Irfan Siddiqui - Urdu News
عرفان صدیقی ۔ متعلقہ خبریں
-
سینیٹر عرفان صدیقی کو پارلیمانی پارٹی لیڈر بنا کر اپوزیشن کو مثبت پیغام دیا گیا:ڈپٹی چیئرمین سیدال خان ناصر
منگل 23 اپریل 2024 - -
سینیٹرعرفان صدیقی کو پارلیمانی پارٹی لیڈر بنا کر اپوزیشن کو مثبت پیغام دیا گیا:ڈپٹی چیئرمین سیدال خان ناصر
منگل 23 اپریل 2024 - -
سینیٹر عرفان صدیقی کو پارلیمانی پارٹی لیڈر بنا کر اپوزیشن کو مثبت پیغام پہنچا دیا گیا ہے،ڈپٹی چیئرمین سیدال خان ناصر کی مبارکباد
منگل 23 اپریل 2024 - -
رانا ثناء اللہ نے جاوید لطیف، سینیٹر عرفان صدیقی کے بیانات مسترد کردئیے
نہ ہی الیکشن میں کسی کو ٹارگٹ کیا گیا نہ ہی نواز شریف کی چوتھی بار وزیراعظم بننے بارے دو نمبری کی گئی،سابق وزیرداخلہ
پیر 22 اپریل 2024 - -
سوشل میڈیا ہو یا مین سٹریم ن لیگ بیانیہ بنانے میں ناکام رہی ہے،سینیٹر عرفان صدیقی کااعتراف
ہم پوری طرح نہ تو مخالف بیانیے کے سامنے دیوار بن سکے ہیں اور نہ ہم اپنے بیانیے، کارکردگی اور اقدار کو موثر طریقے سے سامنے لاسکے ہیں،رہنما ءن لیگ کی گفتگو
فیصل علوی ہفتہ 20 اپریل 2024 -
عرفان صدیقی سے متعلقہ تصاویر
-
پی ٹی آئی رہنماء نے الزام لگایا کہ سعودی امداد چوروں کو مضبوط کرنے کی کڑی ہے
پھر سعودی عرب پر حکومت گرانے کا بھی الزام لگایا گیا، عمران خان کی شاید ہی کوئی گفتگو ہو کہ جس میں آرمی چیف پر الزام تراشی نہ کی ہو، اگر معاملات کو سنبھالنا چاہتے ہیں تو ... مزید
ثنااللہ ناگرہ جمعرات 18 اپریل 2024 - -
وقت کا تقاضا ہے کہ ملک میں پولرائزیشن کو کم ہونا چاہیئے
پی ٹی آئی ایمان رکھتی ہے کہ ہم چور ہیں اور مینڈیٹ پر ڈاکا ڈالا ہے، جیب سے جب ہاتھ نکالیں گے توکیسے ہاتھ ملایا جاسکتا ہے۔ سینیٹ میں ن لیگی پارلیمانی لیڈرسینیٹر عرفان صدیقی
ثنااللہ ناگرہ جمعرات 18 اپریل 2024 - -
آصفہ بھٹو کا مشرقی انداز میں سرجھکا کر سلام، ’وعلیکم السلام بیٹی ‘سینیٹر عرفان صدیقی کا آصفہ بھٹو سے مکالمہ
جمعرات 18 اپریل 2024 - -
ش* سینیٹر عرفان صدیقی سینٹ میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی لیڈر نامزد
جمعرات 18 اپریل 2024 - -
سینیٹر عرفان صدیقی سینیٹ میں (ن) لیگ کے پارلیمانی لیڈر نامزد
جمعرات 18 اپریل 2024 - -
ہمارا مینڈیٹ چرانے والوں کے ساتھ مفاہمت تو دور ، بیٹھا بھی نہیں جاسکتا
چور چور ہی ہوتا ہے، جتنا مرضی پاک ہوکر آجائے،آپ بغیرثبوت مقدمات ختم اور مینڈیٹ واپس کردیں تو آؤ بیٹھ کر بات بھی کرلیتے ہیں، رکن قومی اسمبلی پی ٹی آئی شیخ وقاص اکرم کی گفتگو
ثنااللہ ناگرہ جمعرات 18 اپریل 2024 -
-
qنواز شریف کو دوبارہ پارٹی کا صدر منتخب کئے جانے کاا مکان
ش*شہباز شریف بطور وزیر اعظم مصروف ،پارٹی کیلئے وقت نہیں ،سینیٹر عرفان صدیقی ق*رائے موجود ہے پارٹی کے سیاسی عہدے حکومتی عہدوں سے علیحدہ کردیئے جائیں،انٹرویو
بدھ 17 اپریل 2024 - -
شہباز شریف کے پاس وقت نہیں امکان ہے نواز شریف پارٹی صدارت سنبھالیں گے‘عرفان صدیقی
نواز شریف کے ہائیکورٹ کے ججز کیس میں فریق بننے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں‘ سینئر رہنما (ن) لیگ
بدھ 17 اپریل 2024 - -
’شہباز شریف کے پاس وقت نہیں‘ نواز شریف کے دوبارہ پارٹی صدارت سنبھالنے کا امکان
جس کے پاس کوئی وزارت ہے وہ اس پر توجہ دے رہا ہے جماعت اس وجہ سے نظر انداز ہو رہی ہے، رائے ہے کہ پارٹی کے سیاسی عہدے حکومتی عہدوں سے علیحدہ کر دیئے جائیں۔ ن لیگی رہنماء عرفان ... مزید
ساجد علی بدھ 17 اپریل 2024 - -
ساکنان شہر قائد کراچی کا 20 اپریل کو منعقد ہونے والا 29 واں عالمی مشاعرہ ا پنے تمام سابقہ ریکارڈ توڑ دیگا، پیرزادہ قاسم رضا صدیقی
منگل 16 اپریل 2024 - -
ساکنان شہر قائد کراچی کا 20 اپریل کو منعقد ہونیوالا 29 واں عالمی مشاعرہ ا پنے تمام سابقہ ریکارڈ توڑ دیگا، پیرزادہ قاسم رضا صدیقی
پیر 15 اپریل 2024 - -
کراچی میں ڈائریا کی وبا پھیلنے لگی ،سیکڑوں مریض رپورٹ
جنوری تا یکم اپریل میں جناح اسپتال میں ڈائریا کے 4 ہزار 500 کیسز رپورٹ ہوئے
پیر 15 اپریل 2024 - -
سینیٹ کا اجلاس کل ہوگا، نو منتخب سینیٹرز حلف اٹھائیں گے
چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کاا نتخاب کیا جائیگا،گیلانی مضبوط امیدوار،پیپلز پارٹی متحرک
پیر 8 اپریل 2024 - -
بانی پی ٹی آئی کے لب و لہجہ سے ان کی شدید فرسٹریشن ظاہر ہوتی ہے، ہمیں گرینڈ الائنس سے کوئی خوف نہیں، عرفان صدیقی
پیر 8 اپریل 2024 - -
خطاطی مسلمانوں کی تہذیبی اور روحانی احساسات کی ترجمان ہے،سینیٹر عرفان صدیقی
جمعہ 5 اپریل 2024 -
Latest News about Irfan Siddiqui in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Irfan Siddiqui. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
عرفان صدیقی سے متعلقہ مضامین
-
وقت ختم ہوا ، احتساب آنے کو ہے
ہارون الرشید نے مسلسل کہا کہ انسان غلطیوں کی وجہ سے نہیں بلکہ غلطیوں پر اسرار کی وجہ سے برباد ہوتا ہے
-
فریقین پر اہم فریضہ ادا کرنے کی ذمہ داری!
سیاسی قائدین کی طرف سے امن کوششوں کی تعریف اور مذاکرات کی مقررہ مدت کا مطالبہ یہ بات ہر کوئی جانتا ہے کہ کامیابی کی صورت میں ان مذاکرات کا کریڈٹ تو کسی اورکوجائے گا
مزید مضامین
عرفان صدیقی سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.