بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات،4شوال 1438ھ،29جون2017ء

"مولانا فضل الرحمن" سے متعلقہ تصاویر

لاہور، بادشاہی مسجد کے خطیب مولانا عبدالخبیر آزاد اور جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن ملاقات ..

اسلام آباد، امیر جمعیت علمائے اسلام مولانا فضل الرحمن پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔

پشاور، جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔

اسلام آباد، پیپلز پارٹی کے صدر آصف زرداری سے جمعیت علمائےا سلام کے امیر مولانا فضل الرحمن ملاقات کر رہے ہیں۔

نوشہرہ، جمعیت علمائے اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمن و دیگر صد سالہ تقریبات کے موقع پر سٹیج پر کھڑے ہیں۔

نوشہرہ: جمعیت علمائے اسلام کے تین روزہ اجتماع کے دوسرے روز مولانا فضل الرحمن اور دیگر اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔

نوشہرہ: جمعیت علمائے اسلام کے تین روزہ اجتماع کے دوسرے روز مولانا فضل الرحمن اور دیگر اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔

نوشہرہ: مولانا فضل الرحمن اضاخیل میں جمعیت علمائے اسلام کی تین روزہ صد سالہ اجتماع سے خطاب کر رہے ہیں۔

مولانا فضل الرحمن کی مزید تصاویر

"مولانا فضل الرحمن" سے متعلقہ ویڈیوز

"مولانا فضل الرحمن" سے متعلقہ مضامین

غیر سنجیدہ اور ”مفاداتی“ سیاست !!
اگر یہ کہا جائے کہ آج کل ہمارے ہاں غیر سنجیدہ اور ”مفاداتی“ سیاست کا دور ہے تو غلط نہ ہو گا۔ کسی بھی سیاسی پارٹی کو نہ تو ملک کی سالمیت سے کوئی لگاؤ ہے اور نہ ہی عوام کے مسائل سے سروکار آئے روز سیاست دان حضرات کی غیر مہذب باتیں سننے کو ملتی ہیں۔ غیر مہذب زبان استعمال کرتے ہیں ۔ فضل الرحمن ، خواجہ آصف ، طلال چودھری ، زعیم قادری ، سعد رفیق ، عمران خان اور بلاول زرداری سرفہرست ہیں۔ عمران خان نے غیر سنجیدہ اور ”مزاحیہ“ سیاست کا آغاز کیا ہے

تاریخ اشاعت:
07-11-2016

مزید مضامین

"مولانا فضل الرحمن" سے متعلقہ تمام خبریں، مضامین اور تصاویر

اتوار جون

ہفتہ جون

پیر جون

جمعہ جون

جمعرات جون

بدھ جون

منگل جون

پیر جون

منگل جون

جمعرات جون

نتائج 1 سے 15 کل 2159