Injured - Urdu News
زخمی ۔ متعلقہ خبریں
-
کھاریاں کے بعد خواجہ سرائوں کی فیصل آباد میں بھی پولیس پریلغار
خواجہ سراؤں نے چپ شاہ کے سالانہ میلہ پرڈانس پروگرام بند کروانے پر پولیس پرحملہ کردیا، دواہلکارزخمی ، علاقہ میدان جنگ بن گیا
بدھ 8 مئی 2024 - -
افغانستان میں مقناطیسی بم دھماکے میں 3 پولیس اہلکار شہید ، 5 افراد زخمی
بدھ 8 مئی 2024 - -
لاہور، صوبہ بھرمیں 1332ٹریفک حادثات میں 12افراد جاں بحق،1426زخمی
بدھ 8 مئی 2024 - -
لاہور میں سول عدالتوں کی منتقلی اور مقدمات کے خلاف وکلا کی احتجاجی ریلی
بدھ 8 مئی 2024 - -
لاہور میں احتجاجی وکلاء اور پولیس کے مذاکرات ناکام ہوگئے
مذاکرات ہوئے ہیں مگر ناکام رہے، انہوں نے ہم پر حملہ کیا ہے تو ہم نے جواب دیا ہے۔ ڈی آئی جی آپریشنز کی گفتگو
ساجد علی بدھ 8 مئی 2024 -
زخمی سے متعلقہ تصاویر
-
امریکا کی جانب سے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روکنے کا باضابط اعلان سامنے آگیا
اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہی دو ہفتوں کے لیے روک دی گئی ہے‘وائٹ ہاﺅس اور پینٹاگان کا تبصرہ کرنے سے انکار
میاں محمد ندیم بدھ 8 مئی 2024 - -
نیویارک میں احتجاج کرنے والے فلسطینی حامی کو گاڑی سے ٹکر ماری گئی، تین گرفتار
مظاہرین ایک عمارت کے باہر مظاہرہ ختم کر کے واپس جا رہے تھے جب ان میں سے دو کی ایک ڈرائیور سے بحث شروع ہو گئی
بدھ 8 مئی 2024 - -
سرگودھا ،ڈرائیور کے اونگ آنے پر ڈالا ٹرک سے جا ٹکرایا،ڈرائیور اور بیوپاری جاں بحق
بدھ 8 مئی 2024 - -
فیصل آباد میں پولیس مقابلہ کے دوران ایک ڈاکو ہلاک، ایلیٹ فورس کا کانسٹیبل زخمی ہوگیا
بدھ 8 مئی 2024 - -
’پولیس واپس نہ ہوئی تو جعلی حکومت جانے اور ہم‘
صدر سپریم کورٹ بار نے وکلاء احتجاج پر تشدد پر سنگین نتائج کی دھمکی دیدی
ساجد علی بدھ 8 مئی 2024 - -
پاکستان بار کونسل نے پولیس تشدد اورسیشن عدالتوں کی منتقلی کیخلاف ملک بھر میں کل ہڑتال کا اعلان کر دیا
پولیس یک طرفہ کارروائی نہ کارروائی نہ کرے، وکلاءکو ہائیکورٹ میں اندر آنے دیں، وکلا ہائیکورٹ میں توڑ پھوڑ نہیں کرینگے،احسن بھون کی گفتگو
فیصل علوی بدھ 8 مئی 2024 -
-
بادامی باغ کے علاقہ نجی ہوٹل میں سلنڈر دھماکہ ،13افراد جھلس کر زخمی
بدھ 8 مئی 2024 - -
وزیراعلیٰ نے پولیس کو وکلاء کیخلاف طاقت کے استعمال سے روک دیا
لاہور کے شہریوں کے تحفظ کے لیے محاذ آرائی سے گریز کیا جائے۔ مریم نواز کا بیان
ساجد علی بدھ 8 مئی 2024 - -
رفح پراسرائیلی حملہ لاکھوں زندگیاں خطرے میں ڈال دے گا ، اقوام متحدہ
7لاکھ فلسطینی خواتین اور لڑکیاںسرحدی شہر رفح میں پناہ کے لیے جمع ہیں،رپورٹ
بدھ 8 مئی 2024 - -
سڑک حادثات میں ٹریکٹر ڈرائیورجاں بحق ، دو زخمی
بدھ 8 مئی 2024 - -
پھولنگر ،مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار ،3ساتھی فرار
چند روز قبل ڈاکوئوں نے فائرنگ کرکے پولیس اہلکار علی جان کو شدید زخمی کردیا تھا
بدھ 8 مئی 2024 - -
بادامی باغ میں ہوٹل میں سلنڈر پھٹنے سے 13افراد زخمی، 6کی حالت تشویشناک
حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اہلکاروں اور پولیس کی نفری موقع پر پہنچ گئی اور شدیدزخمیوں کو طبی امداد کیلئے فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا
فیصل علوی بدھ 8 مئی 2024 - -
جنگ بندی بات چیت کے باوجود اسرائیلی ٹینک رفح میں داخل
غزہ میں بم باری کے سبب 10 لاکھ بے گھر فلسطینی رفح میں پناہ لیے ہوئے ہیں،رپورٹ
بدھ 8 مئی 2024 - -
وکلاء کو صورتحال خراب کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، ڈی آئی جی آپریشنز
وکلاء نے پولیس پر تشدد کیا اور قانون کو ہاتھ میں لینے کی کوشش کی، اگر کوئی خرابی کی گئی تو قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔ فیصل کامران کی میڈیا سے گفتگو
ساجد علی بدھ 8 مئی 2024 - -
لاہور ہائی کورٹ کے باہر وکلاءاور پولیس میں تصادم‘پولیس کی وکلاءپر شیلنگ اور لاٹھی چارج
لاہور بار ایسوسی ایشن کا وکلا پر دہشت گری کے مقدمات کے خلاف لاہور ہائی کورٹ کے باہر احتجاج کے دوران پولیس اور وکلاءکے درمیان تصادم شروع ہوا
میاں محمد ندیم بدھ 8 مئی 2024 -
Latest News about Injured in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Injured. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
زخمی سے متعلقہ مضامین
-
جاگیرداری نظام کی چھتر چھایا تلے انسانی حقوق کی پامالی
سندھ میں ظلم و جبر کا بھیانک سلسلہ اب زمین بوس ہونے کو ہے
-
پاکستان کی کامیاب خارجہ پالیسی سے اقوام عالم میں بھارت کی سبکی
عالمی برادری کشمیر میں قتل و غارت گری روکنے کیلئے موٴثر اقدامات کرے
-
امریکہ کی گھڑی اور طالبان کا وقت
واشنگٹن نے دہشت گردی کے خلاف نام نہاد جنگ میں اربوں ڈالرز جھونک دئیے
-
فلسطین کے شہداء کو سلام
قوم قبلہ اول اور ارض مقدس کے تحفظ کیلئے صیہونی دہشت گرد فوج کے سامنے سینہ سپر ہے
-
میانمار میں خونی جھڑپوں سے امریکہ خائف
مارشل لاء کیخلاف ہونے والے مظاہروں پر تشدد لمحہ فکریہ سے کم نہیں
-
جوبائیڈن ٹرمپ کے نقش قدم پر
کیا اقوام متحدہ کے محض اظہار مذمت اور بیانات سے فلسطینیوں کو انصاف مل پائے گا
مزید مضامین
زخمی سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.