Long March - Urdu News
لانگ مارچ ۔ متعلقہ خبریں
-
کور کمیٹی کی شیر افضل مروت اور بیرسٹر علی ظفر کو کور کمیٹی ممبران نے متنازع بیان دینے سے باز رہنے کی ہدایت،اندرونی کہانی
پیر 18 مارچ 2024 - -
چیف الیکشن کمشنر کو میڈیٹ چوری کرانے کی سخت سے سخت سزا دینی چاہیے ،ان پر آرٹیکل 6 لگنا چاہیے‘ ڈاکٹر یاسمین راشد
سب کے سامنے ہمارے مینڈیٹ کو چوری کیا گیا، ہمارے جیتے ہوئے ایم پی ایز اور ایم این ایز کو ہرایا گیا‘میڈیا سے غیر رسمی گفتگو
پیر 18 مارچ 2024 - -
حکومت مئی تک نہیں چل سکتی، ہٹانے میں خیبرپختونخوا کا کرداراہم ہوگا، فواد چوہدری
موجودہ حکومت کو مودی سرکار اور ایان علی کے علاوہ کوئی نہیں مانتا،سابق وزیر میڈیا سے گفتگو
ہفتہ 16 مارچ 2024 - -
مولانا نے لانگ مارچ کا فیصلہ کیا تو حکومت نہیں رہے گی،فواد چوہدری
ہفتہ 16 مارچ 2024 - -
’موجودہ حکومت مئی تک نہیں چل سکتی‘ فواد چوہدری کی پیشگوئی
موجودہ حکومت کو ہٹانے میں خیبرپختونخوا کا کردار اہم ہوگا۔ کمرہ عدالت میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو
ساجد علی ہفتہ 16 مارچ 2024 -
لانگ مارچ سے متعلقہ تصاویر
-
عمران خان سے ملاقات پر پابندی نہ ہٹائی گئی تو اڈیالہ جیل کے باہر احتجاج کی کال دیں گے، شیر افضل مروت
جیل میں ملاقاتوں پر عائد پابندی کے خلاف پی ٹی آئی رہنماء و رکن قومی اسمبلی نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں پٹیشن دائر کر دی
ساجد علی بدھ 13 مارچ 2024 - -
فضل الرحمن نے اگر لانگ مارچ کا اعلان کردیا تو حکومت آگے نہیں جاسکے گی، فواد چوہدری
سب کیسز ختم ہوں گے تو 9 مئی واقعات پر کیسز شروع ہو جائیں گے، سابق وزیر کی میڈیا سے گفتگو
پیر 11 مارچ 2024 - -
فضل الرحمان نے لانگ مارچ کیا تو شہباز شریف کیلئے حکومت چلانا مشکل ہو جائیگی،فواد چوہدری
مولانا فضل الرحمان کا موڈ بتا رہا ہے کہ وہ دھاندلی کیخلاف آرام سے نہیں بیٹھیں گے اور اس کیخلاف تحریک ضرور چلائیں گے،عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو
فیصل علوی پیر 11 مارچ 2024 - -
منتخب وزیراعظم شہباز شریف کی اپوزیشن کو میثاق معیشت اور مفاہمت کی دعوت، آئیں مل کر پاکستان کی قسمت سنواریں اور چیلنجوں سے نجات دلائیں، غربت میں کمی، روزگار کی فراہمی، معاشی انصاف، سستا اور فوری انصاف ہمارا نصب العین ہے، شہباز شریف
اتوار 3 مارچ 2024 - -
ڑ* توڑ پھوڑ کیس: پی ٹی آئی رہنما اسد عمر ،علی نوازاعوان اور خرم نواز بری
ڑ*تینوں سابق پی ٹی آئی رہنماوں کو جوڈیشل مجسٹریٹ شائستہ کنڈی نے بری کیا
پیر 26 فروری 2024 - -
لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس میں اسد عمر بری
پیر 26 فروری 2024 -
-
لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس، اسد عمر، علی نواز اعوان اور راجہ خرم نواز بری
جوڈیشل مجسٹریٹ شائستہ کنڈی نے تینوں سابق پی ٹی آئی رہنماﺅں کو بری کیا،علی نواز اعوان اور راجہ خرم نواز وکلاءکے ہمراہ پیش ہوئے،اسد عمر عدالت نہیں آ ے
فیصل علوی پیر 26 فروری 2024 - -
تحریک انصاف کا حکومت سازی کیلئے ایک سے زیادہ جماعتوں سے اتحاد کا عندیہ
مسلم لیگ ن، پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم پاکستان سے اتحاد نہیں کریں گے، تاہم ہوسکتا ہے حکومت سازی کے لیے ہم ایک سے زائد جماعتوں سے اتحاد کریں۔ ترجمان پی ٹی آئی رؤف حسن کی ... مزید
ساجد علی اتوار 18 فروری 2024 - -
عمران خان کے خلاف عدم اعتماد اسٹیبلشمنٹ کی کہنے پر لانے سے مولانا فضل الرحمن نے جمعیت نظریاتی کی بیانیہ کی تصدیق کی،مشترکہ بیان
جمعہ 16 فروری 2024 - -
مولانا کے بیانات سے فیصل کنڈی اور قائرہ کچھ زیادہ پریشان ہیں، عبدالجلیل
جمعہ 16 فروری 2024 - -
مولانا کے انکشافات کے مقاصد کیا ہیں؟
ڈی ڈبلیو جمعہ 16 فروری 2024 - -
مولانا فضل الرحمان نے جن شخصیات کا ذکر کیا، پیپلز پارٹی انکی ترجمان بننے کی بجائے حقیقت پسندانہ طرز عمل اپنائے، ترجمان جے یو آئی عبدالجلیل جان
جمعہ 16 فروری 2024 - -
مولانا فضل الرحمن نے جو باتیں کی ہیں ان پرتحقیقات ہونی چاہئیں، علی محمد خان
جمعہ 16 فروری 2024 - -
پاکستان مسلم لیگ (ن )،پاکستان پیپلز پارٹی ،ایم کیو ایم، پاکستان مسلم لیگ (ق) سمیت دیگر ہم خیال جماعتوں کا اجلاس، مل کر حکومت سازی پر اتفاق
منگل 13 فروری 2024 - -
مسلم لیگ ن نے وزیر اعظم اور وزیر اعلٰی پنجاب کے امیدواروں کی منظوری دے دی
ن لیگی اعلٰی قیادت نے وزارت عظمٰی کیلئے پارٹی صدر شہباز شریف جبکہ پنجاب کی وزارت اعلٰی کیلئے پارٹی کی سینئر نائب صدر مریم نواز کے ناموں پر اتفاق کر لیا
محمد علی منگل 13 فروری 2024 -
Latest News about Long March in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Long March. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
لانگ مارچ سے متعلقہ مضامین
-
کسان سندھ حکومت کی احتجاجی تحریک میں شمولیت سے گریزاں
”روٹی،کپڑا اور مکان“ کا نعرہ لگانے والی جماعت طویل ترین اقتدار کے باوجود مسائل حل نہ کرا سکی
-
پی ڈی ایم ”چوں چوں کا مربہ“
زرداری مفاہمت جبکہ شہباز شریف جارحانہ طریقے سے ”باری“ کی تلاش میں ہیں
-
پاک چین مضبوط فولادی دوستی
سلامتی کونسل میں چین نے بھارت کی مستقل رکنیت کی ہمیشہ ڈٹ کر مخالفت کی
-
مردم خور”سیاسی بلی“کس کی تھی
سندھ حکومت نے کراچی کی آبادی کو اپنا لقمہ تر بنا لیا
-
اپوزیشن کے استعفوں پر حکومت کا جوابی اقدام
2کشتیوں میں سوار حزب اختلاف کی حکومت مخالف تحریک کارگر ثابت نہیں ہو گی
-
5 استعفوں کے عوض 5 عمرے کے ٹکٹ
لاڑکانہ جلسے کے بعد سبھی کو معلوم ہو گیا کہ اب خطرہ عمران خان کو نہیں مولانا کو ہے
مزید مضامین
لانگ مارچ سے متعلقہ تصاویری گیلریز
گرفتار شدہ پی ٹی آئی اور عوامی تحریک کے کارکنوں کی عدالت میں پیشی کی جھلکیاں
20 اگست کو عمران خان کا آزادی مارچ سے خطاب
لانگ مارچ سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.