرعی اراضی کے غیرضروری کمرشل استعمال کو ریگولرائز کرنے پر غور
بدھ 24 اپریل 2024 - -
بارہ کروڑ عوام کے مسائل کا حل جمہوریت میں ہے ۔سپیکر ملک محمد احمد خان
ّاگر جمہوریت کے ثمرات حاصل کرنے ہیں تو وہ پنجاب اسمبلی سے ہی ہوں گے۔سپیکر پنجاب اسمبلی × اپوزیشن نے اجلاس میں عوامی مسائل کی کبھی بات نہیں کی۔سپیکر ملک محمد احمد خان ... مزید
بدھ 24 اپریل 2024 - -
لسبیلہ کی عوام نے الیکشن میں دن رات جہدوجہد کر کے مجھے کامیاب بنایا ،احسان زندگی بھر نہیں بھول سکتا، نوابزادہ محمد زرین خان مگسی
بدھ 24 اپریل 2024 - -
ّماحولیاتی آلودگی کے خاتمے کے لئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائوں گا، مشیر ماحولیات
۷اچھی اور مثبت ٹیم کے ذریعے لوگوں کی امیدوں پر پورا اترنے کے لئے ہر ممکن کوشش کروں گا ، نسیم الرحمن ملا خیل
بدھ 24 اپریل 2024 - -
۵نسیم الرحمن ملا خیل نے ہمیشہ مشیر اور کسی منصب کے بغیر لوگوں کی خدمت اور مدد کی ہے ، شیخ جعفر خان مندوخیل
بدھ 24 اپریل 2024 -
-
وزیراعلی ٰ پنجاب کا گجرات میں عزیز بھٹی شہید ٹیچنگ ہسپتال میں چھت گرنے کے واقعہ کا نوٹس
بدھ 24 اپریل 2024 - -
خواجہ عمران نذیر کا دمہ کے انہیلرز کی قلت پر فوری نوٹس، کمپنیوں کے نمائندوں کا اجلاس طلب کرلیا
انہیلرز کی قلت کے ذمہ داران کے خلاف سخت قانونی کارروائی جائے، ڈرگ کنٹرول ونگ کو ہدایت
بدھ 24 اپریل 2024 - -
زرعی اراضی کے غیر ضروری کمرشل استعمال کو ریگولرائز کرنے پر غور
وزیراعلیٰ کی قائم کردہ وزارتی کمیٹی کا وزیر بلدیات ذیشان رفیق کی زیر صدارت اجلاس شریک کنوینر وزیر زراعت سید عاشق کرمانی کی شرکت، ذیلی کمیٹیاں بنانے کا فیصلہ
بدھ 24 اپریل 2024 - -
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا فیصل آباد میں بوائلر پھٹنے سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پراظہار افسوس ، انکوائری کا حکم
بدھ 24 اپریل 2024 - -
پنجاب حکومت کا 20 ہزار بائیکس فراہمی پراجیکٹ پر کام تیز
بائیکس فراہمی محض ایک سکیم نہیں بلکہ خدمت ہے‘ وزیر ٹرانسپورٹ بلال اکبر خان
بدھ 24 اپریل 2024 - -
’’اپنی چھت…اپنا گھر‘‘پراجیکٹ ،لاہور سمیت پانچ بڑے شہروں میں 519کنال اراضی کی نشاندہی کا عمل مکمل
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی کم آمد ن والے بے گھر لوگوں کی ہاؤسنگ سکیم کیلئے پانچ شہروں میں کم از کم لاگت میں بہترین گھرتیار کرنے کیلئے اقدامات کا حکم نقشوں کیلئے پاکستان ... مزید
بدھ 24 اپریل 2024 - -
صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ کی زیر نگرانی طلبہ کیلئے 20ہزار بائیکس فراہمی سکیم کے سلسلہ میں خصوصی اجلاس
بدھ 24 اپریل 2024 - -
وزیرکھیل پنجاب ملک فیصل ایوب کھوکھرکا دورہ فیصل آباد، مختلف سپورٹس سہولیات کا معائنہ کیا
سپورٹس ڈیپارٹمنٹ پنجاب لیگ کیلئے دوردرازکے بچوں کی یوسی لیول سے صوبائی لیول تک ٹیلنٹ ہنٹنگ کرے گا پنجاب جلد ایشین گیمز کی میزبانی کریگا،وزیراعلی مریم نواز شریف کی ہدایات ... مزید
بدھ 24 اپریل 2024 - -
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا گجرات میں عزیزبھٹی شہید ٹیچنگ ہسپتال میں چھت گرنے کے واقعہ کا نوٹس
بدھ 24 اپریل 2024 -
Latest News about Nawaz Sharif in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Nawaz Sharif. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
میاں نواز شریف کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ میاں نواز شریف کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
میاں نواز شریف سے متعلقہ مضامین
-
ٹکٹوں کے امیدواروں کی مجلس اورمیاں نواز شریف کا انداز سخن
نوازشریف کی شرافت، متانت،بردباری،معاملہ فہمی بزلہ سنجی،حاضر دماغی ،نوجوانوں کی حوصلہ افزائی،سیاسی بصیرت اور محفل کو خوشگوار رکھنے کیلئے فقرہ بازی نے پورے ہال کو اپنے سحر میں جکڑے رکھا
-
عمران خان کی مقبولیت اور حکومت کو درپیش 2 چیلنج
چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کی مقبولیت میں 9 اپریل کے بعد مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔یہ وہ پہلے وزیراعظم ہیں جن کی حکومت گرائی گئی تو لوگوں نے مٹھائیاں نہیں بانٹی بلکہ سڑکوں پر آ گئے۔
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
حکومت جنوبی پنجاب میں میگا ترقیاتی سکیموں کی بروقت تکمیل کیلئے پُرعزم
-
پی ڈی ایم ”چوں چوں کا مربہ“
زرداری مفاہمت جبکہ شہباز شریف جارحانہ طریقے سے ”باری“ کی تلاش میں ہیں
-
مہنگائی و بے روزگاری کا اژدھام اور حکومتی ترجیحات
این آر او سے حکومتی انکار پر حزب اختلاف کا مذاکرات سے راہ فرار سوالیہ نشان ہے
-
ہماری قابل فخر خواتین
پاکستانی اس اعتبار سے خوش نصیب ہیں کہ اس کی تاریخ کے صفحات پرخواتین کا کردار سنہری حرفوں میں درج ہے ۔تحریک پاکستان میں خواتین کا مثالی کردار کس سے پوشیدہ ہے ؟
مزید مضامین
میاں نواز شریف سے متعلقہ تصاویری گیلریز
لاہور میں مسلم لیگ نواز کی استحکام پاکستان ریلی 25 اگست 2014
میاں نواز شریف سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.