Muslim League N - Urdu News
مسلم لیگ (ن) ۔ متعلقہ خبریں
مسلم لیگ نواز پاکستان کی ایک اہم سیاسی جماعت ہے. "ن" سے مراد جماعت کے سربراہ نواز شریف ہیں۔
-
گورنر سندھ کے معاملے پر ہم نے مسلم لیگ ن سے کوئی گارنٹی نہیں مانگی، خالد مقبول
جمعہ 10 مئی 2024 - -
ملک کو سیاہ دور سے نکال کر ترقی کی جانب لے جا رہے ہیں‘ ملک افضل کھوکھر
مسلم لیگ (ن) پاکستان کو ایشین ٹائیگر بنائے گی ،جلد ہی عوام کی محرومیوں کا ازالہ کریگی
جمعہ 10 مئی 2024 - -
گورنرسندھ کے معاملے پر ہم نے مسلم لیگ ن سے کوئی گارنٹی نہیں مانگی، خالد مقبول
جمعہ 10 مئی 2024 - -
مریم نواز نے پنجاب کے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
طلبہ کو 7 سال بعد دوبارہ جدید ترین لیپ ٹاپ دئیے جائیں گے،ہر ضلع میں انٹرنیشنل سٹینڈرڈ کی یونیورسٹی اور تحصیل کی سطح پر کالج ہمارے اہداف میں شامل ہیں،وزیراعلیٰ پنجاب کی ... مزید
فیصل علوی جمعہ 10 مئی 2024 - -
یہ ہے 9 مئی کا اصل کمال
جنرل ضیاءالحق نے ذوالفقار علی بھٹو کو پھانسی پر لٹکایا لیکن آج بھٹو کی پارٹی جنرل ضیاء کے بیٹے اعجازالحق کے ساتھ بیٹھ کر 9 مئی کے واقعات کی مذمت کر رہی تھی، سینئر صحافی ... مزید
محمد علی جمعہ 10 مئی 2024 -
مسلم لیگ (ن) سے متعلقہ تصاویر
-
9 مئی کے نتیجے میں ن لیگ، پیپلز پارٹی کے درجنوں بیروزگاروں کا روزگار لگ گیا
ورنہ خواجہ آصف، عطا تارڑ اور ان سب نے دبئی میں اقاموں پر نوکریاں کر رہے ہونا تھا، فواد چوہدری کا ردعمل
محمد علی جمعہ 10 مئی 2024 - -
9 مئی کو قوم نے سنجیدگی سے لیا ہوتا تو 8فروری کو لوگ پی ٹی آئی کو اکثریتی جماعت بنا کر اسمبلی میں نہ بھیجتے
پہلے ہمیں ٹی وی پر دکھایا گیا یہ بھی ملوث ہے وہ بھی ملوث ہے پھر جب ان میں سے جس جس نے پریس کانفرنس کی وہ پاک صاف ہوگئے ، سابق سینیٹر مصطفیٰ نواز
محمد علی جمعہ 10 مئی 2024 - -
پاکستان مسلم لیگ ن کی جانب سے پاک فوج سے اظہار یکجہتی کے لیے عظیم الشان ریلی کا انعقاد
جمعرات 9 مئی 2024 - -
9 مئی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے،سانحہ میں ملوث افراد کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے ،حافظ حفیظ الرحمان
جمعرات 9 مئی 2024 - -
مئی سانحہ پاکستان کی بنیادی اساس پر حملہ تھا ‘ اختیار ولی خان
جمعرات 9 مئی 2024 - -
انتشاری گروہ کا بیج کس نے بویا اور کس نے اسے پروان چڑھایا جاوید لطیف
جمعرات 9 مئی 2024 -
-
تعلیمی ایمرجنسی کے نام پر گذشتہ حکومت کی طرح دلاسے نہیں دیں گے۔ وزیر تعلیم
جمعرات 9 مئی 2024 - -
سانحہ 9مئی کے ذمہ داروں کو قانون کے مطابق سزا دی جائے، میر عبد الکر یم نو شیر وانی
9مئی ملکی تاریخ کا سیاہ دن ہے سیاسی طور پر مشتعل ہجوم نے سرکاری املاک اور فوجی تنصیبات کو نقصان پہنچا کر پاکستان دشمن قوتوں کے مفادات پورے کئے ،سابق صوبائی وزیر
جمعرات 9 مئی 2024 - -
سانحہ 9 مئی ریاست اور سیکیورٹی اداروں کے خلاف بڑی سازش تھی ،حا جی محمد خان طو ر اتما نخیل
پاکستان کے عوام افواج پاکستان کے ساتھ ہیں ریاست پاکستان کی حفاظت ہم سب کی ذمہ داری ہے، رکن صو بائی اسمبلی
جمعرات 9 مئی 2024 - -
نو منتخب اراکین اسمبلی زرین مگسی ،میر جہانزیب مینگل اور انجینئر زمرک خان اچکزئی نے رکن صوبائی اسمبلی کا حلف اٹھایا
جمعرات 9 مئی 2024 - -
نو منتخب اراکین اسمبلی زرین مگسی ،میر جہانزیب مینگل اور انجینئر زمرک خان اچکزئی نے رکن صوبائی اسمبلی کا حلف اٹھایا
جمعرات 9 مئی 2024 - -
9مئی سانحہ کے حوالے سے کہوٹہ میں بھی یو م سیا ہ منا یا گیا
جمعرات 9 مئی 2024 - -
پنجاب میں ایجوکیشن ایمرجنسی کے تناظر میں اہم تعلیمی اصلاحات لا رہے ہیں، رانا سکندر حیات
جمعرات 9 مئی 2024 - -
9 مئی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، ، چوہدری اسلم
جمعرات 9 مئی 2024 - -
پاکستان ہے تو ہم ہیں، افواج پاکستان ہیں تو ہم ہیں،طارق فضل چودھری
جمعرات 9 مئی 2024 -
Latest News about Muslim League N in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Muslim League N. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
مسلم لیگ (ن) کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ مسلم لیگ (ن) کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
مسلم لیگ (ن) سے متعلقہ مضامین
-
ٹکٹوں کے امیدواروں کی مجلس اورمیاں نواز شریف کا انداز سخن
نوازشریف کی شرافت، متانت،بردباری،معاملہ فہمی بزلہ سنجی،حاضر دماغی ،نوجوانوں کی حوصلہ افزائی،سیاسی بصیرت اور محفل کو خوشگوار رکھنے کیلئے فقرہ بازی نے پورے ہال کو اپنے سحر میں جکڑے رکھا
-
عمران خان کی مقبولیت اور حکومت کو درپیش 2 چیلنج
چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کی مقبولیت میں 9 اپریل کے بعد مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔یہ وہ پہلے وزیراعظم ہیں جن کی حکومت گرائی گئی تو لوگوں نے مٹھائیاں نہیں بانٹی بلکہ سڑکوں پر آ گئے۔
-
”منی بجٹ“غریبوں پر خودکش حملہ
جماعت اسلامی کا اب جاگ میرے لاہور”روڈ کارواں“
-
احتساب کے نام پر تحریکِ انصاف کا ”یو ٹرن“
میگا کرپشن اسکینڈلز میں ملوث عناصر سے لوٹی گئی دولت واپس نہ لے سکنا سوالیہ نشان ہے
-
نیا بلدیاتی نظام ”یک جماعتی“ مفادات کا آئینہ دار
پبلک‘پرائمری ہیلتھ اور تعلیم کے شعبے آئندہ سے سندھ حکومت ہی چلایا کرے گی
-
پی ڈی ایم ”چوں چوں کا مربہ“
زرداری مفاہمت جبکہ شہباز شریف جارحانہ طریقے سے ”باری“ کی تلاش میں ہیں
مزید مضامین
مسلم لیگ (ن) سے متعلقہ تصاویری گیلریز
لاہور میں مسلم لیگ نواز کی استحکام پاکستان ریلی 25 اگست 2014
مسلم لیگ (ن) سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.