Mian Bashir Ahmed - Urdu News

میاں بشیر احمد ۔ متعلقہ خبریں

Mian Bashir Ahmed

جسٹس شاہ دین ہمایون کے فرزند لاہور میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم حاصل کرنے کے بعد آکسفورڈ سے برسٹری کا امتحان پاس کیا۔ 1922ء میں اپنے والد کی یادگار کے طور پر ایک ادبی ماہنامہ ’’ہمایون‘‘ جاری کیا جو 1956ء تک باقاعدگی سے شائع ہوتا رہا۔ 47۔1942ء میں آل انڈیا مسلم لیگ کی مجلس عمل کے رکن رہے ۔ 49۔1946ء پنجاب لیجسلیٹو اسمبلی کے ممبر اور 52۔1949ء میں ترکی میں پاکستانی سفیر رہے۔

Latest News about Mian Bashir Ahmed in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Mian Bashir Ahmed. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint

میاں بشیر احمد کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ میاں بشیر احمد کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر