Karachi - Urdu News
کراچی ۔ متعلقہ خبریں
-
اے این ایف کی ملک بھر میں کارروائیاں ، 287 کلوگرام منشیات برآمد، 16 ملزمان گرفتار
پیر 13 مئی 2024 - -
sنقل نہیں کرواسکتے ،میٹرک بورڈ سینٹر منتقل کرے، میاں مقصود
مسلسل پریشان کرنے پرڈائریکٹرالفااسکولنگ سسٹم نے امتحانی مرکز اپنے اسکول سے منتقل کرنے کی درخواست دے دی سینٹر کی خاطر جھوٹی افواہوں کی زد میں آ کر اپنے سالوں کی محنت ... مزید
پیر 13 مئی 2024 - -
طاہر محمود اشرفی کا جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی سے روڈ ٹو مکہ سہولت کے کامیاب آغاز کا خیر مقدم
جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی پر روڈ ٹو مکہ منصوبے پر عمل درآمد سندھ ، ملحقہ علاقوں سے آنیوالے ہزاروں عازمین حج کے لیے نیک شگون ہے،چیئرمین پاکستان علماکونسل عالمی طاقتوں ... مزید
پیر 13 مئی 2024 - -
کراچی میں بے رحم ڈاکوئوں نے سرِعام خاتون کو زمین پر گرا کر لوٹ لیا،فوٹیج سوشل میڈیاپر وائرل
اتوار 12 مئی 2024 - -
ڈیفنس کراچی میں بنگلے سے 16 سالہ ملازمہ کی لاش برآمد
پوسٹ مارٹم رپورٹ اور تحقیقات کے بعد ہی موت کی وجہ معلوم ہوسکے گی، پولیس حکام
اتوار 12 مئی 2024 -
کراچی سے متعلقہ تصاویر
-
ایم کیو ایم کے مرکزی الیکشن آفس میں سانحہ 12 مئی کے حوالے سے قرآن خوانی و فاتحہ خوانی کا انعقاد
سانحہ 12 مئی کو 17 برس بیت چکے ہیں لیکن کراچی والوں کے زخم تازہ ہیں، متاثرہ افراد آج تک انصاف کے منتظر ہیں۔ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی
اتوار 12 مئی 2024 - -
شمسی طوفان سے پاکستان پر کوئی اثرات مرتب نہیں ہوئے، سپارکو
سپارکو میں 24 گھنٹے نگرانی کے آلات نصب کیے گئے ہیں، تمام اسٹیشنز سے ڈیٹا کراچی کے مرکز میں آرہا ہے، جس کا لمحہ بہ لمحہ تجزیہ جاری ہے،محمدایاز امین
اتوار 12 مئی 2024 - -
این ایف سی ایوارڈ میں صوبوں کا شیئر کم کرنے کی کوئی تجویز ان کے علم میں نہیں ہے، صوبوں کے شیئرز کو آئینی تحفظ حاصل ہے،وزیراعلیٰ سندھ
1991 کے معاہدہ آب کے خلاف کوئی آب پاشی منصوبہ نہیں بن سکتا، اس وقت بھی سندھ کو پانی کی 37 فیصد کمی کا سامنا ہے، سندھ میں امن و امان کی صورت حال یقینا اطمینان بخش نہیں ہے لیکن ... مزید
اتوار 12 مئی 2024 - -
کراچی ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ کا افتتاح،پہلی پرواز عازمین حج کو لیکر روانہ
سعودی حکومت کے ساتھ پاکستان کے تجارتی معاہدے کامیابی سے تکمیل تک پہنچیں گے، اسلام آباد میں جو سعودی وفد آیا ہے وہ 5 ارب ڈالر کی انویسٹمنٹ کرنا چاہتا ہے،جب یہ سرمایہ کاری ... مزید
اتوار 12 مئی 2024 - -
ح*نو مئی کا رونا رونے والے 12 مئی کا سانحہ بھول گئے ہیں، حلیم عادل شیخ
}کراچی میں ستر فیصد آبادی پینے کے پانی سے محروم ہے، ارسلان تاج
اتوار 12 مئی 2024 - -
ي**سانحہ 12مئی:قاتلوں کو کیفرکردار تک پہنچانے کے لیے جوڈیشنل کمیشن قائم کیا جائے ?منعم ظفر خان*
)*المیہ یہ ہے کہ ایک مرتبہ پھر سے کراچی میں قاتلوں اور ان کے سہولت کاروں کو جعلی فارم 47کے ذریعے مسلط کردیا گیا ہی* ٴ*جماعت اسلامی مسلط کیے گئے ٹولے خلاف مزاحمت جاری رکھے ... مزید
اتوار 12 مئی 2024 -
-
a پولیس کی انسداد جرائم کے خلاف کامیاب کاروائیاں
اتوار 12 مئی 2024 - -
…پاکستان رینجرز (سندھ)اورپولیس مشترکہ کاروائیوں کے دوران ڈکیتی اورمنشیات فروشی میں ملوث 4ملزمان کو گرفتار کر لیا
اتوار 12 مئی 2024 - -
ّ حکومت،آئی ایم ایف کی فرمائش پرمہنگائی اورظالمانہ ٹیکسز کے نفاذ سے باز رہی:الطاف شکور
ٰ حکومت آزاد جموں کشمیر میں جاری بدامنی سے سبق سیکھے، غیر منطقی معاشی پالیسیوں پر نظر ثانی کرے نئے ڈیم، آبی ذخائر اور نہروں کا جال، لاکھوں ایکڑ بنجر زمینوں کو قابل کاشت ... مزید
اتوار 12 مئی 2024 - -
sعدلیہ اور پارلیمنٹ 12مئی شہداء کے خون کے مقروض ، صدیق آغا
سترہ سال گزرنے کے بعد بھی لواحقین انصاف کے منتظر ہیں ، افضل خان پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کا سانحہ بارہ مئی کی برسی پر شہداء کو زبردست خراج عقیدت پیش
اتوار 12 مئی 2024 - -
ھ*اسلامی جمعیت طلبہ کا میٹرک کے امتحانات میں بے ضابطگی اور لوڈشیڈنگ پر تشویش کا اظہار
13 مئی سے اگر امتحانات میں بجلی کی بندش ہوئی تو کے الیکٹرک کے دفتر کا طلبہ کے ہمراہ گھیراؤ کریں گے، ناظم کراچی
اتوار 12 مئی 2024 - -
مصر کے محمد زکریا سولہویں چیف آف دی نیول اسٹاف انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ 2024 کے فاتح قرار،پاکستان کے ناصر اقبال رنر اپ رہے
ڑ*نیول چیف نے چیمپئن شپ کے فاتح اور رنر اپ کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے
اتوار 12 مئی 2024 - -
چھ حفاظ کرا م کے اعزا ز میں تکمیل قرآن و تقریب تقسیم انعامات کی تقریب
قرآن مجید رب تعالیٰ کی وہ کتاب ہے جسے آج حفاظ کرام نے اپنے سینوں میں محفوظ کر لیاہے ،پروفیسر محمدسلفی
اتوار 12 مئی 2024 - -
بحیثیت نگراں وزیر اعظم پاکستان انوار الحق کاکڑ کی خدمات بھلا نہیں سکتے ، گورنر سندھ
اگر دنیا کے بڑے شہروں کے ساتھ کراچی کا ذکر نہ ہو تو یہ نا انصافی ہوگی، سابق نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ
اتوار 12 مئی 2024 - -
گورنر سندھ نے جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ پروجیکٹ کا افتتاح کردیا
"پاک حج ایپ" سے عازمین حج کو حج کے تمام مراحل سے متعلق آگاہی اور تربیتی مواد ان کے موبائل فون پر دستیاب ہوں گی، گورنر سندھ اب کراچی ائیر پورٹ پر ہی امیگریشن کرانے کی سہولت ... مزید
اتوار 12 مئی 2024 -
Latest News about Karachi in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Karachi. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
کراچی سے متعلقہ مضامین
-
صحافی ارشد شریف کا کینیا میں قتل
اب ارشد کے انصاف کی جنگ بھی ہمیں اکیلا لڑنا پڑرہی ہے سوشل میڈیا پر بہت لوگ آواز اٹھاتے ہیں لیکن آخر میں خاندان کو ہی سب کچھ اکیلے کرنا پڑتا ہے
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
پیپلز پارٹی قیام امن اور معاشی ترقی کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرے
-
بھونگ مسجد
ضلع رحیم یار خان کی تحصیل صادق آباد کے مغرب میں بھونگ نامی ایک قصبہ آباد ہے جس کی وجہ شہرت یہاں موجود وہ شاہکار ہے جسے دیکھنے دور دور سے لوگ آتے ہیں۔
-
صوبوں کو اختیارات اور وسائل کی منصفانہ تقسیم وقت کا تقاضا
سیاست سے مخصوص خاندانوں کی اجارہ داری ختم کرنے کیلئے نظام کی تبدیلی ناگزیر ہو گئی
-
بلدیاتی نظام پر تحفظات اور سندھ حکومت کی ترجیحات
پیپلز پارٹی کی حکومت کو جمہوری اقدار کے تحفظ کیلئے ڈکٹیٹرشپ والے روئیے سے گریز کرنا ہو گا
-
سپریم کورٹ میں پہلی خاتون جج کی تعیناتی سے نئی تاریخ رقم
جسٹس عائشہ ملک پاکستان میں خواتین قانون دانوں کیلئے ایک روشن نظیر ہے
مزید مضامین
کراچی سے متعلقہ تصاویری گیلریز
کراچی میں دیواروں کو خوبصورت پیٹنگز کے ساتھ رنگ دیا گیا، جو شہر کی خوبصورتی میں اضافہ ..
اردو سوشل میڈیا سمٹ 2015 کی تصاویری جھلکیاں ( تیسرا حصہ)
اردو سوشل میڈیا سمٹ 2015 کی تصاویری جھلکیاں (دوسرا حصہ)
اردو سوشل میڈیا سمٹ 2015 کی تصاویری جھلکیاں (پہلا حصہ)
پاکستان پیپلز پارٹی کا مزار قائد پر جلسہ
کراچی سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.