Lahore - Urdu News
لاہور ۔ متعلقہ خبریں
-
لاہور میں پولنگ سامان کی ترسیل کیلئے گاڑیاں کم پڑ گئیں،موٹر سائیکلوں پر سامان کی ترسیل کی گئی
ہفتہ 20 اپریل 2024 - -
اے کے فضل الحق کی برسی 27 اپریل کو منائی جائے گی
ہفتہ 20 اپریل 2024 - -
معروف عالم دین ڈاکٹراسرار احمد کا یوم پیدائش 26 اپریل کو منایا جائے گا
ہفتہ 20 اپریل 2024 - -
محکمہ داخلہ پنجاب کی ضمنی انتخابات کے دوران موبائل، انٹرنیٹ سروس معطل کرنے کی سفارش
13 اضلاع اور تحصیلوں میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس معطل کی جائے، وزارت داخلہ
ہفتہ 20 اپریل 2024 - -
پاکستان کو بھی آئی ٹی حب بنائیں گے،شزہ فاطمہ
وزیر اعظم شہباز شریف کا وژن ہے کہ کاروبار کو سپورٹ اور اس میں حائل ہر قسم کی رکاوٹوں کو دور کیا جائے گا،آئی ٹی سی این ایشیاء نمائش سے خطاب
فیصل علوی ہفتہ 20 اپریل 2024 -
لاہور سے متعلقہ تصاویر
-
لیسکو کا بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری، مزید 9 ملزمان گرفتار، بھاری جرمانے عائد، ترجمان
ہفتہ 20 اپریل 2024 - -
مسلم حکمرانوں کو متحدہوکر فلسطینیوں کیساتھ کھڑا ہوناچاہیے ‘سنی علما کونسل
انسانی حقوق کی علمبردارتنظیمیں اسرائیلی بربریت پر خاموش تماشائی بنی ہوئی ہیں‘مولانا حافظ حسین احمد
ہفتہ 20 اپریل 2024 - -
لاہورپولیس ضلعی انتظامیہ کے ہمراہ روٹی کی مقررہ قیمت پر عملدرآمد کیلئے سرگرم
زائد نرخوں پرروٹی فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائیوں میں 88مقدمات درج، 185ملزمان گرفتار روٹی کی مقرر کردہ قیمت پر فروخت پر عملدرآمد کیلئے جاری مہم میں ضلعی انتظامیہ کو ... مزید
ہفتہ 20 اپریل 2024 - -
چین کی آٹھ کمپنیاں نواز شریف آئی ٹی سٹی میں فوری طور پر کام کرنے کیلئے تیار
ملک بھر میں بھی نواز شریف آئی ٹی سٹی کے لئے رواں ماہ سے اگست تک روڈ شوز منعقد کیے جائیں گے،رپورٹ
ہفتہ 20 اپریل 2024 - -
انسانی سمگلنگ کے منظم گینگ کے سرغنہ سمیت 4ملزمان گرفتار
ملزمان نے شہریوں کو بیرون ملک ملازمت کا جھانسہ دیکر لاکھوں روپے بٹورے
ہفتہ 20 اپریل 2024 - -
اے این ایف کا کریک ڈائون جاری ،39کلو منشیات برآمد کر کے 7 ملزمان گرفتار کرلیے گئے
ہفتہ 20 اپریل 2024 -
-
ڈی جی فوڈاتھارٹی کی ہدایت پر فوڈ سیفٹی ٹیموں کا لاہور زون میں کریک ڈائون
81لیٹر ملاوٹی دودھ، 300کلو بیمار کم وزن مرغیاں ،1من سے زائد ایکسپائر اشیا اور کولڈ ڈرنکس تلف 6فوڈ پوائنٹس ،یونٹس کی چیکنگ ،16لاکھ 73ہزار کے جرمانے عائد، 6یونٹس کی پروڈکشن ... مزید
ہفتہ 20 اپریل 2024 - -
آئی جی پنجاب کا ڈاکوئوں سے مقابلے کے دوران شہید کانسٹیبل عمران حیدر کو خراج تحسین پیش
پنجاب پولیس کانسٹیبل عمران حیدر جیسے 16سو سے زائد شہدا، 1700سے زائد غازیوں کی امین فورس ہے‘ڈاکٹر عثمان انور
ہفتہ 20 اپریل 2024 - -
قومی ، صوبائی اسمبلیوں کی 21نشستوں پرضمنی انتخابات (کل )ہونگے ،موبائل ، انٹرنیٹ سروس بند رکھنے کی سفارش
ہفتہ 20 اپریل 2024 - -
ہائیکورٹ میں مقدمات کی سماعت کیلئے دوسرا ترمیمی ججز روسٹر جاری
پرنسپل سیٹ پر 11 ڈویژن اور 28 سنگل بنچز شامل ،جسٹس علی باقرنجفی 27 اپریل سے پرنسپل سیٹ پر سماعت کرینگے
ہفتہ 20 اپریل 2024 - -
بانی پی ٹی آئی نے ضمنی الیکشن میں دھاندلی کو روکنے ووٹ کی حفاظت کا پیغام دیا ہے‘ علیمہ خان
ضمنی الیکشن میں پورا لاہور پی ٹی آئی کو ووٹ ڈالے گا،حسان نیازی ،عباد فاروق ملٹری جیل میں تھے ، اب دونوں لا پتہ ہیں
ہفتہ 20 اپریل 2024 - -
ضمنی انتخابات:لاہورسمیت پنجاب کے13شہروں میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بند رہے گی. محکمہ داخلہ پنجاب
لاہور،گجرات،ڈی جی خان، شیخوپورہ،صادق آباد،چکوال،تلہ گنگ، علی پور،ظفروال،بھکر،قصور،شیخوپورہ اورعلی پور چٹھہ میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بند رہے گی. محکمہ داخلہ ... مزید
میاں محمد ندیم ہفتہ 20 اپریل 2024 - -
مقابلے میں کانسٹیبل شہید ،ایک زخمی ،دوڈاکو بھی مارے گئے
پیٹرول پمپ پر واردات کر رہے تھے پولیس موقع پر پہنچ گئی ، ڈاکوئوں کی شناخت نہ ہو سکی
ہفتہ 20 اپریل 2024 - -
قومی و صوبائی اسمبلیوں کی 22 نشستوں پر ضمنی انتخابات کے لیے تیاریاں مکمل‘پولنگ کل ہوگی
انتخابی مہم آج رات بارہ بجے ختم ہوجائے گی‘قومی اسمبلی کی 5پنجاب کی12کے پی کے اور بلوچستان اسمبلی کی دو‘دو نشستوں پر ضمنی انتخابات ہورہے ہیں. الیکشن کمیشن‘وفاقی حکومت ... مزید
میاں محمد ندیم ہفتہ 20 اپریل 2024 - -
مفکر پاکستان شاعرمشرق ڈاکٹر سر علامہ محمد اقبال کا یوم وفات 21اپریل( اتوار) کو منایا جائے گا
ہفتہ 20 اپریل 2024 -
Latest News about Lahore in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Lahore. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
لاہور کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ لاہور کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
لاہور سے متعلقہ مضامین
-
راوی کی کہانی
راوی جس کے کنارے لاہور شہر کو بسایا گیا آج دم توڑ رہا ہے - فکری غلامی کی علمبردار حکمران اشرافیہ نے آبی ذخائر یا ملک کو خود کفالت کی جانب لے جانے والے منصوبوں کو بننے نہیں دیا
-
بھونگ مسجد
ضلع رحیم یار خان کی تحصیل صادق آباد کے مغرب میں بھونگ نامی ایک قصبہ آباد ہے جس کی وجہ شہرت یہاں موجود وہ شاہکار ہے جسے دیکھنے دور دور سے لوگ آتے ہیں۔
-
صوبوں کو اختیارات اور وسائل کی منصفانہ تقسیم وقت کا تقاضا
سیاست سے مخصوص خاندانوں کی اجارہ داری ختم کرنے کیلئے نظام کی تبدیلی ناگزیر ہو گئی
-
سپریم کورٹ میں پہلی خاتون جج کی تعیناتی سے نئی تاریخ رقم
جسٹس عائشہ ملک پاکستان میں خواتین قانون دانوں کیلئے ایک روشن نظیر ہے
-
”منی بجٹ“غریبوں پر خودکش حملہ
جماعت اسلامی کا اب جاگ میرے لاہور”روڈ کارواں“
-
احتساب کے نام پر اپوزیشن کا ٹرائل
بشیر میمن کے انکشافات نے نیا پینڈورا باکس کھول دیا
مزید مضامین
لاہور سے متعلقہ تصاویری گیلریز
پاکستان تحریک انصاف کی لاہور بند کرنے کی ہڑتال۔ 15 دسمبر 2014
لاہور میں شدید بارش اور بارش سے ہونے والی تباہی
لاہور میں پی ٹی آئی کے کارکنوں نے میٹرو بس کے ٹریک پر آگ لگا دی، واقعہ کی تصاویری البم
لاہور سے متعلقہ کالم
-
دیانت اور فرض شناسی جرم ٹھہری
(ملک محمد سلمان)
-
تحریک عدم اعتماد،کھیل شروع!
(جنید نوازچوہدری (سویڈن))
-
لاہور میں صحافیوں کا تاریخی میلہ
(میاں محمد ندیم)
-
’’موسمی تبدیلی کے مہینے مارچ میں سیاسی انگڑائیاں‘‘
(ندیم بسرا)
-
آن لائن احتجاجی تحریک
(پیر محمد فاروق بہاوٴالحق شاہ)
-
پنچھی پَر پھڑپھڑانے لگے
(پروفیسر رفعت مظہر)
مزید کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.