LPG - Urdu News
ایل پی جی ۔ متعلقہ خبریں
-
ملک میں مسلسل تیسرے ہفتے بھی مہنگائی کی شرح میں کمی کا رجحان برقرار
ملک میں مہنگائی کی شرح میں ایک فیصد کمی جبکہ سالانہ بنیادوں پر ہفتہ وار مہنگائی کی مجموعی شرح کم ہو کر 24.37 فیصد کی شرح پر آگئی
جمعہ 3 مئی 2024 - -
ہفتہ وار مہنگائی کی شرح 25 فیصد سے نیچے آ گئی
مسلسل تیسرے ہفتے مہنگائی کی شرح میں کمی کے باوجود بیشتر اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا
محمد علی جمعہ 3 مئی 2024 - -
اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں تنزلی،ہفتہ وار مہنگائی میں ایک فیصد کمی ریکارڈ کی گئی
حساس قیمت انڈیکس سے پیمائش کردہ ہفتہ وار مہنگائی سالانہ بنیادوں پر بھی کمی کے بعد 24.37 فیصد پر آ گئی
جمعہ 3 مئی 2024 - -
ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران ایک فیصدکی کمی ،سالانہ بنیادوں پر24.37 فیصداضافہ
جمعہ 3 مئی 2024 - -
پیٹرول مصنوعات و ایل پی جی کی قیمتوں میں مزید کمی کرے تاکہ مالی سال کے اختتام میں حکومت کو ٹیکس روینیو کے اہداف کا حصول ممکن ہوسکے اور ملک کی اقتصادی و سماجی صورتحال میں بہتری کی راہ ہموار ہو، صدر بلال وقار خان و دیگر سینئر اراکین
جمعرات 2 مئی 2024 -
ایل پی جی سے متعلقہ تصاویر
-
نان بائیوں کا 8 مئی سے غیر معینہ مدت کیلئے ہڑتال کا اعلان
روٹی پر سیاست کیوں کی جارہی ہے، ہم نے راولپنڈی ہائی کو رٹ میں انصاف مانگا ہے اگر انصاف نہ ملا تو ملک گیر احتجاج کریں گے۔ صدر آل پاکستان نان بائی ایسوشی ایشن شفیق قریشی ... مزید
ساجد علی جمعرات 2 مئی 2024 - -
آصف علی زرداری کی جاندار حکمت عملی کی وجہ سے ملک پاکستان بہتری کی جانب گامزن ہورہی ہے،سردار نوید علی
جمعرات 2 مئی 2024 - -
ملتان میں یوم مزدور پر ریلیاں، محنت کشوں کی اجرت میں اضافے کا مطالبہ
بدھ 1 مئی 2024 - -
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
وزیر اعظم شہباز شریف نے پٹرول، ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی
محمد علی منگل 30 اپریل 2024 - -
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی
فی کلو قیمت 238روپے ، گھریلو سلنڈر کی قیمت 2ہزار 813روپے مقرر
منگل 30 اپریل 2024 - -
)سوئی سدرن گیس کمپنی عوام کو سہولت فراہم کرنے کی بجائے ان کے ساتھ مذاق پر اتر آئے ہیں، مولانا عبدالرحمن رفیق
منگل 30 اپریل 2024 -
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
منگل 30 اپریل 2024 - -
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی
منگل 30 اپریل 2024 - -
ایل پی جی کے صارفین کے لیے خوشی کی خبر، مئی کے لیے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
منگل 30 اپریل 2024 - -
ایل پی جی سستی کر دی گئی
اوگرا کی جانب سے مئی کے ماہ کیلئے ایل پی جی کی سرکاری قیمت میں 11 روپے سے زائد کمی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا
محمد علی منگل 30 اپریل 2024 - -
سرگودھا، ڈپٹی کمشنرکی زیرِ صدارت غیر قانونی گیس ری فلنگ کے حوالے سے اجلاس کاانعقاد
پیر 29 اپریل 2024 - -
سیالکوٹ، ایل پی جی سلنڈر دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص جھلس گیا
پیر 29 اپریل 2024 - -
اسسٹنٹ کمشنر نیلور اسلام آباد کی کارروائی، 2افراد گرفتار، دوغیر قانونی پٹرول ڈسپنسرز ضبط
اتوار 28 اپریل 2024 - -
فیصل آباد، ایل پی جی گیس ریفلنگ کا غیر قانونی کاروبار کرنے والوں کے خلاف شکنجہ مزید سخت کردیا گیا
اتوار 28 اپریل 2024 - -
ایل پی جی سلنڈر میں آگ لگنے سےصوبہ بھرمیں یکم جنوری 2022 ء سے 18اپریل 2024ء تک 17افراد جاں بحق، اعدادوشمارجاری
اتوار 28 اپریل 2024 -
Latest News about LPG in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about LPG. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
ایل پی جی سے متعلقہ مضامین
-
ایل پی جی ٹینکر حادثہ میں 19افراد کی ہلاکت
مانانوالہ کی مضافاتی آبادی کوٹوار کی فضابدستورسوگوار۔۔۔ شید دھندکی وجہ سے نجی کیمرہ مین کی گاڑی ٹینکر کے نیچے گھس گئی
-
چلتے پھرتے بم
سی این جی اور ایل پی جی سلنڈر کا بڑھتا ہوا استعمال خطرہ بن چکا ہے۔۔۔۔ہمارے ہاں یہ ایک سنگین مسئلہ بن چکا ہے کہ آئے روز بے گنا ہ لوگ گاڑیوں میں لگے ہوئے ناقص سلنڈروں کی زد میں آکر موت کے منہ میں چلے جاتے ..
-
حکومت کی ایک اور ناکامی!!
ایل پی جی کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ! ڈسٹری بیوٹرز نے فی سلنڈر سوا تین سو روپے تک منافع کمایا۔ مسابقتی کمیشن نے سوئی سدرن گیس کمپنی کو معاہدہ میں توسیع نہ کرنے کا مشورہ دے دیا۔
مزید مضامین
ایل پی جی سے متعلقہ کالم
-
ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی سالانہ کرپشن رپورٹ
(محمد ریاض)
-
سوئی گیس کا بحران اور قومی شعور
(محمد نفیس دانش)
-
کورونا کی تباہ کاریاں
(پروفیسر رفعت مظہر)
-
ذخیرہ اندوزی کے خاتمہ کیلئے نیا قانون کتنا موثر ہوگا؟
(ڈاکٹر جمشید نظر)
-
ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی
(محمد بشیر)
-
عمران خان ہیروسے زیروکی طرف گامزن
(ڈاکٹرغلام مصطفی بڈانی)
مزید کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.