Kidnapping - Urdu News
اغوا ۔ متعلقہ خبریں
-
8 فروری کے عام انتخابات کے بعد جو فارم 47 خلافِ قانون کئی روز تک جاری نہ ہوئے انکا ضمنی انتخاب کے چند گھنٹے بعد جاری ہونا نہایت حیرت انگیز ہے،پی ٹی آئی
منگل 23 اپریل 2024 - -
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
منگل 23 اپریل 2024 - -
8 فروری کے عام انتخابات کے بعد جو فارم 47 خلافِ قانون کئی روز تک جاری نہ ہوئے انکا ضمنی انتخاب کے چند گھنٹے بعد جاری ہونا نہایت حیرت انگیز ہے،پی ٹی آئی
منگل 23 اپریل 2024 - -
پی ٹی آئی نے ضمنی انتخاب کے چند گھنٹے بعد فارم 47 کا جاری ہونا حیرت انگیز قرار دے دیا
فارم 47 کے اجرا میں الیکشن کمیشن کی پھرتیاں واضح ثبوت کہ یہ جعلی فارم پہلے ہی تیار ہوچکے تھے، ووٹ کی پامالی اور مجرمانہ سہولتکاری پر تمام ذمہ داران کا محاسبہ کیا جائے، ترجمان ... مزید
ثنااللہ ناگرہ منگل 23 اپریل 2024 - -
ع* 9 مغوی کانکنوں کو 26 اپریل تک بحفاظت بازیاب کیا جائے، پاکستان ورکرز فیڈریشن
قلعہ سیف اللہ شہر میں عظیم الشان احتجاجی مظاہروں اوزار چھوڑ ہڑتال کے علاوہ مذید سخت اقدامات اٹھانے کا اعلان کیا جائے گا
منگل 23 اپریل 2024 -
اغوا سے متعلقہ تصاویر
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
پولیس مغویہ لڑکی کو بازیاب کروانے میں ناکام
منگل 23 اپریل 2024 - -
غزہ کے ہسپتالوں میں ہلاکتیں، اقوام متحدہ کا تفتیش کا مطالبہ
ڈی ڈبلیو منگل 23 اپریل 2024 - -
پتوکی، تین مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو کیری ڈبہ میں ڈال کر اغواء کرکے فرار ہوگئے
منگل 23 اپریل 2024 - -
گھوٹکی میں سڑک کنارے 1500میٹر کے فاصلے تک گنے کی کاشت پر پابندی عائد
گنے کی فصل کی وجہ سے واردات کے بعد ملزمان آسانی سے فرار ہو جاتے ہیں،کمشنر سکھر فیاض عباسی
منگل 23 اپریل 2024 - -
عارف والا ، بہنوئی نے ساتھیوں سے ملکر دوسری شادی سے انکار پر 18 سالہ سالی کو اغوا ء کرکے قتل کردیا
منگل 23 اپریل 2024 - -
امریکی محکمہ خارجہ نے دنیا بھر میں انسانی حقوق کی صورتِ حال پر سالانہ رپورٹ جاری کر دی
بھارت، پاکستان اور دوسرے ملکوں میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی نشاندہی کی گئی ہے ‘دونوں ملکوں میں سیاسی بنیادوں پر گرفتاریاں، جیلوں میں سیاسی قیدیوں کی بڑی تعداد، ... مزید
میاں محمد ندیم منگل 23 اپریل 2024 -
-
کشمور پولیس نے ایک ہفتہ قبل اغوا ہونے والے ڈرائیور کو بازیاب کروالیا
پیر 22 اپریل 2024 - -
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت اپیکس کمیٹی کا اجلاس ،اسٹریٹ کرائم کیخلاف دو طرفہ کارروائی کا فیصلہ
چوری کا سامان جس بازار میں فروخت ہوتا ہے وہاں کارروائی ہو گی، اسٹریٹ کرمنلز کے مکمل ڈیٹا پر پولیس کی سی ٹی ڈی اور اسپیشل برانچ باقاعدہ کام کرے گی دہشت گردی اور ڈرگ مافیا ... مزید
پیر 22 اپریل 2024 - -
سرینگر،بدنام زمانہ بھارتی تحقیقاتی ادارے این آئی اے کے متعدد مقامات پر چھاپے
حریت رہنمائوں کا بی جے پی کی جارحیت کیخلاف کشمیریوں کی صفوں میں اتحا و اتفاق کی ضرورت پر زور
پیر 22 اپریل 2024 - -
ق* اولڈ میرپور پولیس اسٹیشن کی حدود سے اغوا ہونے والے نوجوان کا سراغ نہ مل سکا
پیر 22 اپریل 2024 - -
راولپنڈی سے اغوا ہونے والے اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایف بی آر کی لاش برآمد
پولیس کے مطابق اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایف بی آر رحمت اللہ خان کو 12 اپریل کو اغوا کیا گیا تھا
پیر 22 اپریل 2024 - -
راولپنڈی،مغوی اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایف بی آر کی لاش مل گئی، ملزمان گرفتار
پیر 22 اپریل 2024 - -
قصور،بدکاری کی نیت سے جواں سالہ لڑکی کے اغواء کا مقدمہ درج
پیر 22 اپریل 2024 - -
بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں کشمیری خواتین کی بے حرمتی کا ہولناک واقعہ
پیر 22 اپریل 2024 - -
22 اپریل بھارتی فوج کے ہاتھوں کشمیری خواتین کی بے حرمتی کا ہولناک واقعہ کی یاد دلاتا ہے
پیر 22 اپریل 2024 -
Latest News about Kidnapping in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Kidnapping. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
اغوا سے متعلقہ مضامین
-
صحافی ارشد شریف کا کینیا میں قتل
اب ارشد کے انصاف کی جنگ بھی ہمیں اکیلا لڑنا پڑرہی ہے سوشل میڈیا پر بہت لوگ آواز اٹھاتے ہیں لیکن آخر میں خاندان کو ہی سب کچھ اکیلے کرنا پڑتا ہے
-
بھارتی فوج کی درندگی و سفاکیت کی بدترین مثال“آپریشن پولو“
مسلم ریاست پر فوجی چڑھائی کرتے ہوئے صرف تین دنوں میں دو لاکھ مسلمانوں کو گاجر مولی کی طرح کاٹا گیا
-
صنف نازک پر بڑھتا تشدد لمحہ فکریہ
ایک سال کے دوران عورتوں پر تشدد و عصمت دری کے 25 ہزار سے زائد کیس درج ہوئے
-
حقوق نسواں حکمرانوں کی ضد اور انا پرستی کی بھینٹ چڑھ گئے
زندگی کے ہر شعبہ میں عورت کے کردار کو رد کرکے اسے زرخرید غلام سمجھا جاتا ہے
-
چائلڈ پروٹیکشن بیورو بچوں کیلئے محفوظ پناہ گاہ
بحالی مراکز یا بچوں کے تحفظ کے اداروں کا قیام ناگزیر ہو چکا ہے
-
ہندوستان میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں
ہندوستان میں غربت کااندازہ اس بات سے لگایا جاسکتاہے کہ نیشنل کرائم ریکارڈ بیورو(NCRB)انڈیاکی رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال کے دوران 122637افراد نے خودکشی کی۔ان میں بیشتر نے غربت سے تنگ آکر یہ آخری قدم اٹھایا
مزید مضامین
اغوا سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.