Khursheed Ahmed - Urdu News
خورشید احمد ۔ متعلقہ خبریں
نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان ۔ ماہر تعلیم، ماہر اقتصادیات ، ہمہ گیر مصنف اور ایک مبلغ اسلام۔ آپ 23مارچ 1932 ء کودہلی میں پیدا ہوئے۔آپ نے قانون اور اس کے مبادیات میں گریجویشن کی ڈگری حاصل کی ہے۔ اکنامکس اور اسلامیات میں ایم اے کی ڈگری حاصل کی، جبکہ ایجوکیشن میں یونیورسٹی کی طرف سے انہیں اعزازی ڈگری عطا کی گئی۔پروفیسر خورشید احمد 1949 ء میں اسلامی جمعیت طلبہ کے رکن بنے۔ 1953 ء میں ناظم اعلٰی منتخب کیاگیا۔ 1956 ء میں آپ جماعت اسلامی میں باضابطہ طور پر شامل ہوگئے۔ پروفیسرصاحب کی اسلام ، تعلیم،عالمی اقتصادیات اور مجموعی اسلامی معاشرے کے حوالے سے بہت سا کام کیا۔ اور اسی وجہ سے انہیں بین الاقوامی شہرت حاصل ہوئی۔
-
جمعیت علماء اسلام کوئٹہ پریس کلب خضدار کے صدر مولانا محمد صدیق مینگل کی گاڑی پر بم دھماکے میں ان کی شہادت پر گہرے غم وغصے کا اظہار
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
~ نامزد گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کی سید خورشید شاہ سے ملاقات
غ* پارٹی کی طرف سے ان کی نامزدگی پر پارٹی کی تمام سینئر قیادت کا شکریہ ادا کیا
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
خانیوال، سینئر ورکنگ جرنلسٹ فورم ڈسٹرکٹ پریس کلب خانیوال کے مرکزی دفتر میں پروقار تقریب
جمعہ 3 مئی 2024 - -
عرب امارات میں مقیم کشمیریوں نے ہمیشہ مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر اُٹھانے میں اہم کردار ادا کیا، سردار عتیق
بھارت جان لے توپ و تفنگ سے کشمیریوں کے جذبہ حریت ،تحریک آزادی کو زیر نہیں کر سکتا،مقبوضہ کشمیر جلد بھارتی تسلط سے آزاد ہو کر رہے گا، سابق وزیراعظم آزاد کشمیر
جمعہ 3 مئی 2024 - -
ہندوستان کشمیر میں ذلیل ہو رہا ، عالمی سطح پر اس کوندامت اٹھانی پڑ رہی ہے،سردارعتیق احمد
جمعرات 2 مئی 2024 -
خورشید احمد سے متعلقہ تصاویر
-
ڈاکٹر عریج نیازی اسلام آباد پولیس کی ہیلتھ کیئر کی سفیر نامزد
جمعرات 2 مئی 2024 - -
پی یو جے کے زیراہتمام ’’محنت کش کا عالمی دن‘‘ سیمینارکا انعقاد
بدھ 1 مئی 2024 - -
پی یو جے کے زیراہتمام ’’محنت کش کا عالمی دن‘‘ سیمینارکا انعقاد
بدھ 1 مئی 2024 - -
نیشنل رحمت اللعالمین اتھارٹی ،تربیت اساتذہ کا انعقاد
بدھ 1 مئی 2024 - -
)سوئی سدرن گیس کمپنی عوام کو سہولت فراہم کرنے کی بجائے ان کے ساتھ مذاق پر اتر آئے ہیں، مولانا عبدالرحمن رفیق
منگل 30 اپریل 2024 - -
ڈیرہ غازی خان میں لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ کم کرنےکا فیصلہ
منگل 30 اپریل 2024 -
-
اسلام آباد، علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں تربیتی ورکشاپ
منگل 30 اپریل 2024 - -
پیپلز پارٹی سکھر کا ورکرز کنونشن یکم مئی کو ہوگا ، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور وزیر اعلیٰ سید مراد علی شاہ بھی شرکت کریں گے
منگل 30 اپریل 2024 - -
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
پیر 29 اپریل 2024 - -
پیپلز پارٹی سکھر کا جنرل ورکرز کنونشن منگل کو ہوگا ، وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ صدارت کریں گے
پیر 29 اپریل 2024 - -
ضمنی انتخابات میں کامیاب ہونے والے قومی اسمبلی کے تین ارکان نے حلف اٹھا لیا
پیر 29 اپریل 2024 - -
بازار تا ہزار گنجی تاجروں کو ہراساں کرنے والے کس قانون کے تحت تاجروں کے مال ضبط کررہے ہیں شہر کے مختلف علاقوں میں ناکے رشوت خوری کا بازار گرم رکھنے کے سوا اور کچھ نہیں، مو لا نا عبد ا لر حمن
اتوار 28 اپریل 2024 - -
-بازار تا ہزار گنجی تاجروں کو ہراساں کرکے مال ضبط کرنا خلاف قانون ہے ،عبدالرحمن رفیق
۹ شہر کے مختلف علاقوں میں ناکے رشوت خوری کا بازار گرم رکھنے کے سوا اور کچھ نہیں، جمعیت علماء اسلام ضلع کوئٹہ ۹جے یو آئی تاجر کش پالیسی کے خلاف عوامی کی تائید کے ذریعے ... مزید
اتوار 28 اپریل 2024 - -
الیکشن کمیشن، ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے اراکین کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
ملک کی تباہی کے اصل ذمہ داروں کا تعین نہ ہوسکا ،الیکشن میں ٹکٹوں اور نشستوں کی خرید وفروخت لعنت کی بدترین قسم ہے ، مو لا ناعبدا لر حمن رفیق
جمعرات 25 اپریل 2024 -
Latest News about Khursheed Ahmed in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Khursheed Ahmed. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
خورشید احمد کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ خورشید احمد کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.