Muhammad Tallal Chaudry - Urdu News
طلال چوہدری ۔ متعلقہ خبریں
طلال چوہدری مسلم لیگ ن کے فیصل آباد سے رکن قومی اسمبلی اور مسلم لیگ نواز کے انتہائی سرگرم رکن ہیں۔
-
صوبائی وزیر انسانی حقوق کاسیوریج لائن کی صفائی کرتے ہوئے ہلاک ہونے والے مسیحی ورکروں کی رہائشگاہ کا دورہ
پیر 18 مارچ 2024 - -
سینیٹ الیکشن کا سب سے بڑا اپ سیٹ سامنے آگیا،پی پی پی ایوان بالا میں تجربے کار سینیٹرز کی جگہ نئے نام سامنے لے آئی
پیپلز پارٹی نے میاں رضاربانی، مولا بخش چانڈیو اور رخسانہ زبیری کو سینیٹ ٹکٹ سے محروم کردیا، صرف قراةلعین مری اپنا ٹکٹ برقرار رکھ پائیں
اتوار 17 مارچ 2024 - -
سینیٹ،وفاق کی 2 نشستوں پر 4 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی جمع
ہفتہ 16 مارچ 2024 - -
پنجاب میں سینیٹ کی 12نشستوں پر انتخابات کیلئے 28امیدواروں کے کاغذات نامزدگی جمع
7جنرل نشستوں پر 17امیدواروں نے کاغذات جمع کروائے ،لاہور ہائیکورٹ میں الیکشن ٹربیونل بھی قائم
ہفتہ 16 مارچ 2024 - -
سابق وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے سینیٹ انتخابات کیلئے کاغذات جمع کروا دئیے
فیصل واوڈا،ولید اقبال،سعید الٰہی،اعظم خان سواتی،فیصل جاوید،مرزا محمد آفریدی،طلحہ محمود،دلاورخان،سید ارشاد حسین بھی کاغذات جمع کروانے والوں میں شامل
فیصل علوی ہفتہ 16 مارچ 2024 -
طلال چوہدری سے متعلقہ تصاویر
-
سینیٹ انتخابات،تحریک انصاف کا یاسمین راشد اور صنم جاوید کو الیکشن لڑانے کا فیصلہ
صنم جاوید خواتین کی نشست پرجبکہ یاسمین راشد ٹیکنوکریٹ نشست پر سینیٹ کاالیکشن لڑیں گی،پنجاب کی جنرل نشست پر حامد خان اور زلمی بخاری امیدوار ہونگے
فیصل علوی ہفتہ 16 مارچ 2024 - -
طلال چوہدری نے سینیٹ کی جنرل نشست پر کاغذات نامزدگی جمع کروا دیئے
ہم کسی بحث میں الجھنا نہیں چاہتے ،حکومت نواز شریف ہی کی ہے‘میڈیا سے گفتگو
جمعہ 15 مارچ 2024 - -
طلال چوہدری نے سینیٹ کی جنرل نشست پر کاغذات نامزدگی جمع کرواد ئیے
جمعہ 15 مارچ 2024 - -
سینیٹ انتخابات، پرویز رشید،اسحاق ڈار،طلال چوہدری سمیت دیگر کو کاغذات نامزدگی جمع کروانے کی ہدایات
سینٹ انتخابات میں کاغذات نامزدگی جمع کروانے کا کل آخری روز ہے،اسلام آباد سے ٹیکنوکریٹ کی نشست پر وزیر خارجہ اسحاق ڈار کے کاغذات نامزدگی جمع ہوگئے
فیصل علوی جمعہ 15 مارچ 2024 - -
لیگ نے کبھی سیاسی مخالف کو ذاتی مخالف نہیں سمجھا، طلال چوہدری
شیر افضل مروت مریم نواز پر الزام کا ثبوت دیں ورنہ پارلیمنٹ رکن قومی اسمبلی کا علاج کرے، گفتگو
ہفتہ 9 مارچ 2024 - -
کمشنر راولپنڈی لیاقت چٹھہ نے بیان کسی مفاد کی وجہ سے دیا، طلال چوہدری
ہفتہ 17 فروری 2024 -
-
مریم نوازسیاسی انتقام پریقین نہیں رکھتیں ، کوئی سیاسی قیدی نہیں ہوگا ، طلال چوہدری
جمعرات 15 فروری 2024 - -
مریم نوازسیاسی انتقام پریقین نہیں رکھتیں، کوئی سیاسی قیدی نہیں ہوگا ‘ طلال چوہدری
جمعرات 15 فروری 2024 - -
مریم نواز سیاسی انتقام پر یقین نہیں رکھتیں،کوئی سیاسی قیدی نہیں ہوگا
کسی نے کوئی جرم کیا ہے، وہ کوئی بھی سزا ہو تو سزا بھگتنا ہوگی،9 مئی یا دیگر جرائم سیاستدان ہونے کی بنیاد پر معاف ہوں تو یہ ناممکن ہے۔طلال چوہدری
مقدس فاروق اعوان جمعرات 15 فروری 2024 - -
ی*فیصل آباد میںمسلم لیگ ن کی ناکامی میں اپنے ہی ایک دوسرے کی شکست کیلئے متحرک رہے
4راجہ ریاض احمد خان کے بیٹے ، عابد شیرعلی، ملک نواب شیر وسیر ،خواجہ رضوان ،شیخ یوسف اور طلال چوہدری کے والد سمیت دیگر کی شکست کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
اتوار 11 فروری 2024 - -
ہم بلین ٹریز ، ایک کروڑ نوکریوں کے دعوے کرنے والے نہیں، ہم جو بات کرتے ہیں وہ پوری کرنا جانتے ہیں‘ نواز شریف
جمعہ 2 فروری 2024 - -
مسلم لیگ خدمت اورکارکردگی سے مقابلہ کرتی ہے گالم گلوچ اور بدتہذیبی سے نہیں، مریم نواز
جمعہ 2 فروری 2024 - -
ہمیشہ عمل اور خدمت کی سیاست کی،8 فروری کو جیت کردوبارہ عوامی خدمت کا سلسلہ شروع کریں گے،نوازشریف
جمعہ 2 فروری 2024 - -
مرکزی جمعیت اہل حدیث کامسلم لیگ (ن)کے نامزد پینل کی حمایت کا اعلان
جمعہ 2 فروری 2024 - -
دنیا مکافات عمل ہے، جس نے جو کیا اسے جلد یا بدیر اس کی سزا بھگتنا ہوگی، طلال چوہدری
جمعہ 2 فروری 2024 -
Latest News about Muhammad Tallal Chaudry in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Muhammad Tallal Chaudry. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
طلال چوہدری کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ طلال چوہدری کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
طلال چوہدری سے متعلقہ مضامین
طلال چوہدری سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.