Law And Order - Urdu News
امن و امان ۔ متعلقہ خبریں
-
1صدر آصف علی زرداری اور پی پی پی کا اعتماد پر مشکور ہوں۔میری پوری کوشش ہوگی کہ صوبے اور مرکز کے درمیان پل کا کردار ادا کروں،گورنر کے پی کے فیصل کریم کنڈی
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
ٴسیکورٹی فورسز کے جوانوں نے مشترکہ طور پر بڑے پیمانے پر چھاپوں کا آغاز کردیا گیا ھے، ڈی سی کچھی
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
امن وامان میں ناکامی پر بلوچستان حکومت مستعفی ہوجائے، جے یوآئی
حکومت اور سیکیورٹی ادارے اپنی ذمہ داری ادا کرنے میں ناکام ہو چکے ہیں ،محمدخان شیرانی
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت کابینہ اجلاس،پولیس کو مضبوط و متحرک کرنے کے لٸے آپریشنل گاڑیوں کی خریداری کے لٸے 177ملین روپے سے زاٸد کی منظوری
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
ملک میں عوامی مسائل میں روز بروز اضافہ ہوتا جا رہا ہے،ثروت اعجاز قادری
معاشی حالت ابتر ہو چکی ہے عوام غربت کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں،کسان سراپہ احتجاج ہے کسانوں کو ان کا حق نہیں دیا جا رہا،صدرپاکستان سنی تحریک
ہفتہ 4 مئی 2024 -
امن و امان سے متعلقہ تصاویر
-
سندھ کابینہ نے پولیس کے مختلف ونگز کو مضبوط اور متحرک کرنے کے لیے آپریشنل گاڑیوں کی خریداری کے لیے 177.517ملین روپے کی منظوری دی
پولیس کو دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے تعاون سے کراچی میں اسٹریٹ کرمنلز، کچے کے ڈاکوئوں اور صوبے بھر میں ڈرگ مافیاز کے خلاف کارروائیاں تیز کرنا ہوں گی،وزیراعلیٰ ... مزید
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
&گوادر میں باڑ لگانے اور بلوچستان کے وسائل اور معدنیات کو فروخت کرنے کی مذمت ہیں، اسد بلوچ
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
جموں،سانبہ میں کالے قانون پی ایس اے کے تحت دو افرادگرفتار
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
گورنرسندھ کی صنعتکاروں کومسائل حل کرنے کے لیے مکمل تعاون کی یقین دہانی
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
نئے تعینات ہونے والے چیف کمشنر اسلام آباد کی آئی جی اسلام آباد سے ملاقات
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
خیبرپختونخوا دہشتگردی کا شکار ہے، امن و امان کی صورتحال اولین ترجیح ہوگی، فیصل کریم کنڈی
ہفتہ 4 مئی 2024 -
-
ڈپٹی کمشنر قلعہ سیف اللہ کی زیر صدارت امن وامان کے حوالے سے جائزہ اجلاس
جمعہ 3 مئی 2024 - -
لوڈ شیڈنگ ،ْ 7مئی کو کے الیکٹرک کے ہیڈ آفس پر عوامی پریس کانفرنس کریں گے ،ْ منعم ظفر خان
شہر میں 18گھنٹے کی طویل لوڈشیڈنگ سے شہری پریشان ،ْطلبہ و طالبات امتحانات کی تیاری کرنے میں پریشانی کا شکار ہیں ،ْکے الیکٹرک کو قومی تحویل میں لیا جائے ،اس کا فارنزک آڈٹ ... مزید
جمعہ 3 مئی 2024 - -
گورنر سندھ کی صنعتکاروں کومسائل حل کرنے کے لیے مکمل تعاون کی یقین دہانی
گورنر ہاؤس عوام کے لیے سہولیات کا گھر بن گیا، دروازی24گھنٹے کھلے ہیں، کامران ٹیسوری
جمعہ 3 مئی 2024 - -
شہر میں امن و امان کے قیام اور جرائم کی روک تھام کیلئے بہترین حکمت عملی اپنانا ہوگی،ایس ایس پی آپریشنز
جمعہ 3 مئی 2024 - -
ڈی پی او ڈیرہ غازی خان کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا انعقاد
جمعہ 3 مئی 2024 - -
پولیس کچہ کریمینلز کے خلاف آہنی ہاتھوں سے نمٹنے میں کوئی کسر اٹھا نہ رکھے‘ہوم سیکرٹری پنجاب
جمعہ 3 مئی 2024 - -
آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کا پولیس افسران کیلئے ایک اوراحسن اقدام
فورس کے غازیوں کی نامزدگی اور ویلفیئر کیلئے باقاعدہ اسٹینڈنگ آرڈر جاری کردیا
جمعہ 3 مئی 2024 - -
صوبے کی تمام بین الصوبائی چیک پوسٹوں پر جدید سہولیات اور اسلحہ فراہم کریں گے،سیکرٹری داخلہ پنجاب
جمعہ 3 مئی 2024 - -
پولیس کچہ کریمینلز کے خلاف آہنی ہاتھوں سے نمٹنے میں کوئی کسر اٹھا نہ رکھے‘ہوم سیکرٹری پنجاب
جمعہ 3 مئی 2024 -
Latest News about Law And Order in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Law And Order. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
امن و امان سے متعلقہ مضامین
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
پیپلز پارٹی قیام امن اور معاشی ترقی کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرے
-
سعودی وژن 2030ء سرمایہ کاری کو فروغ دینے کا عزم
پاکستان علاقائی سالمیت کو لاحق خطرات سے نمٹنے کیلئے ہر ممکن تعاون کرے گا
-
74 برس سے اقوام متحدہ سے انصاف کی تلاش کی متلاشی ریاست جونا گڑھ
1947ء میں خوشحال ریاست پر بھارت نے شب خون مارتے ہوئے ہڑپ کر لیا
-
بلدیاتی انتخابات کا معرکہ کون سر کرے گا
پاکستان اسلام فوبیا کے خلاف مسلم امہ کی آواز بن گیا
-
ملکی سلامتی کی ضامن پاک فوج دہشت گرد بھارت کیخلاف برسر پیکار
آپریشن ضرب عضب اور نیشنل ایکشن پلان پر موٴثر عملدرآمد ہونے سے دہشت گردی کے واقعات میں ریکارڈ کی کمی ہوئی
-
اپوزیشن کے استعفوں پر حکومت کا جوابی اقدام
2کشتیوں میں سوار حزب اختلاف کی حکومت مخالف تحریک کارگر ثابت نہیں ہو گی
مزید مضامین
امن و امان سے متعلقہ کالم
-
گداگر اپوزیشن، حکومت گراﺅ ، در در پر دستک !
(گل بخشالوی)
-
یوم یکجہتی کشمیر
(رانا اعجاز حسین چوہان )
-
شیخ چلی کے شگوفے اور موجودہ نیا لطیفہ
(فرقان احمد سائر)
-
صدیق اکبر ؓ کا سہنری دورِ خلافت
(ڈاکٹر حمزہ صدیقی)
-
منصفی کس سے چاہیں
(خالد محمود فیصل)
-
افغانستان میں چین کے انسان دوست اقدامات
(شاہد افراز خان)
مزید کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.