Loan - Urdu News
قرضہ ۔ متعلقہ خبریں
-
پائیدار اقتصادی ترقی کیلئے دانشمندانہ مالیاتی پالیسیوں کا تسلسل ضروری ہے، مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں کلیدی اقتصادی اشاریوں میں بہتری آ رہی ہے، وفاقی وزارت خزانہ
جمعہ 29 مارچ 2024 - -
حکومت اقتصادی استحکام ، مالیاتی نظم و ضبط اور پائیدار اقتصادی نمو کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی گورنر سٹیٹ بینک اور کلیدی بینکوں کے چیف ایگزیکٹو افسران و صدور سے ملاقات میں گفتگو
جمعہ 29 مارچ 2024 - -
پاکستان کا گردشی قرضہ 5.7 ٹریلین روپے تک پہنچ گیا
پاور سیکٹر کے اندر گردشی قرضہ 2.703 ٹریلین روپے جبکہ گیس سیکٹر کا قرضہ 3.022 ٹریلین روپے ہے
جمعہ 29 مارچ 2024 - -
وزیراعلی مریم نوازنے محمد نواز شریف کسان کارڈ کی منظوری دیدی ،5 لاکھ کاشتکارو ں کو آسان شرائط پر 150 ارب کا قرضہ دیا جائیگا
جمعہ 29 مارچ 2024 - -
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے "نوازشریف کسان کارڈ" کی منظوری دے دی
کسان کارڈ کے ذریعے 5 لاکھ چھوٹے کاشتکاروں کو آسان شرائط پر ایک سال میں 150 ارب روپے کا قرضہ دیا جائے گا،اجلاس سے خطاب
فیصل علوی جمعہ 29 مارچ 2024 -
قرضہ سے متعلقہ تصاویر
-
پنجاب میں پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا’’محمد نواز شریف کسان کارڈ‘‘ ،وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے منظوری دیدی
جمعہ 29 مارچ 2024 - -
پی آئی اے خرید لو، بین الاقوامی مارکیٹ میں عنقریب اشتہار ات شائع ہونے کو تیار
بین الاقوامی سطح پر اشتہارات برائے نیلامی دئیے جائیں گے،پاکستان نے پی آئی اے کی فروخت کیلئے ورلڈ بینک انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ کرلیا
فیصل علوی جمعہ 29 مارچ 2024 - -
قومی ائیر لائن پی آئی اے کی نجکاری میں بڑی رکاوٹ دور ہوگئی
قومی ائیر لائن پی آئی اے کے گروی رکھے گئے اثاثوں پر بینکوں سے معاملات طے پاگئے ہیں اور ٹرم شیٹ طے کرلی گئی
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
د*امریکا،پاک ایران گیس منصوبہ کی حمایت نہیں تو مخالفت بھی نہ کری:پاسبان
بدھ 27 مارچ 2024 - -
اب ایک یونٹ گیس استعمال کرنے پر بھی گیس کا ساڑھے 4 ہزار روپے سے زائد کا بل وصول ہو گا
گیس کم استعمال کرنے والے صارفین کیلئے تمام رعاتیں ختم کر دی گئیں، صارفین گیس کا ایک یونٹ جلائیں یا ہزاروں، نرخ یکساں چارج کئے جائیں گے
محمد علی منگل 26 مارچ 2024 - -
_ایچی سن کا معاملہ پنجاب اسمبلی میں بھی پہنچ گیا
ں*قائد حزب اختلاف سے بدتمیزی نہیں ہونی چاہیے تھی ہم اس کی حمایت نہیں کرتے ،پولیس افسران کو بلا دیتے ہیں، ڈی ایس پی کو شوکاز نوٹس جاری کردیا ہے اب وہ تحریری جواب دیں گے،صوبائی ... مزید
منگل 26 مارچ 2024 -
-
سرکاری افسران کی مراعات کیلئے اربوں روپے عوام سے گیس کے بلوں میں وصول کرنے کا فیصلہ
سوئی ناردرن گیس کمپنی کے افسران کی تنخواہوں، چائے، کافی ، پٹرول، حج کے خرچے، مفت گیس اور دیگر مراعات کیلئے 34 ارب روپے عوام سے گیس کے بلوں میں وصول کیے جائیں گے
محمد علی منگل 26 مارچ 2024 - -
اپوزیشن لیڈر سے بدتمیزی نہیں ہونی چاہئیے تھی ہم اس کی حمایت نہیں کرتے، صوبائی وزیر خزانہ میاں مجتبی شجاع الرحمن،سپیکر نے اسمبلی کا اجلاس کل صبح دس بجے تک ملتوی کردیا
منگل 26 مارچ 2024 - -
ایچی سن کا معاملہ پنجاب اسمبلی میں پہنچ گیا ،حکومت کی قائد حزب اختلاف سے انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش آنے والے واقعہ پر معذرت
قائد حزب اختلاف سے بدتمیزی نہیں ہونی چاہیے تھی ،حمایت نہیں کرتے ،ڈی ایس پی کو شوکاز نوٹس جاری کردیا ،تحریری جواب دینگے‘ وزیر خزانہ قائد حزب اختلاف ایوان کے باعزت ممبر ... مزید
منگل 26 مارچ 2024 - -
{صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس
ض*میںپنجاب سمال انڈسٹریز کارپوریشن کی قرضہ جات کی سکیموں پرپیش رفت کا جائزہ ٹ*صوبائی وزیر کی پنجاب روزگار سکیم کا ایمپکٹ ایسیسمنٹ کرانے کی ہدایت
منگل 26 مارچ 2024 - -
ڑ* گیس قیمتوں میں اضافہ عوام کاخون نچورنے کے مترادف ہے، نصر اللہ رندھاوا
ُ برسر اقتدار آنے سے قبل حکمران اتحاد نے عوام کو 300یونٹ بجلی مفت دینے کا اعلان کیا تھا
منگل 26 مارچ 2024 - -
شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس میں پنجاب سمال انڈسٹریز کارپوریشن کی قرضہ جات کی سکیموں پرپیش رفت کا جائزہ
پنجاب روزگار سکیم کا ایمپکٹ ایسیسمنٹ کرانے کی ہدایت،سکیم کی افادیت ،فائدہ اٹھانے والوں کے حوالے سے مکمل رپورٹ دی جائے‘ہدایت
منگل 26 مارچ 2024 - -
صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس ، قرضہ سکیموں کا جائزہ لیا گیا
منگل 26 مارچ 2024 - -
صوبائی وزیر زراعت عاشق حسین کرمانی کی زیر صدارت اجلاس میں پنجاب بینک کی کسان دوست کریڈٹ کارڈ سکیم کا جائزہ لیا گیا
پیر 25 مارچ 2024 - -
وزیراعظم نے عام آدمی کے لیے رمضان ریلف پیکیج کی رقم 7.5 ارب روپے سے بڑھا کر 12.5 ارب روپے کر دی ہے، وفاقی وزیر جام کمال
پیر 25 مارچ 2024 -
Latest News about Loan in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Loan. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
قرضہ سے متعلقہ مضامین
-
معیشت آئی ایم ایف کے معاشی شکنجے میں
حکومت نئے سال میں مہنگائی کو کم کرنے کی حکمت عملی وضع کرے
-
آئی ایم ایف کی پاکستانی سلامتی پر کاری ضرب
خود غرض مغرب کے زیر اثر عالمی مالیاتی اداروں کے چنگل سے نجات کب ملے گی
-
اب بھی جلتا شہر بچایا جا سکتا ہے
ابھی تو ہم نیا پاکستان تخلیق کرنے میں بے حد مصروف ہیں۔ہم نے ایک کروڑ نوکریاں اور 50 لاکھ گھر بھی تو دینے ہیں سو ابھی ہمارے پاس وقت کہاں؟ ابھی ہم نے آئی ایم ایف سے قرضہ نہ لینے کے خواب کو عملی شکل دینی ..
-
چین کی معاشی پالیسیاں امریکہ کیلئے درد سر
افغان امن مذاکرات کی معطلی ‘خطے کا مستقبل داؤ پر لگ گیا!
-
کشمیر کے فیصلے کا واحد حل ریفرنڈم
لیکن اگر بھارت چاہتا ہے کہ وہ کشمیریوں کی آواز حق کو دبادیں گے تو ایسا ممکن نہیں کیونکہ آج کے کشمیری اپنے آباؤاجداد کے خون کو کسی طور بھی نظر انداز نہیں کر سکتے وہ مقتل میں پیدا ہوئے ہیں شہادت اُن ..
-
امریکی صدر کے بیان پر بھارت میں کہرام آمیزسیاسی طوفان!
دیرینہ تنازعہ کے حل کیلئے ٹرمپ اور عمر ان خان کی کاوشیں قابل تحسین ہیں
مزید مضامین
قرضہ سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.