بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر،یکمشوال 1438ھ،26جون2017ء

"میٹرو" سے متعلقہ تصاویر

لاہور: لکشمی چوک کے قریب میکلوڈ روڈ پر اورنج لائن میٹرو ٹرین کے تعمیر کیے گئے انڈر گراؤنڈ حصے کو رکاوٹیں کھڑی کر ..

لاہور: میٹرو ٹرین گزارنے کے لیے پیرا شوٹ کالونی سے ملحقہ ریلوے یارڈ پر پل کی تعمیر تیزی سے جاری ہے۔

لاہور: مزدور بوہڑ والا چوک میں اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے کے تعمیراتی کام میں مصروف ہیں۔

لاہور، مزدور اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے کے کام میں مصروف ہیں۔

لاہور، سٹیئرنگ کمیٹی کےچئیرمین خواجہ احمد حسان اورنج لائن میٹرو ٹرین کی بوگیوں کا معائنہ کر رہے ہیں۔

لاہور: سٹیرنگ کمیٹی کے چیئرمین خواجہ احمد حسان اورنج لائن میٹرو ٹرین کی بوگیوں کا معائنہ کر رہے ہیں۔

لاہور: مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب خواجہ احمد حسان اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے کے پیکج ٹوکے کاسٹن یارڈ کا معائنہ کر رہے ..

لاہور: مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب خواجہ سلمان رفیق اورنج لائن میٹرو ٹرین کے پیکج 3ڈپو کا معائنہ کر رہے ہیں۔

میٹرو کی مزید تصاویر

"میٹرو" سے متعلقہ ویڈیوز

"میٹرو" سے متعلقہ مضامین

ترقیاتی و تعمیراتی منصوبے روشن کل ضمانت
لاہور اورنج لائن میٹرو ٹرین پاکستان میں اپنی نوعیت کا پہلا اور منفرد منصوبہ ہے۔ یہ منصوبہ پنجاب کے عوام کیلئے خصوصی جبکہ پاکستان کے عوام کیلئے عمومی طورپر انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ پنجاب حکومت کے دیگر ترقیاتی منصوبوں کی طرح لاہور اورنج لائن میٹرو ٹرین بھی یقینا فن تعمیر اور اعلیٰ معیار کا شاہکار ہوگا جس سے لاہور میں دور حاضر کی تعمیروترقی میں ایک اضافہ ہوگا

تاریخ اشاعت:
09-05-2017

شہری مضر صحت پانی پینے پر مجبور ہیں
ڈیرہ غازی خان ایک مر دم خیز خطہ ہے جہا ں پر ایسے سیاستدانو ں نے جنم لیا ہے جوسے صدر مملکت ، گو ر نرز اور وزیر اعلیٰ سے لیکر عد لیہ کے اعلیٰ عہدو ں پر بر ا جما ن ہو ئے ۔مگر علاقہ کی تقدیر نہ بدل سکی پنجاب کے حکمرا نو ں کی نظر یں صر ف لا ہو ر کی ترقی تک محدو د ہے۔ جہا ں ار بو ں رو پے کی لا گت سے میٹرو بس اور اورنج ٹرین جیسے منصو بو ں پر کا م جا رہی ہے۔ جس سے اس خطہ کے لو گو ں میں احساس محرو می کا پیدا ہو نا ایک فطری عمل ہے

تاریخ اشاعت:
22-10-2016

"میٹرو" سے متعلقہ تمام خبریں، مضامین اور تصاویر

پیر جون

اتوار جون

جمعہ جون

جمعرات جون

منگل جون

اتوار جون

ہفتہ جون

نتائج 1 سے 15 کل 743