ISPR - Urdu News
آئی ایس پی آر ۔ متعلقہ خبریں
-
سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع جنرل طلال بن عبداللہ آل سعود کی پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات، دفاعی تعاون کو مزید فروغ دینے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
آرمی چیف جنرل عاصم منیرسے سعودی عرب کے معاون وزیر دفاع میجر جنرل طلال بن عبداللہ الاوطیبی کی ملاقات
ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، دفاعی پیداوار اور فوجی تربیت سمیت دو طرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا،آئی ایس پی آر
فیصل علوی جمعہ 19 اپریل 2024 - -
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا سے ترک فوج کے جنرل اسٹاف کے چیف جنرل متین گورکی ملاقات
جمعرات 18 اپریل 2024 - -
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک چیف آف جنرل اسٹاف جنرل متین گیوراک کی ملاقات ، باہمی دلچسپی، دفاعی، تربیت اور علاقائی امن و استحکام کو فروغ دینے سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال
جمعرات 18 اپریل 2024 - -
ترک مسلح افواج کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل متین گراک کا پاک فضائیہ کے ہیڈکوارٹر کا دورہ ، سربراہ پاک فضائیہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد سدھو سے ملاقات
جمعرات 18 اپریل 2024 -
آئی ایس پی آر سے متعلقہ تصاویر
-
پاکستان اور ترکیہ کی عسکری قیادت کے درمیان دفاعی تعاون کو مزید وسعت دینے کا عزم
آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے چیف آف جنرل اسٹاف ترکیہ کی ملاقات، جنرل متین گیوراک کی علاقائی امن واستحکام اور دہشتگردی سے نمٹنے سے متعلق پاک فوج کی تعریف، آئی ایس پی آر
ثنااللہ ناگرہ جمعرات 18 اپریل 2024 - -
سکیورٹی فورسز نے افغانستان سے دہشتگردوں کی دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی، فائرنگ کے تبادلے میں 7 دہشتگرد ہلاک
بدھ 17 اپریل 2024 - -
سکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد پر فائرنگ کے تبادلے میں7 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا
ساتوں دہشتگردوں نے افغانستان سے پاکستان میں داخل ہونے کی کوشش کی، اس دوران سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا،آئی ایس پی آر
ثنااللہ ناگرہ بدھ 17 اپریل 2024 - -
اب سعودی نائب وزیر دفاع پاکستان میں
ڈی ڈبلیو بدھ 17 اپریل 2024 - -
پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر سے سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کی سربراہی میں سعودی وفد کی ملاقات
بدھ 17 اپریل 2024 - -
پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت کورکمانڈرز کانفرنس کا انعقاد، فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی ، غزہ میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں، جنگی جرائم اور نسل کشی کی مذمت
منگل 16 اپریل 2024 -
-
پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت کورکمانڈرز کانفرنس کا انعقاد، فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی ، غزہ میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں، جنگی جرائم اور نسل کشی کی مذمت
منگل 16 اپریل 2024 - -
مسلح افواج دہشتگردی کے خطرے کو مستقل ختم کرنے کیلئے پرعزم ہے
فوج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو پوری قوم کی حمایت حاصل ہے، دہشتگرد گروہ پاکستان اور اقتصادی مفادات کیخلاف بطور پراکسی کام کررہے ہیں۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا ... مزید
ثنااللہ ناگرہ منگل 16 اپریل 2024 - -
کورکمانڈرز کانفرنس کا مسلح افواج کی حوصلہ شکنی پر مبنی پراپیگنڈا مہم پر تشویش کا اظہار
مسلح افواج کے خلاف بےبنیاد الزامات کا مقصد عوام اور افواج میں دراڑ ڈالنے کی کوشش ہے، ایسی کوششوں کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے، پروپیگنڈا مہم کیخلاف آئین و قانون کے مطابق ... مزید
ثنااللہ ناگرہ منگل 16 اپریل 2024 - -
مسلح افواج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو پوری قوم کی حمایت حاصل ہے، آرمی چیف
بے بنیاد الزامات کا مقصد عوام اور مسلح افواج کے درمیان دراڑ ڈالنے کی کوشش ہے، ایسی کوششوں کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے، قانون اور آئین کے مطابق سخت کارروائی کو یقینی بنایا ... مزید
ساجد علی منگل 16 اپریل 2024 - -
خیبرپختونخوا،بونیر میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، مطلوب دہشت گرد ہلاک، 2 جوان شہید
ہفتہ 13 اپریل 2024 - -
دہشتگردی کی بزدلانہ کارروائیاں قوم کے غیرمتزل عزم کو شکست نہیں دے سکتیں، محسن نقوی
وفاقی وزیرداخلہ نے دہشت گردوں کیخلاف آپریشن میں شہید ہونے والے پاک فوج کے 2 جوانوں کو خراج عقیدت پیش کیا
ساجد علی ہفتہ 13 اپریل 2024 - -
ضلع بونیر میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن ، دہشت گردوں کے سرغنہ سلیم عرف ربانی ہلاک، دو جوان شہید
ہفتہ 13 اپریل 2024 - -
سکیورٹی فورسز کا بونیر میں آپریشن، انتہائی مطلوب دہشت گرد ہلاک، 2 جوان شہید
ہلاک دہشت گرد سلیم ربانی دہشت گردی کی متعدد کارروائیوں، بھتہ خوری اور معصوم شہریوں کی ٹارگٹ کلنگ میں بھی سرگرم رہا۔ آئی ایس پی آر
ساجد علی ہفتہ 13 اپریل 2024 - -
بہاولنگر واقعہ کے حقائق جاننے اور اختیارات کے ناجائز استعمال کے تعین کیلئے منصفانہ تحقیقات ہوں گی، آئی ایس پی آر
جمعہ 12 اپریل 2024 -
Latest News about ISPR in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about ISPR. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
آئی ایس پی آر سے متعلقہ مضامین
-
امریکی اور نیٹو افواج کی اقوام عالم میں جگ ہنسائی
پاکستان سرحدی حدود کے تحفظ اور معاشی ترقی پر توجہ مبذول کرے
-
ملکی سلامتی کی ضامن پاک فوج دہشت گرد بھارت کیخلاف برسر پیکار
آپریشن ضرب عضب اور نیشنل ایکشن پلان پر موٴثر عملدرآمد ہونے سے دہشت گردی کے واقعات میں ریکارڈ کی کمی ہوئی
-
فیصل واوڈا اور فوجی بوٹ !!!
اس جذباتی منظر کے نتائج پر تبصرہ کرنے سے پہلے یہ سوال پوچھنا چاہوں گی کہ جب فیصل واوڈا ٹی وی چینل پر " بوٹ " ساتھ اٹھا کر لائے تو کیا دیگر شرکاء قمر زمان کائرہ اور جاوید عباسی لاعلم تھے؟؟؟
-
بھارت تعصب پسندی کی آگ میں
شہریت ترمیمی بل کی مخالفت میں ہر مذہب و مکتب فکر کے لوگ سراپا احتجاج۔ دو طالبات کی جرت مندی نے مودی سرکار کی بربریت کو اقوام عالم میں بے نقاب کر دیا
-
دشمن کے ناپاک عزائم
میری خواہش ہے کہ حکومت پاکستان اب جنگی بنیادوں پرجارحانہ فیصلے کرے۔ کیونکہ ہمارے پاس یہ ہی چندہفتے ہیں،ہمارے پاس وقت بہت کم بچاہے
-
بھارت کئی ٹکڑوں میں تقسیم ہونیوالا ہے
پاکستان کی تاریخ میں یوم آزادی کے مقدس دن پرکشمیری بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کا دن منا کر ایک نئی تاریخ رقم کی ہے ۔ ہر طرف وطن عزیز پاکستان کے جھنڈے کے ساتھ کشمیر کا جھنڈا بھی دکھائی دیا
مزید مضامین
آئی ایس پی آر سے متعلقہ کالم
-
سانحہ مری۔مٹ جائے گی مخلوق تو انصاف کروگے؟
(پیر محمد فاروق بہاوٴالحق شاہ)
-
جمہور کا خالی پیج اور جمہوریت
(مظہر اقبال کھوکھر)
-
چڑھتے سورج کی سرزمین نارووال
(امجد حسین امجد)
-
گودی میڈیا،پاکستان فوبیا اوربھارتی کسانوں کااحتجاج
(ڈاکٹرغلام مصطفی بڈانی)
-
فرض کریں
(سیف اعوان)
-
محسن داوڑ کی غداری کی تشریح
(میر افسر امان)
مزید کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.