Khyber Pakhtunkhwa - Urdu News
خیبرپختونخوا ۔ متعلقہ خبریں
-
پشاور،شہر میں گداگروں کےخلاف اگلے ہفتے سےآپریشن کاآغاز کردیا جائے گا
جمعرات 18 اپریل 2024 - -
بلوچستان سے سسٹم پنجاب اور خیبرپختونخوا میں داخل ہورہا ہے،چیف میٹرولوجسٹ
کراچی میں زیادہ تیز بارش کا امکان نہیں،بلوچستان کے ساحلی علاقوں سے شدید بارش کی رپورٹ آرہی ہے،پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں تیز بارش کا امکان ہے، سردار ... مزید
فیصل علوی جمعرات 18 اپریل 2024 - -
بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی رہنماءاخونزادہ چٹان پر حملہ کرنے والوں کی گرفتاری کا مطالبہ کردیا
،خیبرپختونخوا حکومت امن و امان برقرار رکھنے میں ناکام ہو چکی، باجوڑ میں ضمنی انتخاب کی مہم کے دوران پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار اخوندزادہ چٹان کو نشانہ بنانا انتہائی ... مزید
فیصل علوی جمعرات 18 اپریل 2024 - -
پاکستان پیپلزپارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی باجوڑ میں پی پی پی رہنما اخوند زادہ چٹان پر حملے کی مذمت
بدھ 17 اپریل 2024 - -
پی ٹی آئی رہنمائوں کے خلاف توڑ پھوڑ ، احتجاج پر درج مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر سماعت
بدھ 17 اپریل 2024 -
خیبرپختونخوا سے متعلقہ تصاویر
-
شمالی وزیرستان میں پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش کرنے والی7دہشت گرد ہلاک
سیکیورٹی فورسز سرحدیں محفوظ بنانے ،ملک سے دہشت گردی کی لعنت کے خاتمے کیلئے پرعزم ہیں،توقع ہے افغان حکومتپاکستان کیخلاف دہشت گردی کیلئے افغان سرزمین کا استعمال روکے گی، ... مزید
بدھ 17 اپریل 2024 - -
بارش نے حکومتی کارکردگی کا پول کھول دیا ہے ‘ امجد آفریدی
خیبرپختونخوا میں حالیہ بارشوں سے قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع افسوسناک ہے‘ رہنماء پی پی پی
بدھ 17 اپریل 2024 - -
وزیراعلیٰ گنڈاپور اور ترجمان فلاپ فلم کے سواء کچھ نہیں،اختیار ولی
صوبے کو مقروض اور برباد کرنیوالے مریم نواز پر تنقید کی تنخواہیں وصول کر رہے ہیں‘رہنماء (ن) لیگ خیبرپختونخوا
بدھ 17 اپریل 2024 - -
نشے سے پاک پشاور مہم دوبارہ آغاز ‘ سفارشات مرتب
وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی آمین گنڈا پور کی جانب سے منظوری کے بعد مہم کا باقاعدہ آغاز کیا جائے گا ‘ کمشنر پشاور
بدھ 17 اپریل 2024 - -
ذ*خیبرپختونخوا محکمہ منصوبہ بندی و ترقی کے سرمایہ کاری کانفرنس میں دنیا کے بڑے اداروں ورلڈ بینک، ایشین ڈویلپمنٹ بینک، یورپی یونین اور یوایس ایڈ سمیت متعدد نے شرکت کی ... مزید
بدھ 17 اپریل 2024 - -
وزیر خوراک خیبرپختونخوا کا ایم ایم سی و ڈی ایچ کیو ہسپتال مردان کا دورہ
بدھ 17 اپریل 2024 -
-
ضم شدہ اضلاع کو دیگر بندوبستی اضلاع کے ہم پلہ بنانا صوبائی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،عدنان قادری
بدھ 17 اپریل 2024 - -
ذخیبرپختونخوا محکمہ منصوبہ بندی و ترقی سرمایہ کاری کانفرنس میں ورلڈ بینک، اے بی ڈی، یورپی یونین اور یوایس ایڈ سمیت متعدد نے شرکت کی،مزمل اسلم
خیبرپختونخوا کا کل قرضہ 636 ارب روپے ہے ،پنجاب شاہ خرچیوں ،اعلانات میں مصروف ہے ،خیبرپختونخوا سرمایہ کاری لانے کیلئے کوشاں ہیں مشیر خزانہ خیبرپختونخوا
بدھ 17 اپریل 2024 - -
بین الاقوامی پارٹنرز نے خیبرپختونخوا میں 1.8 بلین ڈالر سرمایہ کاری کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
بدھ 17 اپریل 2024 - -
)نوشہرہ دریائے سندھ کنڈ کشتی حادثہ میں لاپتہ پانچ سالہ بچی عجوا ء کی نعیش سات روز بعد کالا باغ کے مقام پر مل گئی
بدھ 17 اپریل 2024 - -
خیبرپختونخوامیں بین الاقوامی سیاحوں کی آمد پر کوئی پابندی نہیں، برکت اللہ مروت
سیاحتی ویزے پر آنیوالے سیاح صوبے میں سیاحتی مقامات کی سیرو تفریح کر سکتے ہیں، سیاحتی ویزے کے بغیر آنیوالے غیرملکی سیاحوں کیلئے این او سی لازمی ہے،ڈی جی خیبرپختونخوا ... مزید
بدھ 17 اپریل 2024 - -
موجودہ نظام میں کسی بھی شفاف اور قابل لیڈر کی کوئی جگہ نہیں،علی امین گنڈاپور
اگر کوئی عمران خان جیسے لیڈر کے نام پر الیکشن میں حصہ لے گا تو اسے فارم 47 میں رد و بدل کرکے ہرادیا جائیگا، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا
بدھ 17 اپریل 2024 - -
گورنرحاجی غلام علی کا وزیراعلیٰ علی امین خان گنڈاپور سے رابطہ ، صوبہ میں متاثرین بارشوں کی امداد و بحالی کی سرگرمیوں پر تبادلہ خیال
چیئرمین ہلال احمر بندوبستی اضلاع اور چیئرمین ہلال احمر ضم اضلاع نے گورنر کو بارشوں سے ہونیوالے نقصانات، امدادی و بحالی سرگرمیوں بارے رپورٹ پیش کی بارشوں سے متاثرہ اضلاع ... مزید
بدھ 17 اپریل 2024 - -
ظاہر شاہ طورو کا مردان میڈیکل کمپلیکس اور ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال مردان کا اچانک دورہ
مریضوں ،تیمارداروں سے صحت کارڈ کے تحت طبی سہولیات کی فراہمی کے حوالے آگاہی حاصل کی صوبے میں عوامی حکومت ہے اور عوامی مفاد کے اقدامات کا سلسلہ جاری رہے گا، صوبائی وزیر ... مزید
بدھ 17 اپریل 2024 - -
بدعنوان عناصر کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا، نذیر احمد عباسی
بدھ 17 اپریل 2024 -
Latest News about Khyber Pakhtunkhwa in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Khyber Pakhtunkhwa. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
خیبرپختونخوا سے متعلقہ مضامین
-
کورونا وائرس چیلنج بھی، نادر موقع بھی
نظم وضبط کے فقدان کوہماری قوم کا بنیادی مسئلہ خیال کیا جائے توبے جانہ ہوگا۔بلی کے بھاگوں چھینکا ٹوٹا کے مصداق کوروناوائرس ہماری زندگیوں میں و ہ تبدیلی لے آیاہے جس کی ماضی میں مثال نہیں ملتی،ہمارا ..
-
پاک فوج کی قربانیوں سے امن ہوا ممکن
۔ہمیں چاہیے کہ ہمارے محفوظ کل کے لیے اپنا آج قربان کرنے والے شہدائے وطن اور ان کے ورثاء کو مت بھولیں، کیونکہ جو قومیں اپنے محسنین کو بھلا دیتی ہیں وہ مٹ جاتی ہیں
-
بچوں کیساتھ جنسی زیادتی کے افسوسناک واقعات …!
انتہائی شرمندگی کا مقام ہے کہ ماہ رمضان میں بھی قوم کے بچے بچیاں محفوظ نہیں، گزشتہ دنوں اسلام آباد کے علاقے شہزاد ٹاؤن میں ایک اور بچی کو درندگی کا نشانہ بناتے ہوئے زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا
-
رقص زنجیر پہن کر بھی کیا جاتا ہے !
پاکستانی لوک رقص کی مختلف اقسام اور عالمی دن! رقص کے عالمی دن 29 اپریل 2019ء کے موقع پر ایک خصوصی تحریر
-
پاکستان کے بدنام حکمران کون سے ہیں؟ نئے سروے کی ضرورت
سیاسی مکاریوں اور بین الاقوامی بری نیتوں کے باعث پاکستان کو 1971ء میں بھارت سے شکست ہوئی اور دسمبر 1971ء میں جنرل یحییٰ خان کے اقتدار کا خاتمہ ہوا۔ غلام محمد اور سکندر مرزا پر لگنے والے الزامات میں ڈرائنگ ..
-
پاک سعودی دوستی تاریخ کے آئینے میں
سعودی عرب نے اس لازاول دوستی کو ہمیشہ عملی جامہ پہنانے میں اہم کردار اداکرتے رہے پاکستان کی تعمیروترقی اور خوشحالی کے لئے درجنوں مرتبہ سعودی عرب نے تیل کم سے کم قیمتوں میں یاپھر تحفةََ دیئے تاکہ ..
مزید مضامین
خیبرپختونخوا سے متعلقہ کالم
-
پاکستان افغانستان اور دہشتگردی
(میاں حبیب)
-
پاکستان افغانستان اور دہشتگردی
(میاں حبیب)
-
وفاقی محتسب کے ادارے کو 39ویں سالگرہ مبارک
(سید سردار احمد پیرزادہ)
-
وزیر اعلیٰ پنجاب کی بہترین کارکردگی اور بدرمنیر کی تعیناتی
(حافظ ذوہیب طیب)
-
صدارتی نظام کا ڈھنڈورا
(پروفیسر رفعت مظہر)
-
جنوبی پنجاب صوبہ اورپی ٹی آئی کاڈرامہ
(ڈاکٹرغلام مصطفی بڈانی)
مزید کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.