Naeem Bukhari - Urdu News
نعیم بخاری ۔ متعلقہ خبریں
نعیم بخاری پاکستان کے مشہور ترین وکیل، اینکر، میڈیا ہوسٹ ہیں۔ اسکے ساتھ ساتھ پاکستان تحریک انصاف سے بھی وابسطہ ہیں
-
قاسم سوری کے حلقہ 265میں دوبارہ انتخابات کے فیصلے کیخلاف اپیل پر سماعت
بدھ 20 مارچ 2024 - -
ڈ*قاسم سوری کے حلقہ 265میں دوبارہ انتخابات کے فیصلے کیخلاف اپیل پر سماعت
سپریم کورٹ نے رجسٹرار کی رپورٹ پرقاسم سوری کونوٹس جاری کردیا، سماعت عید کے بعد تک ملتوی
بدھ 20 مارچ 2024 - -
سپریم کورٹ نے قاسم سوری کو نوٹس جاری کردیا
قاسم سوری عدالت میں موجود نہیں، میرا ان سے کوئی رابطہ بھی نہیں ہو سکا،وکیل قاسم سور ی
بدھ 20 مارچ 2024 - -
غ* سپریم کورٹ نے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کیس میںنظر ثانی کی درخواستیں خارج کر دیں
غلط فہمی پیدا کی گئی کہ عدلیہ پارلیمنٹ کے امور میں مداخلت نہیں کر سکتی، جہاں آئینی سوال ہو وہاںمعاملہ دیکھ سکتی ہے،جسٹس مندو خیل کے ریمارکس
منگل 30 جنوری 2024 - -
سپریم کورٹ نے ڈپٹی سپیکر رولنگ کیس میں نظرثانی سے متعلق اپیلوں کا کیس نمٹا دیا
پیر 29 جنوری 2024 -
-
غ* سپریم کورٹ نے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کیس میںنظر ثانی کی درخواستیں خارج کر دیں
غلط فہمی پیدا کی گئی کہ عدلیہ پارلیمنٹ کے امور میں مداخلت نہیں کر سکتی، جہاں آئینی سوال ہو وہاںمعاملہ دیکھ سکتی ہے،جسٹس مندو خیل کے ریمارکس
پیر 29 جنوری 2024 - -
جہاں آئینی سوال ہو وہاں عدالت عظمی پارلیمانی معاملہ دیکھ سکتی ہے، سپریم کورٹ سپریم کورٹ نے ڈپٹی اسپیکر رولنگ کیس کے فیصلے کے خلاف اسد قیصر کی نظر ثانی درخواست خارج کردی
پیر 29 جنوری 2024 - -
ڈپٹی سپیکر رولنگ کیس،اسد قیصر اور قاسم سوری کی نظرثانی درخواستیں خارج
پیر 29 جنوری 2024 - -
سابق ڈپٹی اسپیکر رولنگ کیس، سپریم کورٹ نے اسد قیصر کی نظرِثانی کی درخواست خارج کر دی
سابق وزیراعظم عمران خان اور صدر مملکت عارف علوی نے نظر ثانی درخواستیں واپس لے لیں، عدالت نے درخواستیں غیر موثر ہونے کی بنیاد پر نمٹا دیں
مقدس فاروق اعوان پیر 29 جنوری 2024 - -
نااہلی کیس:سپریم کورٹ نے سابق ڈپٹی سپیکرکو آئندہ سماعت پر طلب کرلیا
منگل 23 جنوری 2024 - -
د*نااہلی کیس:سپریم کورٹ نے سابق ڈپٹی سپیکر کو آئندہ سماعت پر طلب کرلیا
قاسم سوری غیر قانونی طور پر عہدے پر براجمان رہے، انہوں نے اسٹے پر عہدہ انجوائے کیا اور ان سے مراعات اور فوائد واپس ہونے چاہئیں،چیف جسٹس آئین توڑنے کے نتائج ہوں گے ،قاسم ... مزید
منگل 23 جنوری 2024 -
-
نااہلی کیس میں سپریم کورٹ نے سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی قاسم سوری کو آئندہ سماعت پر ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا
منگل 23 جنوری 2024 - -
قاسم سوری ملک میں آئینی بحران کی وجہ بنے، کیوں نا ان کیخلاف سنگین غداری کی کارروائی کی جائی ،چیف جسٹس
منگل 23 جنوری 2024 - -
قاسم سوری پر کیوں نہ آئین شکنی کی کارروائی کا حکم دیا جائی: چیف جسٹس پاکستان
منگل 23 جنوری 2024 - -
کیوں نہ قاسم سوری کیخلاف سنگین غداری کی کارروائی کی جائے، چیف جسٹس
قاسم سوری نے غیرقانونی طور پر اسمبلی توڑی‘ قاسم سوری کیلئے 5 رکنی بینچ کے فیصلے میں آرٹیکل 6 کے تحت سنگین غداری کی کارروائی تجویزکی گئی۔ دوران سماعت قاضی فائزعیسیٰ کے ... مزید
ساجد علی منگل 23 جنوری 2024 - -
نا اہلی کیس، سپریم کورٹ نے قاسم سوری کو آئندہ سماعت پر ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا
قاسم سوری حکم امتناع لے کر مزے کرتے رہے‘ پوری اسمبلی مدت کو انجوائے کیا، اب کہہ رہے ہیں اسمبلی ختم تو کیس غیر مؤثر ہوگیا۔ چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کے ریمارکس
ساجد علی منگل 23 جنوری 2024 - -
عمران خان کے وکیل نعیم بخاری کے انکشافات کی شفاف تحقیقات کی جائیں، حافظ حمد اللہ
بدھ 27 دسمبر 2023 - -
عمران خان کے وکیل نعیم بخاری نے کئی راز کھول دیئے ہیں ، تحقیقات کرائی جائیں ، حافظ حمد اللہ
نعیم بخاری نے بتایا کہ کس طرح بانی پی ٹی ائی کو ملک سے باہربھیجنے کی کوشش ہورہی ہے، رہنما جے یو آئی
بدھ 27 دسمبر 2023 - -
بانی پی ٹی آئی سے کہا تھا بابر اعوان ، فواد چوہدری سے بچ کر رہنا‘ نعیم بخاری
کابینہ میں ہوتا تو محمد بن سلمان کی گھڑی بیچنے سے منع کرتا، پنجاب ، خیبرپختوانخواہ کی اسمبلیاں تحلیل کرنے سے روکا تھا
پیر 25 دسمبر 2023 - -
’عمران خان کو بابر اعوان اور فواد چوہدری سے بچ کر رہنے کا کہا‘
کابینہ میں ہوتا تو محمد بن سلمان کی گھڑی بیچنے سے منع کرتا،اسمبلیاں نہ توڑنے کا مشورہ دیا اور عمران خان سے کہا تھا یہ آپ کی محفوظ جگہیں ہیں۔ معروف قانون دان نعیم بخاری ... مزید
ساجد علی پیر 25 دسمبر 2023 -
Latest News about Naeem Bukhari in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Naeem Bukhari. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
نعیم بخاری کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ نعیم بخاری کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
نعیم بخاری سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.