Law And Order - Urdu News
امن و امان ۔ متعلقہ خبریں
-
حکومت فوری طور ٹرانسپورٹروں کے جائز مطالبات تسلیم کرے،میر سعید جا ن لہڑ ی
کوئٹہ تفتان روڈ پر چلنے والی مسافربسوں کی ایک ہی جگہ چیکنگ کو یقینی بنائے بصورت دیگر (آج) سے سخت احتجاج پر مجبورہونگے، پریس کانفرنس
منگل 23 اپریل 2024 - -
ماسٹر پلاننگ میں غلہ منڈی، سبزی و فروٹ منڈی، بس سٹینڈ، ٹرک سٹینڈ اور ہول سیل مارکیٹ کو شہر سے باہر شفٹ کیا جائے گا،کمشنر راولپنڈی
منگل 23 اپریل 2024 - -
گھوٹکی میں سڑک کنارے 1500میٹر کے فاصلے تک گنے کی کاشت پر پابندی عائد
گنے کی فصل کی وجہ سے واردات کے بعد ملزمان آسانی سے فرار ہو جاتے ہیں،کمشنر سکھر فیاض عباسی
منگل 23 اپریل 2024 - -
این اے 43،دوبارہ گنتی روکنے کے خلاف دائر حکم امتناعی میں توسیع
منگل 23 اپریل 2024 - -
اٹک ،پب جی گیم نے دوست کے ہاتھوں دوست کا قتل کروا دیا،ملزم گرفتار
معمولی چقلش پر ملزم عبدالوہاب نے چھریوں کے وارکرکے اپنے ہی دوست چار بہنوں کے اکلوتے بھائی اشعرکی جان لے لی،پولیس نے جدید خطو ط پر تفتیش کرتے ہوئے عبدالوہاب کو گرفتار کیا
فیصل علوی منگل 23 اپریل 2024 -
امن و امان سے متعلقہ تصاویر
-
غیر ملکی سرمایہ کاروں سے پارٹنر شپ کی طرز پر معاہدے ہونے چاہئیں ‘ حبیب الرحمن زبیری
ایسے قوانین بنائے جائیں جس میں غیر ملکی سرمایہ کار خود کو محفوظ سمجھیں‘ چیئرمین ٹیکس ایجوکیشن اینڈ لرننگ
منگل 23 اپریل 2024 - -
مغویوں کی بازیابی کیلئے گدپور کچے میں پولیس آپریشن جاری ،ڈاکوؤں کے متعدد کمین گاہیں و محفوظ ٹھکانے تباہ
پیر 22 اپریل 2024 - -
ڈی آئی جی آپریشنزمحمد فیصل کامران نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا
پیر 22 اپریل 2024 - -
نئے آئی جی اسلام آباد پولیس نے چارج سنبھال لیا
میرے سمیت تمام پولیس افسران شہر کی سڑکوں پر نظر آئیں گے،سید علی ناصر رضوی
پیر 22 اپریل 2024 - -
دہشت گردی کے خاتمے کیلئے معنی خیزاقدامات اٹھانا ہوں گے،صوبائی وزیرداخلہ میرضیاءاللہ لانگو
پیر 22 اپریل 2024 - -
احتجاج کے لئے شاہراہیں اور سڑکیں بند کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، آئی جی سندھ
سندھ میں شاہراہیں اور سڑکیں بلاک کرنے والے کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے گا،غلام نبی میمن
پیر 22 اپریل 2024 -
-
اب عوام کو مزید مرتا ہوا نہیں دیکھ سکتا اب سب اداروں کو مضبوط حکمت عملی سے کام کرنا ہو گا ، و زیر داخلہ میر ضیا ء اللہ لا نگو
پیر 22 اپریل 2024 - -
کسی کے منہ سے صوبے کے عوام کے لئے بجلی چور کا لفظ برداشت نہیں کریں گے،علی امین گنڈاپور
صوبے کے عوام چور نہیں بلکہ واپڈا اور واپڈا والے چور ہیں جو لوگوں کو بجلی چوری کرنے پر مجبور کرتے ہیں وفاقی حکومت ایک طرف صوبے میں بجلی چوری روکنے کیلئے خط لکھ رہی ہے تو ... مزید
پیر 22 اپریل 2024 - -
پنجگور میں بدامنی کا زمہ دار ادارے ہیں ، مولانا ہدایت الرحمن بلوچ
پیر 22 اپریل 2024 - -
s مغویاں کی بازیابی کیلئے گدپور کچے میں پولیس آپریشن جاری
پیر 22 اپریل 2024 - -
وزیراعلیٰ سندھ کی زیرصدارت اپیکس کمیٹی کا اجلاس ، اسٹریٹ کرائم کیخلاف دو طرفہ کارروائی کا فیصلہ
پیر 22 اپریل 2024 - -
ہری پور پولیس کا سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن،غیر قانونی اسلحہ برآمد،مقدمات درج
پیر 22 اپریل 2024 - -
کراچی میں سٹریٹ کرائم روکنے کیلئے اقدامات کر رہے ہیں،مراد علی شاہ
پہلے بھی امن بحال کیا اور اب بھی اس کی بحالی کرکے دکھائیں گے، اجلاس میں سٹریٹ کرائم کے خلاف دو طرفہ کارروائی کرنے کا فیصلہ کیا گیا، چوری کا سامان جس بازار میں فروخت ہوتا ... مزید
فیصل علوی پیر 22 اپریل 2024 - -
سکھر پولیس کا کچے میں آپریشن ، ڈاکؤں کے محفوظ ٹھکانے تباہ
پیر 22 اپریل 2024 - -
جمعیت علماء اسلام ضلع سکھر کی مجلس عاملہ ، تعلقہ کے امراء و نظماء کا عمومی و دیگر ذیلی تنظیموں کا مشترکہ اجلاس
* 2مئی کو کراچی میں منعقدعوامی اسمبلی جلسہ عام بھرپور شرکت کے حوالے سے جاری تیاریوں کے حوالے سے تفصیلی جائزہ لیا گیا
اتوار 21 اپریل 2024 -
Latest News about Law And Order in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Law And Order. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
امن و امان سے متعلقہ مضامین
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
پیپلز پارٹی قیام امن اور معاشی ترقی کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرے
-
سعودی وژن 2030ء سرمایہ کاری کو فروغ دینے کا عزم
پاکستان علاقائی سالمیت کو لاحق خطرات سے نمٹنے کیلئے ہر ممکن تعاون کرے گا
-
74 برس سے اقوام متحدہ سے انصاف کی تلاش کی متلاشی ریاست جونا گڑھ
1947ء میں خوشحال ریاست پر بھارت نے شب خون مارتے ہوئے ہڑپ کر لیا
-
بلدیاتی انتخابات کا معرکہ کون سر کرے گا
پاکستان اسلام فوبیا کے خلاف مسلم امہ کی آواز بن گیا
-
ملکی سلامتی کی ضامن پاک فوج دہشت گرد بھارت کیخلاف برسر پیکار
آپریشن ضرب عضب اور نیشنل ایکشن پلان پر موٴثر عملدرآمد ہونے سے دہشت گردی کے واقعات میں ریکارڈ کی کمی ہوئی
-
اپوزیشن کے استعفوں پر حکومت کا جوابی اقدام
2کشتیوں میں سوار حزب اختلاف کی حکومت مخالف تحریک کارگر ثابت نہیں ہو گی
مزید مضامین
امن و امان سے متعلقہ کالم
-
گداگر اپوزیشن، حکومت گراﺅ ، در در پر دستک !
(گل بخشالوی)
-
یوم یکجہتی کشمیر
(رانا اعجاز حسین چوہان )
-
شیخ چلی کے شگوفے اور موجودہ نیا لطیفہ
(فرقان احمد سائر)
-
صدیق اکبر ؓ کا سہنری دورِ خلافت
(ڈاکٹر حمزہ صدیقی)
-
منصفی کس سے چاہیں
(خالد محمود فیصل)
-
افغانستان میں چین کے انسان دوست اقدامات
(شاہد افراز خان)
مزید کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.