Murder - Urdu News
قتل ۔ متعلقہ خبریں
-
_لاہور: نہر سے نامعلوم شخص کی تشدد زدہ نعش برآمد
بدھ 24 اپریل 2024 - -
قومی اداروں کی نجکاری ، ملک میں جاری مہنگائی ، بیروزگاری ، بجلی و گیس کے بلز میں روز افزاں اضافہ
محنت کشوں کے مسائل ، حکومت کے ورلڈ بینک اور IMFکے کہنے پر مزدور دشمن اقدامات، آئندہ بجٹ میں محنت کشوں کی تنخواہ میں مہنگائی کی تناسب سے اضافہ ، ملک میں جاری لاقانونیت ، ... مزید
بدھ 24 اپریل 2024 - -
سمبڑیال،دوران تفتیش میرے بے گناہ جوان بیٹے کو تشدد کر کے قتل کرنے اورایس ایچ او سمیت 5 پولیس اہلکاروں کو 1 ماہ بعد بھی گرفتار نہیں ہوسکے ،ڈسکہ کے رہائشی کی انصاف کی اپیل
بدھ 24 اپریل 2024 - -
چائنیز کی سیکیورٹی میں کسی قسم کی کوئی کمی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی، طاہر ایوب خان
ڈی پی اوز تھانہ سطح تک معلومات کی رسائی نظام کو مضبوط و موثر بنائیں، ڈی آئی جی ہزارہ
بدھ 24 اپریل 2024 - -
برطانوی قونصل خانے کے دو رکنی وفد کا اڈیالہ جیل کا دورہ،برطانوی قیدیوں سے ملاقات
بدھ 24 اپریل 2024 -
قتل سے متعلقہ تصاویر
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
تفتیشی افسر نے تحقیقات مکمل کر کے رپورٹ اعلی افسران کو جمع کروا دی ،پولیس افسر کا بیٹا قصور وار قرار
بدھ 24 اپریل 2024 - -
اقدام قتل کا ملزم وقار احاطہ عدالت سے فرار ہونے میں کامیاب
بدھ 24 اپریل 2024 - -
موسیقی کے پروگرام کا انعقاد شرمناک، فلسطینیوں کے زخموں پر نمک پاشی ہی: بشارت علی صدیقی
بدھ 24 اپریل 2024 - -
کراچی، حیدر آباد میں سندھ پولیس کی کارروائیاں، 4 ملزمان گرفتار
بدھ 24 اپریل 2024 - -
بھلوال،اجنالہ روڈ پر کھیتوں سے ملنے والی لاش سابق پولیس ملازم کی بیٹی کی نکلی
بدھ 24 اپریل 2024 - -
چار پولیس اہلکاروں کے قتل میں ملوث ملزم کو چار بار سزائے موت سنا دی گئی
عدالت نے سہولت کاری کے الزام میں گرفتار ملزم فہیم لودھی کو بری کردیا
بدھ 24 اپریل 2024 -
-
ہمسایہ ممالک سے خوشگوار تعلقات چاہتے ہیں، کیا ہمیں اسکی سزا دی جائیگی، خواجہ آصف
افغان طالبان نے جدید اسلحہ کے بغیر سامراجی قوت کو شکست دی جس کی تعریف بنتی تھی،اسرائیل نے ہزاروں عورتوں ،بچوں کو شہید کیا، غزہ میں آج بھی قتل عام جاری ،امریکہ کو پاکستان ... مزید
بدھ 24 اپریل 2024 - -
افغان طالبان کی کامیابی سے متعلق بیان پر قائم ہوں، افغان طالبان نے جدوجہد سے استعماری طاقت کو شکست دی، وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
بدھ 24 اپریل 2024 - -
راولپنڈی، موٹروے پولیس اہلکار کو گاڑی سے کچلنے والی خاتون گرفتار
بدھ 24 اپریل 2024 - -
تھانہ ائیر پورٹ کی حدود میں دوہرے قتل کا ملزم گرفتار کرلیاگیا
بدھ 24 اپریل 2024 - -
جائیداد کے تنازع پر سگے بھائی کو قتل کرنے والے مجرم کو عمر قید اور پانچ لاکھ روپے ہرجانے کی سزا
بدھ 24 اپریل 2024 - -
مسئلہ کشمیر کا حل ڈپلومیسی کے ذریعہ نکالا جا سکتا ہے ، حریت رہنمائوں کا تقریب سے خطاب
بدھ 24 اپریل 2024 - -
) خیبر پختونخوا کی صوبائی اسمبلی میں خواتین نشستوں کے معاملے پر جوتوں میں دال بانٹی گئی، پروفیسر محمد ابراہیم خان
بدھ 24 اپریل 2024 - -
گھوٹکی،ڈاکوؤں کا پولیس چوکی پر حملہ، ایک اہلکار جاں بحق، 2 اغوا
بدھ 24 اپریل 2024 - -
موٹروے پر پولیس اہلکار کو ٹکر مار کر فرار ہونے والی خاتون گرفتار کر لی گئی
خاتون کو اسلام آباد سے ٹریس کر کے گرفتار کیا گیا، خاتون جس گاڑی میں سوار تھی وہ بھی قبضے میں لے لی گئی
محمد علی بدھ 24 اپریل 2024 -
Latest News about Murder in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Murder. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
قتل سے متعلقہ مضامین
-
صحافی ارشد شریف کا کینیا میں قتل
اب ارشد کے انصاف کی جنگ بھی ہمیں اکیلا لڑنا پڑرہی ہے سوشل میڈیا پر بہت لوگ آواز اٹھاتے ہیں لیکن آخر میں خاندان کو ہی سب کچھ اکیلے کرنا پڑتا ہے
-
”منی بجٹ“غریبوں پر خودکش حملہ
جماعت اسلامی کا اب جاگ میرے لاہور”روڈ کارواں“
-
حرمت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے حق میں روسی صدر کے بیان کا خیر مقدم
شان رسالت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں گستاخی آزادی اظہار رائے نہیں
-
2 ارب سے زائد خواتین صنفی عدم مساوات کا شکار
کورونا کے بعد عورتیں ظلم و تشدد کی چکی میں زیادہ پسنے لگیں
-
سیاسی تعصب‘قتل و غارت اور نا اہلیت کی بھینٹ چڑھتا کراچی
شیر شاہ پراچہ چوک پر دھماکے میں 17 قیمتی جانیں لقمہ اجل،حسب روایت تخریبی کاروائی پر منوں مٹی ڈال دی گئی
-
جاگیرداری نظام کی چھتر چھایا تلے انسانی حقوق کی پامالی
سندھ میں ظلم و جبر کا بھیانک سلسلہ اب زمین بوس ہونے کو ہے
مزید مضامین
قتل سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.