Kashmir Dispute - Urdu News
مسئلہ کشمیر ۔ متعلقہ خبریں
مسئلہ کشمیر، پاکستان، ہندوستان اور کشمیری حریت پسندوں کے درمیان مقبوضہ کشمیر کی ملکیت کا تنازعہ ہے۔ یہ مسئلہ تقسیم ہندوستان سے چلا آ رہا ہے۔ کشمیر کے معاملے پر پاکستان اور ہندوستان کے مابین تین جنگیں بھی ہو چکی ہیں۔ پہلی جنگ 1947، دوسری 1965 اور تیسری ا1999 میں لڑی گئی۔ اس کے علاوہ آئے دن مقبوضہ کشمیر اور پاکستان کی سرحد جسے لائن آف کنٹرول کہا جاتا ہے پر بھی گولہ باری کا تبادلہ ہوتا رہا ہے۔ جس میں اکثر پاکستانی شہری آبادی نشانہ بنتی رہی ہے۔ مقبوضہ کشمیر کے حریت پسند گروپوں میں کچھ گروپ کشمیر کے مکمل خودمختار آزادی کے حامی ہیں تو کچھ اسے پاکستان کا حصہ بنانا چاہتے ہیں۔ہندوستان پورے جموں اور کشمیر پر ملکیت کا دعوے دار ہے۔ 2010 میں ہندوستان کا کنٹرول 43 فیصد حصے پر تھا جس میں مقبوضہ کشمیر، جموں، لداخ اور سیاچن گلیشئر شامل ہیں جبکہ پاکستان کے پاس 37 فیصد حصہ آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کی شکل میں ہے۔
-
وزارت منصوبہ بندی نے رواں مالی سال کے ترقیاتی اخراجات کی تفصیلات جاری کر دیں
وفاقی ترقیاتی پروگرام کے تحت 10ماہ میں 353ارب روپے سے زیادہ خرچ کئے،دستاویز
جمعہ 10 مئی 2024 - -
وزیر اعظم ملک میں معاشی خوشحالی لانے کیلئے دن رات کوشاں ہیں،انجینئر امیر مقام
گلگت بلتستان قدرتی خوبصورتی ،متنوع ثقافت کے باعث بڑی تعداد میں ملکی و غیر ملکی سیاحوں کو اپنی طرف متوجہ کرنے کا بہترین موقع ہے، وفاقی وزیر امور کشمیر وگلگت بلتستان کی ... مزید
جمعہ 10 مئی 2024 - -
ملک کے بالائی علاقوں میں آندھی /جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش اور چند مقا مات پر ژالہ باری کا امکان
جمعہ 10 مئی 2024 - -
ڈاکٹر سمیحہ راحیل قاضی سرکاری دعوت پر قطر روانہ ،فلسطین کانفرنس میں شرکت کریں گی
جمعہ 10 مئی 2024 - -
بھارتی انتخابات: کشمیر میں امیدوار کھڑا نہ کرنے کی حکمت عملی
ڈی ڈبلیو جمعہ 10 مئی 2024 -
مسئلہ کشمیر سے متعلقہ تصاویر
-
نئی دلی،سپریم کورٹ نے کیجریوال کو یکم جون تک عبوری ضمانت دے دی
جمعہ 10 مئی 2024 - -
ڈپٹی سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی حلقہ خواتین ڈاکٹر سمیحہ راحیل قاضی سرکاری دعوت پرقطر روانہ
جمعہ 10 مئی 2024 - -
آزاد کشمیر میں اووسیز کی سہولیات کے لئے علیحدہ ڈیسک تشکیل دیا جائے گا
اووسیز کی ملک ے لئے خدمات ناقابل فراموش ہیں ۔وزیر برقیات آزاد کشمیر چوہدری ارشد حسین کی برطانیہ کے دورے پر ان کے اعزاز میں دئیے جانے والے اعشائیے میں اووسیز سے گفتگو
ساجد عزیز جمعہ 10 مئی 2024 - -
کشمیر مکمل طور پر ایک سیاسی اور انسانی مسئلہ ہے، کل جماعتی حریت کانفرنس
جمعہ 10 مئی 2024 - -
انتظامیہ کی نااہلی کی وجہ سے آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میںحالات خراب ہوئے،محمد طاہر کھوکھر
جمعہ 10 مئی 2024 - -
بھارت پاکستان کے ساتھ اپنے مسائل بات چیت کے ذریعے حل کرے، مودی حکومت کو پاکستان کا احترام نہ کرنے کی بھاری قیمت چکانا پڑ سکتی ہے، مانی شنکر آئیر
جمعہ 10 مئی 2024 -
-
کشمیر مکمل طور پر ایک سیاسی اور انسانی مسئلہ ہے، کل جماعتی جماعتی حریت کانفرنس
جمعہ 10 مئی 2024 - -
پاکستان کے ساتھ بات چیت سے گریز انتہائی خطرناک ہے، کانگریس رہنما
جمعہ 10 مئی 2024 - -
گجرات، ہندو توا غنڈوں کی چھ سوسالہ قدم درگاہ میں توڑ پھوڑ، مورتیاں رکھ دیں
جمعہ 10 مئی 2024 - -
ادھمپور: پولیس ہیڈ کانسٹیبل نے خودکشی کر لی
جمعہ 10 مئی 2024 - -
مقبوضہ جموںوکشمیر:بھارتی فورسز کیطرف سے مختلف اضلاع میں تلاشی آپریشن جاری
جمعہ 10 مئی 2024 - -
10مئی : مقبوضہ جموںوکشمیر میں بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں درگاہ چرارِ شریف کی بے حرمتی اور تباہی کا درد ناک دن
جمعہ 10 مئی 2024 - -
1996 کے بعد پہلی بار مودی کا مقبوضہ کشمیر میں الیکشن نہ لڑنے کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں 3 نشستوں کے لیے اہم امیدوار مضبوط مقامی سیاسی جماعتیں ہیں،رپورٹ
جمعہ 10 مئی 2024 - -
فیسکو کا کل (ہفتہ کو)شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان
جمعہ 10 مئی 2024 - -
گجرات، ہندو توا غنڈوں کی چھ سوسالہ قدیم درگاہ میں توڑ پھوڑ، مورتیاں رکھ دیں
جمعہ 10 مئی 2024 -
Latest News about Kashmir Dispute in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Kashmir Dispute. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
مسئلہ کشمیر کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ مسئلہ کشمیر کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
مسئلہ کشمیر سے متعلقہ مضامین
-
راوی کی کہانی
راوی جس کے کنارے لاہور شہر کو بسایا گیا آج دم توڑ رہا ہے - فکری غلامی کی علمبردار حکمران اشرافیہ نے آبی ذخائر یا ملک کو خود کفالت کی جانب لے جانے والے منصوبوں کو بننے نہیں دیا
-
بھارت آبی جارحیت سے پاکستان کی تباہی کے درپے
سندھ طاس معاہدہ یہود و ہنود کی مکارانہ سازش کا مکروہ جال تھا جس کی پذیرائی اہل مغرب نے کی
-
آئی ایم ایف کی پاکستانی سلامتی پر کاری ضرب
خود غرض مغرب کے زیر اثر عالمی مالیاتی اداروں کے چنگل سے نجات کب ملے گی
-
اقوام متحدہ میں پاکستان کے موٴقف پر عالمی برادری کے مثبت اشارے
افغانستان کو سیاسی و معاشی بحران سے بچانے اور قیام امن کیلئے طالبان کو تسلیم کرنا ناگزیر ہو گیا
-
پاکستان کی کامیاب خارجہ پالیسی سے اقوام عالم میں بھارت کی سبکی
عالمی برادری کشمیر میں قتل و غارت گری روکنے کیلئے موٴثر اقدامات کرے
-
74 برس سے اقوام متحدہ سے انصاف کی تلاش کی متلاشی ریاست جونا گڑھ
1947ء میں خوشحال ریاست پر بھارت نے شب خون مارتے ہوئے ہڑپ کر لیا
مزید مضامین
مسئلہ کشمیر سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.