Interior Minister - Urdu News
وزیرداخلہ ۔ متعلقہ خبریں
-
گندم بحران سے متعلق صحت مند بحث کی بجائے بس تنقید ہورہی ہے
میں کوئی مغل بادشاہ نہیں جس نے فرمان جاری کیا تو عمل ہوگیا، گندم درآمد سے متعلق قانون موجود ہے، صوبوں نے جو ڈیٹا فراہم کیا اس کے مطابق فیصلہ کیا، سابق نگران وزیراعظم انوارالحق ... مزید
ثنااللہ ناگرہ منگل 7 مئی 2024 - -
وزیرداخلہ کا اووربلنگ اور بجلی چوری روکنے کیلئے کریک ڈاون تیز کرنے کا حکم
منگل 7 مئی 2024 - -
بلوچستان کے لئے ہر طرح کے وسائل حاضر ہیں ، وزیر داخلہ محسن نقوی کی وزیراعلی بلوچستان سے ملاقات
منگل 7 مئی 2024 - -
وفاقی وزیرداخلہ کوئٹہ پہنچ گئے،صوبائی وزیرداخلہ نےاستقبال کیا
منگل 7 مئی 2024 - -
وزیرداخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت ایف آئی اے لاہور زونل آفس میں اہم اجلاس
منگل 7 مئی 2024 -
وزیرداخلہ سے متعلقہ تصاویر
-
وفاقی وزیرداخلہ کا اووربلنگ، بجلی چوری روکنے کیلئے کریک ڈائو ن تیز کرنے کا حکم
اووربلنگ کے ذریعے شہریوں پر بوجھ ڈالنے والے افسران کے خلاف بلا امتیاز کارروائی جاری رکھی جائے، وفاقی وزیر محسن نقوی
منگل 7 مئی 2024 - -
وزیر داخلہ کا اووربلنگ اور بجلی چوری روکنے کیلئے کریک ڈائون تیز کرنے کا حکم
اووربلنگ کے ذریعے شہریوں پر بوجھ ڈالنے والے افسران کے خلاف بلا امتیاز کارروائی جاری رکھی جائے وزیرداخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت ایف آئی اے لاہور زونل آفس میں اجلاس ،ڈائریکٹر ... مزید
منگل 7 مئی 2024 - -
بھارتی انتخابات تیسرے مرحلے میں داخل:بی جے پی کا گڑھ سمجھے جانے 93 حلقوں میں پولنگ جاری ہے
سال 2019 کے انتخابات میں بی جے پی نے ان 92 نشستوں میں سے 72 پر کامیابی حاصل کی تھی جن میں گجرات کی 26 نشستیں شامل تھیں. رپورٹ
میاں محمد ندیم منگل 7 مئی 2024 - -
اووربلنگ اور بجلی چوری کیخلاف ایکشن، وزیرداخلہ نے کریک ڈاؤن تیز کرنے کا حکم دیدیا
اووربلنگ پر زیرو ٹالرنس پالیسی جاری رہے گی، ڈسکوز کی نااہلی اور غفلت کی سزا شہریوں کو دینا قطعا قبول نہیں، ر بجلی چوری میں ملوث سرکاری عملے کے خلاف بھی بلاتفریق ایکشن ... مزید
ساجد علی منگل 7 مئی 2024 - -
وفاقی وزراء محسن نقوی اور خواجہ محمد آصف کا سیالکوٹ ائیر پورٹ کا دورہ ، بیرون ملک جانے والے مسافروں کے لئے موجود سہولتوں پر عدم اطمینان کا اظہار ، فوری سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت
پیر 6 مئی 2024 - -
وفاقی وزیرداخلہ کا پولیس گاڑی پر فائرنگ کرنیوالے 4دہشت گردوں کو جہنم واصل کرنیوالی پولیس ٹیم کو خراج تحسین
اتوار 5 مئی 2024 -
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی عوامی نیشنل پارٹی کا صدر منتخب ہونے پر سینیٹر ایمل ولی خان کو مبارکباد
اتوار 5 مئی 2024 - -
وزیرداخلہ محسن نقوی کی عوامی نیشنل پارٹی کا صدر منتخب ہونے پر سینیٹر ایمل ولی خان کو مبارکباد
اتوار 5 مئی 2024 - -
wلاہور کراچی میں ایک پاسپورٹ دفتر24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
ٌشہریوں کے لیے کسی بھی وقت پاسپورٹ آفس کی سہولیات تک رسائی آسان اور ممکن ہوگی، محسن نقوی
اتوار 5 مئی 2024 - -
محسن نقوی کادہشتگردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے کانسٹیبل عثمان غنی کو خراج عقیدت پیش
شہداء کی قربانیاں ضائع نہیں جانے دیں گے،اتحاد کی قوت سے دہشتگردی کے ناسور کا مکمل خاتمہ کریں گے، وزیر داخلہ
اتوار 5 مئی 2024 - -
وفاقی حکومت کا لاہور اور کراچی میں ایک‘ ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
لاہور ‘کراچی اور اسلام آباد سمیت متعدد شہروں میں اہلکار پندرہ دنوں میںپاسپورٹ کی فراہمی کے لیے پچیس ہزار روپے تک رشوت لے رہے تھے‘ ریجنل دفاتر سے ہیڈکواٹرزتک ایک چین ... مزید
میاں محمد ندیم اتوار 5 مئی 2024 - -
محسن نقوی ، خواجہ محمد آصف کاعلامہ اقبال ائیر پورٹ کا 2 گھنٹے طویل دورہ ،سہولتوں پر عدم اطمینان کا اظہار
جمعہ 3 مئی 2024 - -
وفاقی وزیرداخلہ کا چلاس کے قریب بس کھائی میں گرنے سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
جمعہ 3 مئی 2024 - -
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی خضدار میں دھماکے کی مذمت
جمعہ 3 مئی 2024 - -
لیسکو میں اووربلنگ کی مد میں صارفین کو ریلیف دینے پر افسران میں سرد جنگ شروع
جمعہ 3 مئی 2024 -
Latest News about Interior Minister in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Interior Minister. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
وزیرداخلہ سے متعلقہ مضامین
-
نرودا کے دیس میں نیا سال
گزشتہ تین ماہ سے جاری اس عوامی احتجاج میں اب تک سو کے قریب افراد ہلاک ہو چکے ہیں،زخمیوں کی تعداددس ہزار سے زیادہ ہے جبکہ دس ہزارکے قریب تعدادمیں مظاہرین جیل بھیج دیئے گئے ہیں۔ریل کے کرایوں میں اضافے ..
-
بت پرست یا بت شکن
یہ پاکستان کاتلخ تجربہ ہے کہ ایران نے پاکستان کے مقابلے میں بھارت کاہمیشہ ساتھ دیا،وہ چاہ بہارکی صورت میں ہویاپھرکوئی اورمعاملہ،اس نے مسلکی بغض میں بت پرستوں سے ہاتھ ملانے میں کوئی عارمحسوس نہیں ..
-
خدارا!اب یہ مذاق بند کریں
شرم کامقام تویہ ہے کہ اس مظلوم اوربے گناہ خاتون کی وہ دردناک چیخیں جس نے بگرام ایئربیس کے درودیوارتک ہلاکررکھ دئیے، ان کی اذیت ناک ابتداتواسلام آباد سے ہوئی ہوگی،وہ یہاں کسی کوسنائی کیوں نہیں دیں؟
-
افغان امن مذاکرات سبوتاژ کرنے کا منصوبہ۔۔تحریر:سمیع اللہ ملک
کابل اوراس کے گرد ونواح میں امریکی مددسے داعش کے ٹھکانوں پرایک بھرپورحملہ کیاگیا،جس کے نتیجے میں حملوں میں کمی آئی ہے،اگرچہ شورش پسند چوری چھپے ٹرک بم حملوں کیلئے گولہ بارود لانے میں کامیاب ہوجاتے ..
-
بل گیٹس اورعمران خان
عوامی یا جمہوری حکومت کیلئے سب سے بڑا اور مشکل کام عوام کی توقعات پرپورا اترنا ہوتا ہے، تاکہ عوام نہ صرف حکومتی کارکردگی کے گیت گائے بلکہ
-
حکومت کا اصل چیلنج
خزانہ خالی ہونے کے باوجود مہنگائی کو کیسے روکنا ہے ؟
مزید مضامین
وزیرداخلہ سے متعلقہ کالم
-
حکومتی چیلنجز کی دلدل! عمران خان اور جہانگیرترین میں صلح ہوسکتی ہے؟
(ندیم بسرا)
-
افغانستان میں طالبان کی نئی حکومت
(غلام نبی مدنی۔ مکتوبِ مدینہ منورہ)
-
تیر و ترکش
(خامہ بدست کے قلم سے)
-
عمران فاروق قتل کیس میں قید وبندمعظم علی بے گناہ ہے
(ارشد سلہری)
-
ڈیورنڈلائن ،دعوے اور حقائق
(فواد علی خان)
-
”جو جیتا وہی چیتا“
(احمد خان )
مزید کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.