بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ،8 شوال 1439ھ،23جون2018ء

"کراچی" سے متعلقہ مضامین

کراچی ،پانی میں فضلہ شامل ہونے کا انکشاف
شہر قائد سمیت سندھ بھر میں پینے کے پانی میں انسانی فضلہ شامل ہونے کا ہولناک انکشاف ہوا ہے۔سندھ ہائی کورٹ میں واٹر کمشن کی سماعت ہوئی۔شہر قائد میں پانی کے 33 فیصد نمونوں میں سیوریج کا پانی شامل ہے اور 90 فیصد پانی پینے کیلئے نقصان دہ ہے۔سپریم کورٹ کے حکم پر قائم عدالتی واٹر کمشن کی سماعت میں ٹاسک فورس کی رپورٹ پیش کی گئی جس کے مطابق کراچی میں کسی بھی جگہ صاف پانی نہیں مل رہا اور پوری رات کلورین ملائے بغیر پانی فراہم کیا جاتا ہے۔

تاریخ اشاعت:
22-07-2017

مزید مضامین

"کراچی" سے متعلقہ تمام خبریں، مضامین اور تصاویر

منگل جون

446)   کا غذات نا مز دگی کی جا نچ پڑ تا ل کا آ خری دن عمران خان، آصف زرداری اور شہباز شریف سمیت کئی سیاستدانوں کے کاغذات نامزدگی منظور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے کاغذات نامزدگی این اے ، ... مزید
وقت اشاعت:
19/06/2018 - 16:03:30
نتائج 436 سے 450 کل 60141