Khalid Maqbool - Urdu News
خالد مقبول ۔ متعلقہ خبریں
پنجاب کا گورنر 29 اکتوبر 2001ء تا 16 مئی 2008۔ لفٹینینٹ جنرل خالد مقبول (ر) پاکستان آرمی کے افسر اور پاکستان کے صوبہ پنجاب کے سب سے زیادہ عرصہ گورنر رہے۔ آپ کے بعد سلمان تاثیر نے پنجاب کے گورنر کا حلف اٹھایا۔
-
پاکستان اور برطانیہ کے مابین مستقبل میں تعلیم اور دیگر شعبوں میں تعاون میں مزید اضافہ ہوگا، ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی
پیر 22 اپریل 2024 - -
پاکستان اورایران کے سکیورٹی، تجارت، سائنس و ٹیکنالوجی، ویٹرنری ہیلتھ، ثقافت اوعدالتی امورسمیت مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ کیلئے 8 معاہدوں اور مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط
ہم نے پہلے مرحلے میں دونوں ممالک کے درمیان تجارتی حجم کو 10 ارب ڈالر تک بڑھانے کا فیصلہ کرلیا ہے،ایرانی صدر
پیر 22 اپریل 2024 - -
ایرانی صدر کا دورہ ، سکیورٹی، تجارت، سائنس و ٹیکنالوجی، ویٹرنری ہیلتھ، ثقافت اور عدالتی امور سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ کے لئے 8 معاہدوں اور مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط
پیر 22 اپریل 2024 - -
پاکستان اور ایران کے درمیان سکیورٹی، تجارت، سائنس و ٹیکنالوجی، ویٹرنری ہیلتھ، ثقافت اور عدالتی امور سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ کے لئے 8 معاہدوں اور مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط
پیر 22 اپریل 2024 - -
&علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے پنجاب چیپٹر کا کانووکیشن28اپریل کو لاہور میں منعقد کیا جائے گا
اتوار 21 اپریل 2024 -
خالد مقبول سے متعلقہ تصاویر
-
پ*اوپن یونیورسٹی: پنجاب چیپٹر کا کانووکیشن 28اپریل کو لاہور میں ہوگا
ی*144طلبہ کو گولڈ میڈلز اور میرٹ سرٹیفکیٹس دئیے جائیں گی:فل ڈریس ریہرسل 27اپریل کوہوگی
اتوار 21 اپریل 2024 - -
اوپن یونیورسٹی،پنجاب چیپٹر ،کانووکیشن 28اپریل کو لاہور میں ہوگا،فل ڈریس ریہرسل 27اپریل کو شیڈول ، ترجمان علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی
اتوار 21 اپریل 2024 - -
سپیکر پرلازم ہے کہ وہ آئین اور قانون کی پاسداری کریں،عمر ایوب
ملک میں آئین اور قانون کا فقدان ہے، آئین کی خلاف ورزی ہورہی ہے، ہم اس کی مذمت کرتے ہیں،اپوزیشن لیڈر کا قومی اسمبلی میں خطاب
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
دہشتگردوں سے مذاکرات نہیں ہوں گے، اینٹ کا جواب پتھر سے دیا جائے گا، وزیر قانون
،بلوچستان کی حکومت نوشکی حملے میں ملوث افراد کو سزا دینے کے لیے اقدامات کر رہی ہے، وفاقی حکومت بھی حکومت بلوچستان کی مدد میں پیش پیش ہے،لا اینڈ آرڈر صوبوں کی ذمہ داری ... مزید
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی (ترمیمی) بل 2024ء قومی اسمبلی میں پیش کر دیا گیا
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
سپیکر پرلازم ہے کہ وہ آئین اور قانون کی پاسداری کریں،عمر ایوب
ملک میں آئین اور قانون کا فقدان ہے، آئین کی خلاف ورزی ہورہی ہے، ہم اس کی مذمت کرتے ہیں،اپوزیشن لیڈر کا قومی اسمبلی میں خطاب
فیصل علوی جمعہ 19 اپریل 2024 -
-
وزیر تعلیم سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات ،تعلیمی شعبوں سے متعلق امور پر بات چیت
جمعرات 18 اپریل 2024 - -
ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر سے خالد مقبول صدیقی اور امین الحق کی سربراہی میں ایم کیو ایم وفد کی ملاقات
جمعرات 18 اپریل 2024 - -
سی وی وہ پیش کرے جسے گورنر بننا ہو مجھے ضرورت نہیں، کامران ٹیسوری
میری گورنر شپ کا سفر سب کے سامنے ہے، کہا تھا کہ میرا عمل بتائے گا کہ میرا کام کیسا ہے،گورنر سندھ جب تک عہدے پر ہوں کام کرتا رہوں گا، 50 ہزار بچے آئی ٹی کورس کررہے ہیں، خصوصی ... مزید
جمعرات 18 اپریل 2024 - -
برطانوی ہائی کمشنرکی مقبول صدیقی سے ملاقات ، تعلیم کے حوالے سے تبادلہ خیال
تعلیم پر خرچ خرچ نہیں ،سرمایہ کاری ہے،وفاقی وزیر خالد مقبول صدیقی کی ملاقات میںگفتگو
جمعرات 18 اپریل 2024 - -
وفاقی وزیر برائے وفاقی تعلیم اور پیشہ ورانہ تربیت سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات، تعلیمی شعبہ کی صوبوں کو منتقلی سے درپیش چیلنجز اور مواقع پر بھی تبادلہ خیال
جمعرات 18 اپریل 2024 - -
اس وقت عہدوں میں نہیں الجھنا چاہیے، میری گورنر شپ کا سفر سب کے سامنے ہے،گورنر سندھ
کہا تھا کہ میرا عمل بتائے گا کہ میرا کام کیسا ہے، سی وی وہ پیش کریں جسے گورنر بننا ہو مجھے سی وی پیش کرنے کی ضرورت نہیں ہے،کامران ٹیسوری کی گفتگو
فیصل علوی جمعرات 18 اپریل 2024 - -
اوپن یونیورسٹی کے پنجاب چیپٹر کا کانووکیشن 28اپریل کو لاہور میں ہوگا
بدھ 17 اپریل 2024 - -
ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا سینئر تحریکی کارکن و رکن ایم کیو ایف سید عامر علی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
جمعہ 12 اپریل 2024 - -
ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا شاہ نورانی کے اندوہناک حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار
جمعہ 12 اپریل 2024 -
Latest News about Khalid Maqbool in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Khalid Maqbool. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
خالد مقبول کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ خالد مقبول کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
خالد مقبول سے متعلقہ مضامین
-
حکومت گرانے کیلئے میڈیا ساتھ دے، زرداری
جمہوریت خطرے میں نہ اٹھارہویں ترمیم‘صحافیوں کاکام حکومت گرانا نہیں :وزیر خارجہ مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے عملی اقدامات اٹھائے جائیں ،کل جماعتی مشاورتی کانفرنس
-
سیاستدانوں کے علاوہ بھی احتساب کا مطالبہ
وفاقی حکومت کی جانب سے پیپلز پارٹی کی مصالحت کی پیشکش مسترد کئے جانے اور مسلم لیگ(ن) کی جانب سے عدم تعاون کے بعد پیپلز پارٹی کی مشکلات بڑھ گئی ہیں
-
اعلیٰ عدلیہ کو شجر سایہ دار کا درجہ ملنا چاہئے
آسیہ کیس میں عدالتی فیصلہ انتہائی بصیرت افروز ہے
مزید مضامین
خالد مقبول سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.