Liaquat Ali Khan - Urdu News
لیاقت علی خان ۔ متعلقہ خبریں
لیاقت علی خان پاکستان کے پہلے وزیراعظم تھے۔ آپ ہندوستان کے علاقے کرنال میں پیدا ہوئے اور آکسفورڈ یونیورسٹی سے قانون کی ڈگری لی اور 1922 میں انگلینڈ بار میں شمولیت اختیار کی۔ 1923 میں ہندوستان واپس آئے اور مسلم لیگ میں شامل ہوئے۔ 1936 میں آپ مسلم لیگ کے سیکرٹری جنرل بنے۔ آپ قائد اعظم محمد علی جناح کے دست راست تھے۔نواب زادہ لیاقت علی خان، نواب رستم علی خان کے دوسرے بیٹے تھے۔ آپ 2 اکتوبر، 1896ء کو پیدا ہوئے۔ آپ کی والدہ محمودہ بیگم نے گھر پر آپ کے لئے قرآن اور احادیث کی تعلیم کی انتظام کروایا۔ 1918 میں آپ نے ایم اے او کالج علی گڑھ سے گریجویشن کیا۔ 1918 میں ہی آپ نے جہانگیر بیگم سے شادی کی۔ شادی کے بعد آپ برطانیہ چلے گئے جہاں سے آپ نے آکسفورڈ یونیورسٹی سے قانون کی ڈگری حاصل کی۔ میں برطانیہ سے واپس آنے کے بعد آپ نے اپنے ملک کو غیر ملکی تسلط سے آزاد کروانے کے لئے سیاست میں آنے کا فیصلہ کیا۔ آپ نے مسلم لیگ میں شمولیت اختیار کی۔ 1924 میں قائداعظم محمد علی جناح کی زیر قیادت مسلم لیگ کا اجلاس لاہور میں ہوا۔ اس اس اجلاس کا مقصد مسلم لیگ کو دربارہ منظم کرنا تھا۔ اس اجلاس میں لیاقت علی خان نے بھی شرکت کی۔ 1926 میں آپ اتر پردیش سے قانون ساز اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے اور 1940 میں مرکزی قانون ساز اسمبلی کے رکن منتخب ہونے تک آپ یو پی اسمبلی کے رکن رہے۔ 1932 میں آپ نے دوسری شادی کی۔ آپ کی دوسری بیگم بیگم رعنا لیاقت علی ایک ماہر تعلیم اور معیشت دان تھیں۔ آپ لیاقت علی خان کے سیاسی زندگی کی ایک بہتر معاون ثابت ہوئیں۔
-
بڑھتی آبادی ہمارے ملک کے لیے خطرہ ہے معاون خصوصی لیاقت علی خان
جمعہ 15 مارچ 2024 - -
بڑھتی ہوئی آبادی ہمارے ملک کے لیے خطرہ ہے معاون خصوصی لیاقت علی خان
جمعہ 15 مارچ 2024 - -
بڑھتی ہوئی آبادی ہمارے ملک کے لیے خطرہ ہے، معاون خصوصی لیاقت علی خان
جمعہ 15 مارچ 2024 - -
رشوت ستانی اور اقرباءپروری جیسی لعنتوں کا سختی سےقلع قمع کر دینا چاہیے .بانی پاکستان کی تقریرکو کس نے سنسرکرنے کی کوشش کی؟
پاکستان کا کوئی حکمران قوم سے کیئے گئے وعدوں کی پاسداری نہیں کرسکا‘ پچہتر سالوں میں ملک میں رشوت ستانی اور اقرباءپروری نے فروغ پایا ہے اور ملک اس دلدل میں مزید دھنستا ... مزید
میاں محمد ندیم بدھ 13 مارچ 2024 - -
قرارداد مقاصد کی منظوری کے 75 برس مکمل ‘ قرارداد منظور کرنے والوں کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے
منگل 12 مارچ 2024 -
لیاقت علی خان سے متعلقہ تصاویر
-
ایڈیشنل سیشن جج سائوتھ کے حکم پرصدرپولیس نے کارروائی کرکی18سالہ مغویہ ثانیہ کو بازیاب کرالیا
منگل 12 مارچ 2024 - -
ٴحکمران جماعتوں نے اقتدار کے حصول کے لیے اسٹیبلشمنٹ کے تابعدار مہرہ کا کردر ادا کیا : لیاقت بلوچ
منگل 12 مارچ 2024 - -
قائد اعظم اکادمی میںقراردادمقاصد کی ڈائمنڈجوبلی تقریب کا انعقاد
قراردادمقاصد دراصل تجدید عمل کی یادگار کی حیثیت رکھتی ہے ، محفوظ النبی خان
منگل 12 مارچ 2024 - -
صوبائی وزیر خواجہ سلمان رفیق سے بل اینڈ ملنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے ریجنل نمائندے کی ملاقات
پیر 11 مارچ 2024 - -
خواتین کے بھرپور کردار کے بغیر ملک اور معاشرہ ترقی نہیں کر سکتا،سینیٹرمشاہد حسین سید
ہفتہ 9 مارچ 2024 - -
خیبر پختونخوا ،صدراتی انتخابات کیلئے پولنگ کا عمل مکمل ،109ارکان نے ووٹ کاسٹ کئے
ہفتہ 9 مارچ 2024 -
-
قائد ملت لیاقت علی خان شہید میموریل کمیٹی کے زیر اہتمام قرارداد مقاصد کے 75 سال مکمل ہونے پرتقریب (کل) ہوگی
ہفتہ 9 مارچ 2024 - -
وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسیت فوزیہ وقارکی خواتین کے عالمی دن کے موقع پر انسٹی ٹیوٹ آف سٹریٹجک سٹڈیز میں گول میز کانفرنس میں شرکت
جمعہ 8 مارچ 2024 - -
خواتین کو با اختیار بنانا کسی بھی ملک کی سماجی ترقی اور خوش حالی کے لئے ناگزیر ہے،خاتون اول بیگم ثمینہ علوی
جمعہ 8 مارچ 2024 - -
خواتین کو با اختیار بنانا کسی بھی ملک کی سماجی ترقی اور خوش حالی کے لئے ناگزیر ہے،خاتون اول بیگم ثمینہ علوی
جمعہ 8 مارچ 2024 - -
خواتین کو با اختیار بنانا کسی بھی ملک کی سماجی ترقی اور خوش حالی کے لئے ناگزیر ہے،خاتون اول بیگم ثمینہ علوی
جمعہ 8 مارچ 2024 - -
پاکستان کی ترقی اور خوشحالی میں بھی خواتین کا اہم کردار
پاکستانی خواتین نے اپنی قابلیت، استقامت اور عزم کی وجہ سے اندرون و بیرون ملک خود کو ممتاز کیا،خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے خصوصی رپورٹ
جمعہ 8 مارچ 2024 - -
خواتین کو مساوی حقوق اور یکساں ترقی کے مواقع کی فراہمی ہماری حکومت کی اولین ترجیح ہے،وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف ( 8 مارچ 2024 سے پہلے نشر یا شائع نہ کیا جائے)
جمعہ 8 مارچ 2024 - -
خیبرپختونخواکے وزرا، پانچ مشیروں اور چار معاونین خصوصی کو محکموں کے قلمدان سونپ د یئے گئے
جمعرات 7 مارچ 2024 - -
مریم نواز سے سرگودھا ڈویژن کے ارکان صوبائی اسمبلی کی ملاقات،واٹر فلٹریشن پلانٹ فوری بحال کرنے کی ہدایت
جمعرات 7 مارچ 2024 -
Latest News about Liaquat Ali Khan in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Liaquat Ali Khan. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
لیاقت علی خان کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ لیاقت علی خان کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
لیاقت علی خان سے متعلقہ مضامین
-
عجائب گھروں کی دنیا
پاکستان کے طول و عرض میں اپنی شاندار تاریخ کو سنبھالے ہوئے عجائب گھروں کے بارے میں ایک تحقیقی و معلوماتی تحریر
-
قائد بابا۔۔ہم شرمندہ ہیں
یہ اللہ تعالیٰ کا فضل وکرم اور ہمارے اسلاف کی بے پناہ قربانیوں کانتیجہ ہے کہ آج ہم ایک آزاد وطن میں سانس لے رہے ہیں قائداعظم پوری دنیا پر حکمرانی کرنے والے انگریز سامراج سے وطن کی آزادی کی جنگ جیت ..
-
پاکستان کیوں ٹوٹا ؟
آج 16 دسمبر 2019ء ہے بھارت نے 48سال پہلے جو بویا تھا اب اسے وہی کاٹنا پڑے گا بھارت میں آزادی کی تحریکیں جنم لے رہی ہیں سکھ خالصتان کیلئے مطالبہ کر رہے ہیں وہ کشمیری راہنماء جو بھارت کے حامی تھے اب پاکستان ..
-
جناح کی وصیت اور اُن کا مائنڈ سیٹ
قائداعظم نے اپنی جائیداد میں سے جس دوسرے گروپ کو حصہ دیا وہ تعلیمی ادارے تھے۔ انہوں نے 6تعلیمی اداروں کے لئے اپنی جائیداد سے رقم مختص کی جس میں پانچ مسلمانوں کے تعلیمی ادارے تھے جبکہ ایک مشترکہ ..
-
بلوچ قائداعظم کو سونے چاندی میں تولتے تھے
بلوچ خوب جانتے تھے کہ قائداعظم ایک شخصیت ہی نہیں بلکہ ایک نظریہ تھے جس کا نام پاکستان ہے اور بلوچ فراخ دلی سے نظریہٴ پاکستان کو سونے چاندی میں تولتے تھے۔ پھر چند برسوں میں ہی کیا ہوگیا؟
-
ترجیحی ملک کا درجہ، امریکا کی بھارت کو جھنڈی
بھارت اپنی منڈیوں تک امریکا کومناسب رسائی دینے میں ناکام رہا،جی ایس پی کے ذریعے پچھلے سال بھارت کو260ملین ڈالر کا فائدہ جبکہ امریکا کو 25بلین ڈالرکا نقصان ہوا،امریکی فیصلے سے بھارتی معیشت کو شدید ..
مزید مضامین
لیاقت علی خان سے متعلقہ کالم
-
کیا پاکستان بدل پائے گا ؟
(طاہر عباس)
-
ہم کون سا نظام چاہتے ہیں ؟
(محمد فیصل)
-
تحریکِ انصاف ، جماعت اسلامی ، پاکستان عوامی تحریک ، اور ریاست ِ مدینہ!!
(گل بخشالوی)
-
نئے سال کے لیے یہ دعا کیسی ہے؟
(سید سردار احمد پیرزادہ)
-
قائداعظم۔ مین آف ہسٹری
(سید سردار احمد پیرزادہ)
-
سچ تو یہ ہے
(عاصم ارشاد چوہدری)
مزید کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.