بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات،6 شوال 1439ھ،21جون2018ء

"کراچی" سے متعلقہ مضامین

کراچی ،پانی میں فضلہ شامل ہونے کا انکشاف
شہر قائد سمیت سندھ بھر میں پینے کے پانی میں انسانی فضلہ شامل ہونے کا ہولناک انکشاف ہوا ہے۔سندھ ہائی کورٹ میں واٹر کمشن کی سماعت ہوئی۔شہر قائد میں پانی کے 33 فیصد نمونوں میں سیوریج کا پانی شامل ہے اور 90 فیصد پانی پینے کیلئے نقصان دہ ہے۔سپریم کورٹ کے حکم پر قائم عدالتی واٹر کمشن کی سماعت میں ٹاسک فورس کی رپورٹ پیش کی گئی جس کے مطابق کراچی میں کسی بھی جگہ صاف پانی نہیں مل رہا اور پوری رات کلورین ملائے بغیر پانی فراہم کیا جاتا ہے۔

تاریخ اشاعت:
22-07-2017

مزید مضامین

"کراچی" سے متعلقہ تمام خبریں، مضامین اور تصاویر

منگل جون

242)   کراچی ،بلاول،عمران ،شہباز شریف ،رؤف صدیقی اور دیگر کے کاغذات نامزدگی منظور جنرل (ر)پرویز مشرف ، خواجہ اظہار اور پی ٹی آئی کی فوزیہ قصوری کے نامزدگی فارم مسترد کردیئے گئے فاروق ستار کے این اے 247سے ... مزید
وقت اشاعت:
19/06/2018 - 18:51:16
نتائج 241 سے 255 کل 59971