Mark Zuckerberg - Urdu News
مارک ذکربرگ ۔ متعلقہ خبریں
مارک ذكربرگ امریکی کمپیوٹر ،انٹرنیٹ ماہر ہیں۔ انکی شہرت فیس بک کے بانیوں کے طور پر ہے۔اپریل 2013ء میں وہ فیس بک کے سربراہ اور چیف ایگزیکیوٹیو بن گئے۔ آج انکا شمار دنیا کے مشہور اور طاقتور ترین افراد میں ہوتا ہے۔
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
میٹا کی جانب سے تھریڈز کو بہتر بنانے کی کوششیں اب رنگ لا رہی ہیں اور اس کے صارفین کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے،رپورٹ
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
امریکی ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کی آمدنی میں پہلی سہ ماہی کے دوران سالانہ بنیاد پر 27 فیصد اضافہ،حجم 36.5 ارب ڈالر رہا
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
ایک دن میں 89 کھرب روپے کما کردنیا کا امیر ترین فرد بننے والا شخص
ان کی دولت میں ایک دن میں 32 ارب ڈالرز سے زائد کا اضافہ ہوا
ہفتہ 23 مارچ 2024 - -
موبائل فون چھوڑکر زیادہ سکون محسوس ہوتا ہے، 75 فیصد امریکی طلبہ کی رائے
بدھ 13 مارچ 2024 - -
ایمازون کے بانی جیف بیزوس ایک بار پھر دنیا کے امیر ترین شخص بن گئے
بدھ 6 مارچ 2024 -
-
جیف بیزوس ایک بار پھر دنیا کے امیر ترین شخص بن گئے
ڈی ڈبلیو منگل 5 مارچ 2024 - -
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
بھارتی ارب پتی مکیش امبانی 115 ارب ڈالر کی دولت کے ساتھ دنیا کے گیارہویں بڑے دولت مند شخص ہیں
ساجد علی منگل 5 مارچ 2024 - -
پی ایس ایل چھوڑ کر امبانی کے بیٹے کی شادی میں جانیوالے کیرون پولارڈ پر سوشل میڈیا صارفین کی تنقید
اگر پاکستان میں کوئی ایسی شادی ہو رہی ہوتی تو کیا کوئی کھلاڑی انڈین پریمئیر لیگ چھوڑ کر اس میں شرکت کرنے آتا؟ : سوشل میڈیا صارف کا سوال
ذیشان مہتاب پیر 4 مارچ 2024 - -
شاہ رخ خان کی ہیروں کا ہار پہن کرتقریب میں شرکت،تصویروائرل
ہفتہ 2 مارچ 2024 - -
آننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی پری ویڈنگ تقریبات کا آغاز ہوگیا
جمعہ 1 مارچ 2024 - -
مکیش امبانی کے بیٹے کی شادی کی پر تعیش تقریبات کا آغاز
ڈی ڈبلیو جمعرات 29 فروری 2024 -
-
دو دہائی کے دوران 3ارب صارفین، فیس بک کو 20 سال مکمل ہوگئے
بھارت کے 38کروڑ 56لاکھ صارفین، امریکہ کے 18کروڑ 86لاکھ صارفین، انڈونیشیا کے 13 کروڑ 63 لاکھ صارفین
پیر 5 فروری 2024 - -
مارک زکربرگ اس سال سب سے زیادہ کمانے والے فرد بن گئے
بانی بل گیٹس 145 ارب ڈالرز کے ساتھ 5 ویں نمبر پر چلے گئے،رپورٹ
اتوار 4 فروری 2024 - -
امریکہ،بچوں کے آن لائن جنسی استحصال پر سماعت
مارک زکربرک نے آن لائن متاثرہ بچوں کے والدین سے معافی مانگ لی
جمعرات 1 فروری 2024 - -
آئی سی سی آئی کے تعاون سے طلبا کیلئے منٹورشپ پروگرام شروع کرنا چاہتے ہیں۔ لیفٹیننٹ جنرل جاوید محمود بخاری
ہفتہ 20 جنوری 2024 - -
اسلام آباد چیمبر آف کامرس کے وفد کا نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اسلام آباد کا دورہ
ہفتہ 20 جنوری 2024 - -
دنیا کے 5 امیرترین افراد کی دولت 3 سال میں دٴْگنی ہوگئی
دولت چند ہاتھوں تک محدود، غربت 229 سال تک ختم نہ کی جاسکے گی، آکسفیم
پیر 15 جنوری 2024 - -
دنیا کے 5 امیرترین افراد کی دولت 3 سال میں دٴْگنی ہوگئی
پیر 15 جنوری 2024 - -
دنیا کے 5 امیر ترین کی دولت دوگنی اور5 ارب مزید غریب ہوگئے
پیر 15 جنوری 2024 - -
پانچ امیر ترین کی دولت دوگنی ہوئی، پانچ ارب مزید غریب ہو گئے
ڈی ڈبلیو پیر 15 جنوری 2024 -
Latest News about Mark Zuckerberg in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Mark Zuckerberg. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
مارک ذکربرگ کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ مارک ذکربرگ کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
مارک ذکربرگ سے متعلقہ مضامین
مارک ذکربرگ سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.