Khawaja Asif - Urdu News
خواجہ آصف ۔ متعلقہ خبریں
-
9 مئی کے کرداروں کی سزا کا فیصلہ آئین اور قانون کرے گا
سوچے سمجھے منصوبے کے تحت فوجی تنصیبات اور شہداء کی یادگاروں کو نشانہ بنایا گیا، منصوبہ سازوں اور عمل کرنے والوں کو قوم شناخت کرتی ہے۔ وزیردفاع خواجہ آصف کا ویڈیو بیان ... مزید
ثنااللہ ناگرہ منگل 7 مئی 2024 - -
ملک میں گندم درآمد کرنے کا فیصلہ وفاقی حکومت کرتی ہے،پنجاب حکومت کا اس حوالے سے کوئی تعلق تھا نہ ہے،وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
پیر 6 مئی 2024 - -
پنجاب میں گندم کے معاملے پر انکوائری کمیشن کو کچھ نہیں ملے گا،میرے خلاف انکوائری کی خواہش رکھنے والوں کو مایوسی ہوگی‘ محسن نقوی
گندم درآمد کا فیصلہ وفاقی حکومت کرتی ہے، پنجاب حکومت گندم کسانوں سے خریدتی ہے، باہر ممالک سے نہیں، اس لیے معاملے سے تعلق نہیں بنتا وفاقی حکومت کی بھی کوئی بد نیتی نہیں ... مزید
پیر 6 مئی 2024 - -
وفاقی وزراء محسن نقوی اور خواجہ محمد آصف کا سیالکوٹ ائیر پورٹ کا دورہ ، بیرون ملک جانے والے مسافروں کے لئے موجود سہولتوں پر عدم اطمینان کا اظہار ، فوری سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت
پیر 6 مئی 2024 - -
وزیر داخلہ کا سیالکوٹ ایئرپورٹ کا دورہ ،حکام سے ملاقاتیں، مسائل سنے
محسن نقوی خصوصی طیارے کے ذریعے سیالکوٹ ایئرپورٹ پر پہنچے،خواجہ آصف نے استقبال کیا،ذرائع
اتوار 5 مئی 2024 -
خواجہ آصف سے متعلقہ تصاویر
-
9 مئی 2023 کو ایک سیاسی جماعت نے سوچی سمجھی سازش اور منصوبہ بندی کے تحت حساس تنصیبات ، یاد گار شہداء اور پاکستان کی اساس پر حملہ کیا ، وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کی پریس کانفرنس
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
غلامی نامنظور والے اب اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا کہتے ہیں، وزیر دفاع
فوج میں بغاوت کرانے کی کوشش کی گئی اب کہتے ہیں مذاکرات کریں گے، سلیکٹڈ مذاکرات کرنے ہیں تو ان کی ناکامی کا سب کو پتا ہے۔ خواجہ آصف کی پریس کانفرنس
ساجد علی ہفتہ 4 مئی 2024 - -
کوئی غلط فہمی میں نہ رہے‘ صوبے کی پائی پائی وصول کریں گے، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا
پنجاب اور سندھ چھوٹے صوبوں کے وسائل پر ڈاکے ڈال رہے ہیں، اعظم سندھ کے وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کے گھر جا کر 150 بسوں کے وعدے کر رہے ہیں۔ مزمل اسلم کا بیان
ساجد علی ہفتہ 4 مئی 2024 - -
گندم بحران اورسکینڈل، نواز شریف نے وزیراعظم شہباز شریف کوآج اہم اجلاس میں طلب کرلیا
ماڈل ٹاﺅن میں ہونے والے ن لیگی قائد ین کے اجلاس میں گندم کی خریداری کے حوالے سے اہم مشاورت کی جائیگی
فیصل علوی ہفتہ 4 مئی 2024 - -
محسن نقوی ، خواجہ محمد آصف کاعلامہ اقبال ائیر پورٹ کا 2 گھنٹے طویل دورہ ،سہولتوں پر عدم اطمینان کا اظہار
جمعہ 3 مئی 2024 - -
وفاقی وزراءکا علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا دورہ،سہولیات پر عدم اطمینان کااظہار
لاہور ایئرپورٹ پر بیرون ملک جانے والے مسافروں کی سہولت کیلئے امیگریشن کاوٴنٹرز میں اضافہ کیا جائیگا،وفاقی وزیر داخلہ کی ایئرپورٹ پر سرچ کے طویل اور 3 درجاتی عمل کو آسان ... مزید
فیصل علوی جمعہ 3 مئی 2024 -
-
وفاقی وزراء کا علامہ اقبال ایئرپورٹ کا دورہ ،مسافروں کو د ی جانیوالی سہولتوں کا جائزہ لیا
جمعہ 3 مئی 2024 - -
محسن نقوی ،خو اجہ محمد آصف کاعلامہ اقبال ائیر پورٹ کا 2 گھنٹے طویل دورہ سہولتوں پرعدم اطمینان کا اظہار
سرچ کو سہل بنانے کا پلان طلب کرتے ہوئے قابل عمل پلان اگلے 24 گھنٹے میں تیارکرکے پیش کرنے کی ہدایت
جمعہ 3 مئی 2024 - -
وزیر اعلیٰ پنجاب اور محمد نواز شریف کی حافظ آباد آمد، سائرہ افضل تارڑ سے والد کی وفات پر اظہار تعزیت و فاتحہ خوانی کی
جمعرات 2 مئی 2024 - -
مریم نواز اور نواز شریف کی حافظ آباد آمد، سائرہ افضل تارڑ سے انکے والد کی وفات پر اظہار تعزیت، فاتحہ خوانی کی
جمعرات 2 مئی 2024 - -
شہباز حکومت بڑے بھائی کے مہنگے ترین منصوبوں میں پھنس گئی، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا
نوازشریف کے لگائے بجلی گھروں کو 6 ہزار ارب روپے کی ادائیگیاں ہوچکیں، قوم مزید کئی سال تک ان کی نااہلی کےنتائج بھگتے گی۔ مزمل اسلم کا بیان
ساجد علی ہفتہ 27 اپریل 2024 - -
وزیردفاع خواجہ محمد آصف کی قیادت میں پاکستانی وفد کی شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے وزرائے دفاع کے سالانہ اجلاس میں شرکت
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
خواجہ آصف نے عمران خان پر سمجھوتے کیلئے دبا ئوڈالنے کا دعویٰ مسترد کر دیا
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
تہران اور اسلام آباد کے تعلقات کی ایک لمبی چوڑی تاریخ ہے،ہمیںاپنے مفادات کے تحفظ کےلئے ایک مشترکہ پلیٹ فارم پر ضرور جمع ہونا چاہئے،گفتگو
فیصل علوی جمعرات 25 اپریل 2024 - -
سپیکر قومی اسمبلی سے اپوزیشن ارکان اسمبلی کی ملاقات،پارلیمانی کمیٹیوں بارے تبادلہ خیال
چیئرمین پی اے سی کا انتخاب قواعد کے مطابق ہو گا، سپیکر کا چیئرمین پی اے سی کی نامزدگی میں کوئی اختیار نہیں، فیصلہ اپوزیشن نے کرنا ہے،ایازصادق
بدھ 24 اپریل 2024 -
Latest News about Khawaja Asif in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Khawaja Asif. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
خواجہ آصف سے متعلقہ مضامین
-
حکومت اور اپوزیشن کے درمیان ”لفظی جنگ“میں شدت
تحریک چلانے کا فیصلہ”موخر“وزیراعظم عمران خان کو بڑا”ریلیف“ نواز شریف کا سیاست سے”ریٹائرمنٹ“کے مطالبے کے سامنے ”سرتسلیم خم“کرنے سے انکار
-
نوازشریف کی گرفتاری ‘شہباز شریف کا لندن میں طویل قیام
پارٹی عہدوں کی بندربانٹ پر(ن)لیگی کارکن نالاں؟ اندرونی خلفشار کا شکار اپوزیشن کی حکومت مخالف مہم وقت سے پہلے دم توڑ جائے گی
-
مودی نے بھارتی فوج کو داؤپر لگا دیا!
فوجیوں کی نعشوں پر الیکشن جیتنے کا منصوبہ بے نقاب منفی رنگ دے کرابھی نندن سے پاکستان مخالف بیان دلوایا جا سکتاہے
-
حکومت کا اصل چیلنج
خزانہ خالی ہونے کے باوجود مہنگائی کو کیسے روکنا ہے ؟
-
الیکشن 2013 سے 2018 تک سب یاد ہے
2013 میں مرکز اور پنجاب میں ن لیگ کی ،سندھ میں پیپلزپارٹی اور خیبرپختونخواہ میں تحریک انصاف کی حکومت رہی۔کیا ان پارٹیوں کے سربراہان اپنے پچھلے منشور پر نظر دوڑا کر بتا سکتے ہیں کہ انہوں نے اپنے منشور ..
-
غیر سنجیدہ اور ”مفاداتی“ سیاست !!
اگر یہ کہا جائے کہ آج کل ہمارے ہاں غیر سنجیدہ اور ”مفاداتی“ سیاست کا دور ہے تو غلط نہ ہو گا۔ کسی بھی سیاسی پارٹی کو نہ تو ملک کی سالمیت سے کوئی لگاؤ ہے اور نہ ہی عوام کے مسائل سے سروکار آئے روز سیاست ..
مزید مضامین
خواجہ آصف سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.