Kidnapping - Urdu News
اغوا ۔ متعلقہ خبریں
-
پنجاب پولیس رحیم یار خان کا واردات کے بعد مفرور ہونے والے ڈاکوؤں کے خلاف ایکشن
منگل 7 مئی 2024 - -
پنجاب پولیس کی بڑی کاروائی، شہری کو اغوا کرکے قتل کرنے والا اشتہاری مجرم متحدہ عرب امارات سے گرفتار کرکے پاکستان منتقل کردیا
منگل 7 مئی 2024 - -
پاکستان تحریک انصاف نے سانحہ 9مئی کے حوالے سے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے کے ڈی جی آئی ایس پی آر کے بیان کی حمایت کردی
منگل 7 مئی 2024 - -
شہری کو اغوا کرکے قتل کرنے والا اشتہاری مجرم یو اے ای سے گرفتار کرکے پاکستان منتقل
رواں برس بیرون ملک سے گرفتار اشتہاری مجرمان کی مجموعی تعداد 30 ہو گئی‘ ترجمان پنجاب پولیس
منگل 7 مئی 2024 - -
پنجاب پولیس رحیم یارخان کا واردات کے بعد مفرور ہونے والے ڈاکوؤں کیخلاف ایکشن
دوطرفہ فائرنگ کے تبادلہ میں ایک خطرناک ڈاکو ہلاک، 03 شدید زخمی ہو گئے ‘ ترجمان پولیس
منگل 7 مئی 2024 -
اغوا سے متعلقہ تصاویر
-
گوجرانوالہ کی مقامی عدالت نے پولیس کانسٹیبل کو سزائے موت سنا دی
مجرم نے گزشتہ سال دسمبر میں جائیداد کے تنازع پر شہری کو اغوا کرنے بعد قتل کرکے لاش نہر میں پھینک دی تھی
منگل 7 مئی 2024 - -
کورنگی میں دو دوستوں کے قتل کی تحقیقات، برطرف پولیس اہلکار کا کرمنل ریکارڈ نکل آیا
محمد دانش برطرف ہونے کے باوجود تھانہ کورنگی صنعتی ایریا کی اسپیشل پارٹی بھی چلا رہا تھا،ذرائع ملزم محمد دانش جرائم پیشہ ہونے کے باوجود محکمہ پولیس میں بھرتی ہوا، 2015 سے ... مزید
منگل 7 مئی 2024 - -
گندم سکینڈل میں جو بھی ملوث پایا گیا اسے سزا ملے گی،مراد علی شاہ
گندم کامسئلہ پچھلے سال کیوں نہیں ہوا ؟،حالات میں بہتری لانے کی پوری کوشش کررہے ہیں،وزیراعلیٰ سندھ کی وزراءکے ہمراہ پریس کانفرنس
فیصل علوی منگل 7 مئی 2024 - -
ہم نے 76سال جھوٹ بولا ، سچ کو چھپایا ہے عوام کو سچ جاننے کا پورا حق ہے‘اعلی عدلیہ کے معاملات میں مداخلت آئین کے ساتھ کھلواڑ ہے.جسٹس اطہر من اللہ
ایک ہائیکورٹ نے تو یہ کہا ہے آئین کو سبوتاژ کیا گیا ‘سب مان رہے ہیں کہ مداخلت ہوتی ہے، فیض آباد دھرنا کیس فیصلے سے بھی یہ مسئلہ حل نہیں ہوا.اسلام آباد ہائی کورٹ ججزکیس کی ... مزید
میاں محمد ندیم منگل 7 مئی 2024 - -
عدالتی معاملات میں مداخلت ‘ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چھ ججوں کے خطوط پر ازخود نوٹس کی سماعت آج سپریم کورٹ میں ہو گی
سپریم کورٹ سماعت میں ہائیکورٹس کے ججوںکی جانب سے بھجوائی گئی تجاویز کا جائزہ لیا جائے گا‘چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس مسرت ہلالی، جسٹس ... مزید
میاں محمد ندیم منگل 7 مئی 2024 - -
اعظم خان کے اغوا سے متعلق ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد کی ریکارڈ جمع کرانے کی متفرق درخواست منظور
پیر 6 مئی 2024 -
-
گجرات، تھانے میں توڑ پھوڑ پر 27 خواجہ سرائوں کے خلاف مقدمہ، 3گرفتار
پیر 6 مئی 2024 - -
لاہور،9 سالہ بچے کو اغوا، ریپ کے بعد قتل کرنے والا ملزم گرفتار
پیر 6 مئی 2024 - -
سوشل میڈیا ایکٹیویٹسٹ کامران خان لاپتہ کیس،پشاور ہائی کورٹ نے وفاق سمیت فریقین کو نوٹس جاری کر دیا
پیر 6 مئی 2024 - -
yمعصوم بچے کو اغوا اور بدفعلی کے بعدقتل کرنیوالا درندہ گرفتار
پیر 6 مئی 2024 - -
پی ٹی آئی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ کی گمشدگی کیخلاف درخواست پر آئی جی پولیس سے جواب طلب
پیر 6 مئی 2024 - -
معصوم بچے کو اغوا اور بدفعلی کے بعدقتل کرنیوالا درندہ گرفتار
پیر 6 مئی 2024 - -
م*گوادر میں باڑ لگانے کے کام کو فوری طور پر روکا جائے،بی این پی کے مرکزی سیکرٹری
ج*بلوچستان اور گوادر کو دو حصوں میں تقسیم کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت
اتوار 5 مئی 2024 - -
۹مولانا محمد صدیق مینگل سمیت تین شہریوں کی شہادت کے واقعہ کو انتظامیہ غیر سنجیدہ لے رہی ہے ، مولانا قمر الدین
8مئی تک قاتلوں کو گرفتار نہیں کیا گیا تو 9مئی کو کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر دھرنا دے کر قومی شاہراہ کو غیر معینہ مدت تک بلاک کیا جائے گا
اتوار 5 مئی 2024 - -
ظ*رواں سال قتل،بچوں نوجوانوں کے اغوا،گینگ ریپ کی وارداتوں میں تشویش ناک اضافہ
اتوار 5 مئی 2024 -
Latest News about Kidnapping in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Kidnapping. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
اغوا سے متعلقہ مضامین
-
صحافی ارشد شریف کا کینیا میں قتل
اب ارشد کے انصاف کی جنگ بھی ہمیں اکیلا لڑنا پڑرہی ہے سوشل میڈیا پر بہت لوگ آواز اٹھاتے ہیں لیکن آخر میں خاندان کو ہی سب کچھ اکیلے کرنا پڑتا ہے
-
بھارتی فوج کی درندگی و سفاکیت کی بدترین مثال“آپریشن پولو“
مسلم ریاست پر فوجی چڑھائی کرتے ہوئے صرف تین دنوں میں دو لاکھ مسلمانوں کو گاجر مولی کی طرح کاٹا گیا
-
صنف نازک پر بڑھتا تشدد لمحہ فکریہ
ایک سال کے دوران عورتوں پر تشدد و عصمت دری کے 25 ہزار سے زائد کیس درج ہوئے
-
حقوق نسواں حکمرانوں کی ضد اور انا پرستی کی بھینٹ چڑھ گئے
زندگی کے ہر شعبہ میں عورت کے کردار کو رد کرکے اسے زرخرید غلام سمجھا جاتا ہے
-
چائلڈ پروٹیکشن بیورو بچوں کیلئے محفوظ پناہ گاہ
بحالی مراکز یا بچوں کے تحفظ کے اداروں کا قیام ناگزیر ہو چکا ہے
-
ہندوستان میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں
ہندوستان میں غربت کااندازہ اس بات سے لگایا جاسکتاہے کہ نیشنل کرائم ریکارڈ بیورو(NCRB)انڈیاکی رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال کے دوران 122637افراد نے خودکشی کی۔ان میں بیشتر نے غربت سے تنگ آکر یہ آخری قدم اٹھایا
مزید مضامین
اغوا سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.