Mecca - Urdu News
مکہ المکرمہ ۔ متعلقہ خبریں
-
سعودی عرب ٹریفک حادثے میں دوطالبات جاں بحق، متعدد زخمی
حادثے کا شکار ہونے گاڑی یونیورسٹی طالبات کو پک اینڈ ڈراپ سروس فراہم کرتی ہے،حکام
منگل 19 مارچ 2024 - -
اسلامی ملکوں کے درمیان بھائی چارہ کے فروغ کے لیے مکہ میں کانفرنس کا انعقاد
کانفرنس میں دنیا بھر سے تمام مسالک اور مکاتب فکر کی نمائندہ شخصیات کاکلمہ پر اتحاد کے عزم کا اظہار
منگل 19 مارچ 2024 - -
اداکارہ ریما خان نے عمرہ ادا کرلیا
اداکارہ ریما خان اس قبل 2022 اور 2023 میں بھی عمرہ ادا کرچکی ہیں
منگل 19 مارچ 2024 - -
سعودی عرب ، مکہ رنگ روڈ پر حادثہ، ام القری یونیورسٹی کی دو طالبات ہلاک
منگل 19 مارچ 2024 - -
مکہ مکرمہ انٹرنیشنل کانفرنس میں مولانا فضل الرحمن کی تقریر امت مسلمہ کی آواز ہے، مسلم دنیا کو فلسطین کے ساتھ کھڑے ہونے کیلئے قائد جمعیت کی رہنما تجاویزمسلم حکمرانوں کو خواب غفلت سے بیدار کرنے کیلئے معاون جبکہ مظلوم فلسطینیوں کے زخموں پر مرہم رکھنے کی مانند ہیں
ا*مولانا عبد الرحمن رفیق امیر جے یو آئی ضلع کوئٹہ اور دیگر کا بیان
پیر 18 مارچ 2024 -
مکہ المکرمہ سے متعلقہ تصاویر
-
فلسطینیوں کی مدد ہمارا شرعی، اخلاقی اور انسانی فرض ہے،مولانا فضل الرحمن
اسرائیل عالمی قوتوں کی پشت پناہی کی بنیاد پر انسانی حقوق کا خون کررہا ہے،سربراہ جمعیت علماء اسلام
پیر 18 مارچ 2024 - -
فلسطینیوں کی مدد ہمارا شرعی، اخلاقی اور انسانی فرض ہے،مولانا فضل الرحمن
اسرائیل عالمی قوتوں کی پشت پناہی کی بنیاد پر انسانی حقوق کا خون کررہا ہے،سعودی عرب فلسطین کے مسئلے کے حل کے لیے قائدانہ کردار ادا کرے،اعتدال کے رویے کے ساتھ امت مسلمہ ... مزید
پیر 18 مارچ 2024 - -
ریاض میں قرآن پاک کے نایاب نسخوں کی نمائش
نمائش میں قرآن پاک کے 42 نایاب نسخے رکھے گئے ہیں،رپورٹ
پیر 18 مارچ 2024 - -
رمضان میں عمرے کی ادائیگی کے لیے ایک باراجازت ہوگی
مقصد زیادہ سے زیادہ مسلمانوں کو یہاں پہنچنے کا موقع دینا ہے،انتظامیہ
پیر 18 مارچ 2024 - -
سعودی عرب ، شاہی مہمانوں کے چوتھے گروپ کے آخری قافلے کی راونگی
پیر 18 مارچ 2024 - -
غزہ میں غذائی قلت سے بچوں کی اموات مکمل طور پر ناقابل قبول ہیں،سردار عتیق
اتوار 17 مارچ 2024 -
-
ام المومنین حضرت خدیجۃ الکبریٰ ؓ کا یوم وفات 10رمضان المبارک کو انتہائی عقیدت و احترام سے منایا جائے گا
اتوار 17 مارچ 2024 - -
مسجد الحرام کے ماحول کی 24 گھنٹے نگرانی کی جاتی ہے، حسن السویھری
اتوار 17 مارچ 2024 - -
سعودی عرب ، ادارہ الحرمین الشریفین میں معذور افراد کی دیکھ بھال کے لیے مخصوص انتظامات
اتوار 17 مارچ 2024 - -
مکہ مکرمہ میں رمضان المبارک کے دوران مختلف مقامات پر عوامی بسوں کے روٹس تبدیل
اتوار 17 مارچ 2024 - -
مسجد الحرام میں اعتکاف کے لیے رجسٹریشن کا آغاز
مسجد الحرام میں اعتکاف میں بیٹھنے کے خواہشمند پورٹل پر اپنے کوائف رجسٹرکراسکتے ہیں
اتوار 17 مارچ 2024 - -
علما کونسل بین المذاہب مکالمے اور ہم آہنگی کو فروغ دینے کے لئے عالمی سطح پر کوششوں کو تیز کرنے کے لئے پر عزم ہے، طاہر محمود اشرفی
ہفتہ 16 مارچ 2024 - -
اوورسیز کشمیریوں کا مسئلہ کشمیر بارے کردار لازوال ہے ،سردارعتیق احمد
مقبوضہ کشمیر میں ہندوستانی فوج نے اسرائیل طرز کی پالیسی اختیار کر رکھی ہے ،عالمی برادری کشمیریوں کے حق خود ارادیت کیلئے اپنا کردار ادا کر ے،سابق وزیراعظم آزادکشمیر
ہفتہ 16 مارچ 2024 - -
سعودی عرب ، جنرل سنڈیکیٹ آف کارز کی زائرین کے لئےمکہ وزیٹرز کے نام سے ایپلی کیشن متعارف
ہفتہ 16 مارچ 2024 - -
سردارعتیق احمد خان رابطہ عالم اسلامی کی کانفرنس میں شرکت کے لئے جدہ پہنچ گئے
جمعہ 15 مارچ 2024 -
Latest News about Mecca in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Mecca. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
مکہ المکرمہ کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ مکہ المکرمہ کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
مکہ المکرمہ سے متعلقہ مضامین
-
یہود و ہنود کی سرزمین حجاز پر قبضے کے مذموم ہتھکنڈے
یہودی ریاست کا قیام خطہ عرب و عجم سے مسلم ممالک کے تشخص کا خاتمہ ہی ہے
-
بھارتی آرمی چیف کا دورہ خلیج
تاریخ میں پہلی بار انڈین فوجی سربراہ متحدہ عرب امارات و سعودی عرب کے دورہ پر گئے
-
ارطغرل غازی سیزن 5 ، قیامِ نو !!!
اگر تکنیکی پہلوؤں کا جائزہ لیا جائے تو ڈرامہ سیریل " ارطغرل غازی " تاریخی حقائق اور تخیل (فکشن ) کا عمدہ امتزاج ہے۔ چونکہ " ارطغرل غازی " کے حالات زندگی اوربیشتر واقعات پرتاریخ خاموش ہے
-
ٹیکنالوجی کی صدی ٹچ موبائل تک
ویو ماسٹر کے لمبے سفر کو سمیٹے ہوئے ڈیجیٹل کیمروں نے مووی بنانے اور فوٹوگرافری میں انقلاب بر پا کر دیا جس سے انتہائی روشن تصاویر اور مووی بنوانے کو فروغ ملا اور فوٹو اورمووی فلم سے نجات مل گئی
-
کرتار پور راہداری، حقائق
سکھ برادری پاکستان کو اپنا مکہ اور مدینہ تصور کرتے ہیں۔ان کے مذہبی پیشوا بابا گرونانک دیو جی کا مزار ان کے لیے اس قدراہمیت کا حامل ہے جس قدر مسلمانوں کیلئے خانہ کعبہ ہے
-
مسئلہ کشمیر،بھارتی جنگی جنون ، نتائج اور سفارشات۔۔۔تحریر: حسنات غالب راز
لمحہ فکر یہ ہے، دو ماہ ہونے کو ہیں، ۵ اگست ۲۰۱۹ء سے تاحال انڈیا حکومت نے آرٹیکل ۳۷۰ اور۳۵ اے کے تحت کشمیر ی مسلمانوں کی شناخت مٹانے کے لیے دھونس اور بے شرمی سے کشمیر کو یرغمال بنا رکھا ہے، حرام ہے ..
مزید مضامین
مکہ المکرمہ سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.