Moonis Elahi - Urdu News
مونس الٰہی ۔ متعلقہ خبریں
مونس الٰہی ایک نوجوان پاکستانی سیاست دان ہیں وہ سابق ڈپٹی وزیرِ اعظم پاکستان اور سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے بیٹے اور سابق وزیرِ اعظم چوہدری شجاعت حسین کے بھا نجے اور چوہدری ظہور الٰہی کے پوتے ہیں۔ مونس الٰہی 12 اپریل 1976 ء کو لاہور میں پیدا ہوئے ۔
-
منی لانڈرنگ کیس: مونس الٰہی کی اہلیہ تحریم الٰہی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
پیر 18 مارچ 2024 - -
منی لارنڈرنگ کیس ، مونس الٰہی کی اہلیہ تحریم الٰہی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جار ی
جسٹس شہرام سرور چوہدری کی سربراہی میں 2رکنی بینچ نے سماعت کی،عدالت نے کیس کی مزید سماعت عید کی چھٹیوں کے بعد تک ملتوی کردی
فیصل علوی پیر 18 مارچ 2024 - -
مونس الٰہی کے انٹرپول کے ذریعے ریڈ نوٹسزسے متعلق رپورٹ طلب
ہفتہ 16 مارچ 2024 - -
عدالت نے مونس الٰہی کے انٹرپول ریڈ نوٹسز بارے رپورٹ طلب کرلی
سپیشل سینٹرل کورٹ لاہور کے جج تنویر احمد شیخ نے مونس الٰہی کے خلاف ایف آئی اے منی لانڈرنگ کیس کا تحریری حکم جاری کر دیا
فیصل علوی ہفتہ 16 مارچ 2024 - -
منی لانڈرنگ کیس،مونس الٰہی کی اہلیہ سمیت دیگر کے وارنٹ گرفتاری جاری
منگل 27 فروری 2024 -
مونس الٰہی سے متعلقہ تصاویر
-
منی لانڈرنگ کیس ، مونس الٰہی کی اہلیہ سمیت دیگرکے وارنٹ گرفتاری جاری
منگل 27 فروری 2024 - -
منی لانڈرنگ کیس،مونس الٰہی سمیت دیگر ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری
لاہور ہائی کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے پراسکیوشن کی درخواست پر سماعت کی،کیس کی مزید سماعت 18 مارچ تک ملتوی
فیصل علوی منگل 27 فروری 2024 - -
ایف آئی اے سنٹرل کورٹ نے مونس الٰہی کی جائیداد ، شیئرز منتقل کرنے سے روک دیا
ہفتہ 17 فروری 2024 - -
ایف آئی اے سنٹرل کورٹ نے مونس الٰہی کی جائیداد ، شیئرز منتقل کرنے سے روک دیا
چودھری پرویز الٰہی فیملی کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کا گزشتہ سماعت کا تحریری آڈر جاری
ہفتہ 17 فروری 2024 - -
غ*ایف آئی اے سنٹرل کورٹ نے مونس الٰہی کی جائیداد ، شیئرز منتقل کرنے سے روک دیا
ھ*چودھری پرویز الٰہی فیملی کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کا گزشتہ سماعت کا تحریری آڈر جاری
ہفتہ 17 فروری 2024 - -
منی لانڈرنگ کیس :ایف آئی اے نے مونس الٰہی کی جائیدادیں منجمد کردیں
ہفتہ 17 فروری 2024 -
-
جب تک بڑے لوگوں سے مراسم نہ ہوں تحصیلدار بھرتی ہو کر بندہ ایسے ہی تو کمشنر تک نہیں پہنچتا‘ عظمیٰ بخاری
موصوف کی اسلام آباد کے ایک گھر میں اشتہاری اسلم اقبال سے خفیہ ملاقات کی بھی اطلاعات ہیں ‘ سیکرٹری اطلاعات (ن) لیگ
ہفتہ 17 فروری 2024 - -
منی لانڈرنگ کیس،ایف آئی اے نے مونس الٰہی کی تمام جائیدادیں منجمد کردیں
ہفتہ 17 فروری 2024 - -
منی لانڈرنگ کیس؛ ایف آئی اے نے چوہدری مونس الہی کی جائیدادیں منجمد کردی
عدالت نے سابق وفاقی وزیر کی منجمد ہونے والی جائیدادوں کو آگے ٹرانسفر کرنے سے روک دیا
ساجد علی ہفتہ 17 فروری 2024 - -
مونس الٰہی اور چوہدری سالک میں نوک جھونک
منگل 13 فروری 2024 - -
مونس الٰہی اور چوہدری سالک کی نوک جھونک سوشل میڈیا پر وائرل
منگل 13 فروری 2024 - -
شجاعت حسین کے بیٹے ہمارے گھر پر چھاپے مروا رہے ہیں،قیصرہ الٰہی
میرے بھتیجے اتنے ہی بہادر ہیں تو میدان میں آکر الیکشن لڑیں،سمیراالٰہی،ہمارے والد چودھری ظہورالٰہی شہید کا نام استعمال نہ کریں،پریس کانفرنس سے خطاب
فیصل علوی منگل 6 فروری 2024 - -
پرویز الٰہی ،مونس الٰہی سمیت دیگر کے خلاف نیب کا گھیرا تنگ ہونے لگا
نیب ریجنل بورڈ کی غیرقانونی اثاثوں کا ریفرنس تیار کرنے کی ہدایت
پیر 5 فروری 2024 - -
غائب نہ ہونے کی گارنٹی دیں،صبح وطن واپس آجاﺅنگا،مونس الٰہی
مسئلہ گرفتاری کا نہیں ہے،یہاں لوگوں کو غائب کردیا جاتا ہے،گارنٹی ان سے چاہئے جو گارنٹی دینے والے ہیں ،غیر ملکی میڈیا کو انٹرویو
فیصل علوی ہفتہ 3 فروری 2024 - -
مونس الٰہی کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری
منگل 30 جنوری 2024 -
Latest News about Moonis Elahi in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Moonis Elahi. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
مونس الٰہی کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ مونس الٰہی کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
مونس الٰہی سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.