Khawaja Asif - Urdu News
خواجہ آصف ۔ متعلقہ خبریں
-
فیض آ باد دھرنا کمیشن رپورٹ میں کسی پر ذمہ داری کا تعین کرنے سے اجتناب کیا گیا،رضا ربانی
دھرنا کیس کی انکوائری نان اسٹارٹر نکلی،مزید تنازعات سے بچنے کیلئے انکوائری بند کردی گئی اور کسی پر ذمہ داری نہیں ڈالی گئی،بیان
فیصل علوی بدھ 17 اپریل 2024 - -
ہمارا ہدف لاہور، کراچی، اسلام آباد کے ہوائی اڈوں کو آﺅٹ سورس کرنا ہے،خواجہ آصف
اسلام آباد ایئر پورٹ آﺅٹ سورسنگ کیلئے مئی کے وسط تک تیار ہو جائے گا، اسلام آباد کے بعد لاہور اور کراچی ایئر پورٹ بھی آﺅٹ سورسنگ کیلئے تیار کر لئے جائیں گے،بیان
فیصل علوی بدھ 17 اپریل 2024 - -
سعودی عرب نے مشکل وقت میں ہمیشہ پاکستان کا ساتھ دیاہے، پاکستان باہمی تجارت اور سرمایہ کاری کے شعبوں میں تعاون کے فروغ کا خواہاں ہے، وزیراعظم محمد شہبازشریف
منگل 16 اپریل 2024 - -
سعودی وزیرخارجہ کی قیادت میں وفد کی آمد دونوں ملکوں کے درمیان شراکت داری کے نئے دور کا آغاز ہے. شہبازشریف
وزیر اعظم ہاﺅس میں سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کی قیادت میں وفد سے ملاقات میں دونوں ممالک کے مابین مختلف شعبوں میں تعاون و سرمایہ کاری کے فروغ کے حوالے سے گفتگو ... مزید
میاں محمد ندیم منگل 16 اپریل 2024 - -
سعودی عرب نے مشکل وقت میں ہمیشہ پاکستان کا ساتھ دیاہے، پاکستان باہمی تجارت اور سرمایہ کاری کے شعبوں میں تعاون کے فروغ کا خواہاں ہے، وزیراعظم محمد شہبازشریف
منگل 16 اپریل 2024 -
خواجہ آصف سے متعلقہ تصاویر
-
اپوزیشن کی ساری جنگ اقتدار میں حصہ لینے کیلئے ہے
اگر چند مہینوں میں معاشی صورتحال بہتر ہوگئی تو پھر سیاسی محاذ پر کوئی خطرہ نہیں ہوگا، عام آدمی مشکلات اور مسائل کا حل مانگ رہا ہے۔ وزیردفاع خواجہ آصف کی گفتگو
ثنااللہ ناگرہ پیر 15 اپریل 2024 - -
ایران کے ساتھ پرانا تعلق ہے، گوادر تا ایرانی سرحد تک گیس پائپ لائن بچھانے کا فیصلہ کرلیا
پاکستان پائپ لائن بچھانے کی پوزیشن ہے اور فیصلہ بھی ہوچکا ہے، ہم نہیں چاہتے کہ مشرقی وسطیٰ کی کشیدگی مزید بڑھے، اصل میں سارامسئلہ بائیڈن، نیتن یاہو کے انتخابات کا ہے، ... مزید
ثنااللہ ناگرہ پیر 15 اپریل 2024 - -
بھارت پاکستان میں براہ راست قتل کی وارداتوں میں ملوث رہا ہے،اس قتل میں بھی وہی پیٹرن ہے جو ماضی کے واقعات کا ہے : محسن نقوی
پیر 15 اپریل 2024 - -
وزیراعظم کی عام آدمی کیلئے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں کمی کیلئے ہرممکن اقدامات کی ہدایت
مقامی کوئلے پر بجلی پلانٹس کو چلانے سے فی یونٹ قیمت میں 2 روپے کمی ممکن ہوگی، بڑی صنعتوں کو بھی کم لاگت بجلی کی فراہمی ممکن بنائی جائے، وزیراعظم میاں شہبازشریف زیرصدارت ... مزید
ثنااللہ ناگرہ پیر 15 اپریل 2024 - -
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت بجلی شعبے کے حوالے سے اقدامات پر اعلیٰ سطح کا جائزہ اجلاس، کوئلے سے چلنے والے بجلی گھروں کو مقامی کوئلے پر منتقل کرنے اور بجلی کے ترسیلی نظام کو بہتر بنانے کہ ہدایت
پیر 15 اپریل 2024 - -
بھارت پاکستان میں براہ راست قتل کی وارداتوں میں ملوث رہا ہے،لاہور میں قتل کے واقعہ کی بھی تحقیقات جاری ہیں‘ محسن نقوی
پیر 15 اپریل 2024 -
-
مافیاز ملکی دولت نچوڑ رہے ہیں، سسٹم میں بہتری لانے کی ضرورت ہے، وزیراعظم
27 ارب ڈالر کی درآمدات ہم اپنی بجلی اور ٹرانسپورٹ کی ضروریات پوری کرنے کے لیے کررہے ہیں، مہنگے تیل پر چلنے والے بجلی کے منصوبوں کی قابل تجدید توانائی پر منتقلی ضروری ہے۔ ... مزید
ساجد علی پیر 15 اپریل 2024 - -
حکومت پاکستان سکھ یاتریوں کو سہولیات پہنچانے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہے ، وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف
اتوار 14 اپریل 2024 - -
بیساکھی میلہ کی مذہبی رسومات گوردوارہ سری پنجہ صاحب حسن ابدال میں ادا کر دی گئیں، وفاقی وزیر خواجہ آصف کی خصوصی شرکت
اتوار 14 اپریل 2024 - -
وساکھی میلہ وخالصہ جنم دن کی تقریبات اختتام پذیر ہوگئیں
اتوار 14 اپریل 2024 - -
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے سیالکوٹ کینٹ میں اپنی نماز عید ادا کی
جمعہ 12 اپریل 2024 - -
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے سیالکوٹ کینٹ میں اپنی نماز عید ادا کی
بدھ 10 اپریل 2024 - -
پاکستان میں بھیک مانگنا بہت بڑا کاروبار بن گیا ہے
اس کاروبار میں امیرٹھیکیدار بھکاریوں کو ملازمتیں دیتے ھیں، حج اور عمرے پہ پاکستانیوں بھکاریوں کی بڑی تعداد ایکسپورٹ ھوتی ھے، یہ پارٹ ٹائم دوسرے جرائم میں بھی ملوث ھوتے ... مزید
ثنااللہ ناگرہ منگل 9 اپریل 2024 - -
اکثریت کے فیصلے مسترد نہیں کیے جاتے ، مل بیٹھ کر بات چیت ہونی چاہیے، وزیر دفاع خواجہ آصف
منگل 9 اپریل 2024 - -
بھارت، پاکستان کشیدگی سے نکلنے کے لیے مکالمت کریں، امریکہ
ڈی ڈبلیو منگل 9 اپریل 2024 -
Latest News about Khawaja Asif in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Khawaja Asif. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
خواجہ آصف سے متعلقہ مضامین
-
حکومت اور اپوزیشن کے درمیان ”لفظی جنگ“میں شدت
تحریک چلانے کا فیصلہ”موخر“وزیراعظم عمران خان کو بڑا”ریلیف“ نواز شریف کا سیاست سے”ریٹائرمنٹ“کے مطالبے کے سامنے ”سرتسلیم خم“کرنے سے انکار
-
نوازشریف کی گرفتاری ‘شہباز شریف کا لندن میں طویل قیام
پارٹی عہدوں کی بندربانٹ پر(ن)لیگی کارکن نالاں؟ اندرونی خلفشار کا شکار اپوزیشن کی حکومت مخالف مہم وقت سے پہلے دم توڑ جائے گی
-
مودی نے بھارتی فوج کو داؤپر لگا دیا!
فوجیوں کی نعشوں پر الیکشن جیتنے کا منصوبہ بے نقاب منفی رنگ دے کرابھی نندن سے پاکستان مخالف بیان دلوایا جا سکتاہے
-
حکومت کا اصل چیلنج
خزانہ خالی ہونے کے باوجود مہنگائی کو کیسے روکنا ہے ؟
-
الیکشن 2013 سے 2018 تک سب یاد ہے
2013 میں مرکز اور پنجاب میں ن لیگ کی ،سندھ میں پیپلزپارٹی اور خیبرپختونخواہ میں تحریک انصاف کی حکومت رہی۔کیا ان پارٹیوں کے سربراہان اپنے پچھلے منشور پر نظر دوڑا کر بتا سکتے ہیں کہ انہوں نے اپنے منشور ..
-
غیر سنجیدہ اور ”مفاداتی“ سیاست !!
اگر یہ کہا جائے کہ آج کل ہمارے ہاں غیر سنجیدہ اور ”مفاداتی“ سیاست کا دور ہے تو غلط نہ ہو گا۔ کسی بھی سیاسی پارٹی کو نہ تو ملک کی سالمیت سے کوئی لگاؤ ہے اور نہ ہی عوام کے مسائل سے سروکار آئے روز سیاست ..
مزید مضامین
خواجہ آصف سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.