Malala Yousafzai - Urdu News
ملالہ یوسف زئی ۔ متعلقہ خبریں
ملالہ یوسف زئی، پیدائیش 1997ء) مینگورہ، ضلع سوات، خیبر پختونخوا، پاکستان سے تعلق رکھنے والی ایک طالبہ ہے۔ وہ وادی سوات میں تعلیم اور حقوق نسواں کے لئے آواز اٹھانے کی وجہ سے مشہور ہوئی
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
ہم اب مزید لاشیں، اسکولوں بربمباری نہیں دیکھ سکتے، غزہ میں فوری جنگ بندی کی ضرورت ہے
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
ڈی ڈبلیو جمعرات 25 اپریل 2024 - -
6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پرمظالم دیکھ کرشدید غصہ اور مایوسی ہے،۔ ملالہ
ہم مزید لاشیں، اسکولوں پر بم باری اور بھوک سے تڑپتے بچوں کو نہیں دیکھ سکتے،بیان
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
ہیلری کلنٹن کیساتھ کام کرنے پر ملالہ یوسف زئی کو تنقید کا سامنا
ملالہ ایسی خاتون کے ساتھ کام کررہی ہیں جو غزہ میں نسل کشی میں ملوث ہیں، صارفین
بدھ 24 اپریل 2024 - -
ملالہ یوسفزئی جلد ریلیز ہونے والی برطانوی میوزیکل ویب سیریز میں جلوہ گر ہوں گی
ہفتہ 20 اپریل 2024 -
ملالہ یوسف زئی سے متعلقہ تصاویر
-
ملالہ یوسف زئی برطانوی ویب سیریز میں جلوہ گر ہوں گی
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کا نومنتخب وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کو خط ،منصب سنبھالنے پر مبارکباد
منگل 9 اپریل 2024 - -
دو کروڑ ساٹھ لاکھ بچے اسکول سے باہر: وزیر اعظم کا اعلان تنقید کی زد میں
ڈی ڈبلیو منگل 9 اپریل 2024 - -
وزیراعظم شہباز شریف کو ملالہ یوسفزئی کا خط، لڑکیوں کی تعلیم کی ضرورت پر زور
حکومت کو پاکستان میں لڑکیوں کی تعلیم پر خصوصی توجہ دینی چاہیے، ملالہ یوسفزئی
منگل 9 اپریل 2024 - -
عوام نے عمران کے نام پر ووٹ دیکر اعتماد کیا ہے،اخترخان ایڈووکیٹ
عمران کے وژن کے مطابق حلقہ کی محرومیوں کا ازالہ کرنے کیلئے کوششیں کروں گا،رکن خیبرپختونخوا اسمبلی
جمعہ 22 مارچ 2024 - -
پیرس ،پاکستانی سفارت خانے میں خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے تقریب
بدھ 13 مارچ 2024 -
-
پیرس میں پاکستانی سفارت خانے میں زونٹا انٹرنیشنل کے اشتراک سے خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے تقریب کا انعقاد
بدھ 13 مارچ 2024 - -
فرانس:پاکستانی سفارت خانے کا زونٹا انٹرنیشنل پیرس کے تعاون سے خواتین کے عالمی دن پر خصوصی تقریب کا اہتمام
سفارتی برادری، حکومت کے سرکردہ نمائندوں، یونیسکو، بین الاقوامی اداروں، سول سوسائٹی اور میڈیا سمیت تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی بڑی تعداد کی شرکت
میاں محمد ندیم بدھ 13 مارچ 2024 - -
پیرس میں پاکستانی سفارت خانے کے زیر اہتمام یوم خواتین کی مناسبت سے تقریب ،پاکستانی سفیر اور ممتاز شخصیات نے شرکت کی
بدھ 13 مارچ 2024 - -
نگراں وزیر تعلیم سندھ جاتے جاتے 100سے زائد سرکاری اسکولوں کو این جی اوز کے حوالے کرنے کا فیصلہ کر گئیں
جمعہ 8 مارچ 2024 - -
پاکستان میں فیصلہ سازی سمیت ہر شعبے میں خواتین کا کردار اور تعداد بڑھنا خوش آئند ہے۔نعیم خان بھابھہ
جمعہ 8 مارچ 2024 - -
خواتین کو مساوی حقوق اور یکساں ترقی کے مواقع کی فراہمی ہماری حکومت کی اولین ترجیح ہے،وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف ( 8 مارچ 2024 سے پہلے نشر یا شائع نہ کیا جائے)
جمعہ 8 مارچ 2024 - -
مریم نوازکی اے ایس پی شہربانو سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
جمعرات 7 مارچ 2024 - -
معاشرے میں ہر قسم کے استحصال اور ناانصافیوں کی نشاندہی کرکے خواتین کو سیاست میں بھرپور کردار ادا کرنے کیلئے راہ ہموار کرنا ہے،مشترکہ بیان
بدھ 6 مارچ 2024 - -
انتخابات میں ووٹرزکے فیصلے کو خوش اسلوبی سے قبول کرنا چاہیی: ملالہ یوسف زئی
پیر 12 فروری 2024 -
Latest News about Malala Yousafzai in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Malala Yousafzai. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
ملالہ یوسف زئی کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ ملالہ یوسف زئی کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
ملالہ یوسف زئی سے متعلقہ مضامین
-
سپریم کورٹ میں پہلی خاتون جج کی تعیناتی سے نئی تاریخ رقم
جسٹس عائشہ ملک پاکستان میں خواتین قانون دانوں کیلئے ایک روشن نظیر ہے
-
عورت کو کبھی ہیچ سمجھنا نہ خدارا
اور میں کیسے بھول سکتی ہوں عرفہ عبدالکریم رندھاوا کی داستان اور ملالہ یوسفزئی کی تعلیمی خدمات کا کوئی نعم البدل نہیں۔صرف یہی نہیں بے شمار عورتوں کی مثالیں ہیں جو میری ہمت، میرا حوصلہ اور میرا خود ..
-
مسئلہ کشمیر،بھارتی جنگی جنون ، نتائج اور سفارشات۔۔۔تحریر: حسنات غالب راز
لمحہ فکر یہ ہے، دو ماہ ہونے کو ہیں، ۵ اگست ۲۰۱۹ء سے تاحال انڈیا حکومت نے آرٹیکل ۳۷۰ اور۳۵ اے کے تحت کشمیر ی مسلمانوں کی شناخت مٹانے کے لیے دھونس اور بے شرمی سے کشمیر کو یرغمال بنا رکھا ہے، حرام ہے ..
-
ہم ایک پرامن قوم ہیں
پاکستان ایک پرامن ملک ہے لیکن بدقسمتی سے ہمیشہ دنیا میں دہشت گردی اور نفرت کی حمایت کرنے کا ذمہ دار ٹھہرایا گیا ہے. اس ملک کو مسلسل عالمی برادری کی جانب سے نشانہ بنایا جا رہا ہے.
-
جیسنڈا، ٹرمپ دو نام دو کردار
ادھر نیوزی لینڈ اپنی اسمبلیوں میں تلاوت کرا رہا تھا لوگ سرکاری ٹیلی ویژن پر جمعے کی اذان اور خطبہ سن رہے تھے ایسے میں امریکی صدر نے نفرت انگیز پیغام دے کر لوگوں کو مشتعل کرنے کی کوشش کی ہے۔ امریکی ..
-
مجھے یہ تصویریں سونے نہیں دیتیں
لہومیں ڈوبے فلسطینی نوجوانوں کی تصویریں،جوان لڑکیوں،بوڑھے مردوں اور عورتوں کی تصویریں جنہیں سفاک یہودیوں نے بمباری اورحملے کرکے ان کے اپنے گھروں،بازاروں اور گلی کوچوں میں موت کی نیند سلادیا
مزید مضامین
ملالہ یوسف زئی سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.