Inflation Crisis - Urdu News
مہنگائی ۔ متعلقہ خبریں
-
حکومت معیشت کو مستحکم ، ترقی کے مواقع کو فروغ ، مہنگائی پر قابو ،کمزور طبقات کو ریلیف ،غیر ملکی سرمایہ کاری کو راغب اور معاشی نمو کو تیز کرنے کے لئے اقدامات کر رہی ہے، وزیرخزانہ
منگل 23 اپریل 2024 - -
ضمنی الیکشن کے دوران ناروال میں جو شخص جاں بحق ہوا وہ خاندانی جھگڑا تھا
سیاسی مخالفین کیخلاف پرچہ کروانے کیلئے اہل خانہ پر دباو ڈالا گیا لیکن انہوں نے انکار کر دیا، دانیال عزیز کا انکشاف
محمد علی پیر 22 اپریل 2024 - -
حکومت نے بیان دیا کہ 590 ارب روپے کی بجلی چوری ہوتی ہے
590 ارب کا مطلب 18روپے 32 پیسے ہر کسی کے بل میں کم آنے تھے، حکومت کا انٹرسٹ ریٹ کم کرنے کا ارادہ ہے، حکومت امیروں کو چھوٹ اور غریبوں پر مزید ٹیکس لگانا چاہتی ہے، سابق وزیر دانیال ... مزید
ثنااللہ ناگرہ پیر 22 اپریل 2024 - -
پیاز کی قیمتوں کمی جبکہ چینی قیمتوں اضافہ شروع ہوگیا پیاز کی قیمت 280سے کم ہوکر 140روپے فی کلو ہوگئی
پیر 22 اپریل 2024 - -
مودی دور میں کرپشن اورغیر مساوی تقسیم میں سنگین حد تک اضافہ ہوا ،دی گارڈین
پیر 22 اپریل 2024 -
مہنگائی سے متعلقہ تصاویر
-
}نوجوانوں کا سرکاری محکموں میں بھرتیوں پر پابندی کیخلاف مظاہرہ
-بڑھتی بے روزگاری نے نواجوانوں کو شدید مشکلات میں دو چار کر رکھا ہے ‘ مظاہرین کا خطاب
پیر 22 اپریل 2024 - -
ضمنی انتخابات میں پولنگ کا عمل مجموعی طور پر شفاف رہا ، ڈاکٹر طارق فضل
پیر 22 اپریل 2024 - -
بلوچستان کے ٹرانسپورٹرز اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کی پاکستان امد پر خوش امدید کہتے ہیں ِ ، ترجمان ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن
پیر 22 اپریل 2024 - -
عوامی رکشہ یونین کا کل ایس پی سٹی کے خلاف احتجاجی ریلی نکالنے کا اعلان
پیر 22 اپریل 2024 - -
[شیخ زید ہسپتال کے ڈیلی ویجز ملازمین کی تنخواہوں کی بندش اور سالانہ انکریمنٹ میں اضافہ نہ کرنے پر باعث تشویش ہے، غلام نبی مری
ةآئے دن مہنگائی میں ہوشربا اضافے نے غریب اور متوسط طبقہ کے گھرانوں کی زندگی اجیرن کر دی ہے
پیر 22 اپریل 2024 - -
عوام نے ضمنی انتخابات میں پی ٹی آئی کی جھوٹ،نفرت اور منفی سیاست پر مبنی بیانیہ مسترد کر دیا ، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
پیر 22 اپریل 2024 -
-
لاہور ہائیکورٹ نے اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف درخواست پر پنجاب حکومت سے رپورٹ طلب کرلی
پیر 22 اپریل 2024 - -
ٰمہنگائی کیخلاف آئینی درخواست ، پنجاب حکومت سے پرائس کنٹرول کے نئے قانون کی پیشرفت رپورٹ طلب
پیر 22 اپریل 2024 - -
صوبائی کابینہ عوام کا معیاری زندگی بہتر بنانے ،انکو ریلیف پہنچانے کیلئے دن رات کوشاں ہے، صوبائی وزیربلدیات
پیر 22 اپریل 2024 - -
آنے والے دنوں میں مہنگائی کو کنٹرول کرنے کے لیے وفاقی و صوبائی حکومت بھرپور عملی اقدامات اٹھائے گی، حاجی یعقوب خان
پیر 22 اپریل 2024 - -
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی قیادت میں صوبائی کابینہ عوام کا معیار زندگی بہتر بنانے کیلئے کوشاں ہے، صوبائی وزیر بلدیات
پیر 22 اپریل 2024 - -
ضمنی انتخابات ،ڈھونگ رچایا گیا، پی ٹی آئی کا جمعہ کو ملک بھر میں مظاہروں کا اعلان
پولنگ اسٹیشنز سے ہمارے پولنگ ایجنٹس کو باہر نکال دیا گیا، کوشش ہوتی ہے بانی پی ٹی آئی کی رہائی یا مہنگائی کم ہونے کی بات کریں، بیرسٹر علی گوہر
پیر 22 اپریل 2024 - -
پاکستان آئی ایم ایف سے نیا قرض حاصل کرنے کا خواہاں ہے، وزیرخزانہ
خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کے قیام کے ذریعے بیرون ملک سے سرمایہ کاری کو فروغ دیاجا رہا ہے،محمد اورنگزیب کا انٹرویو
پیر 22 اپریل 2024 - -
مہنگائی کیخلاف درخواست پر پنجاب حکومت سے پرائس کنٹرول کے نئے قانون بارے پیشرفت رپورٹ طلب
پرائس کنٹرول کا پرانا قانون تو ختم کردیا گیا تھا، پھر اب کیا پنجاب قانون کے بغیر چل رہا ہی ‘ جسٹس شاہد کریم کے ریمارکس
پیر 22 اپریل 2024 - -
ضمنی انتخابات میں ن لیگ کی واضح برتری کامیاب پالیسیوں کا نتیجہ ہے ، وزیر معدنیات پنجاب سردار شیر علی گورچانی
پیر 22 اپریل 2024 -
Latest News about Inflation Crisis in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Inflation Crisis. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
مہنگائی سے متعلقہ مضامین
-
صحافی ارشد شریف کا کینیا میں قتل
اب ارشد کے انصاف کی جنگ بھی ہمیں اکیلا لڑنا پڑرہی ہے سوشل میڈیا پر بہت لوگ آواز اٹھاتے ہیں لیکن آخر میں خاندان کو ہی سب کچھ اکیلے کرنا پڑتا ہے
-
عمران خان کی مقبولیت اور حکومت کو درپیش 2 چیلنج
چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کی مقبولیت میں 9 اپریل کے بعد مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔یہ وہ پہلے وزیراعظم ہیں جن کی حکومت گرائی گئی تو لوگوں نے مٹھائیاں نہیں بانٹی بلکہ سڑکوں پر آ گئے۔
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
حکومت جنوبی پنجاب میں میگا ترقیاتی سکیموں کی بروقت تکمیل کیلئے پُرعزم
-
”منی بجٹ“غریبوں پر خودکش حملہ
جماعت اسلامی کا اب جاگ میرے لاہور”روڈ کارواں“
-
معیشت آئی ایم ایف کے معاشی شکنجے میں
حکومت نئے سال میں مہنگائی کو کم کرنے کی حکمت عملی وضع کرے
-
احتساب کے نام پر تحریکِ انصاف کا ”یو ٹرن“
میگا کرپشن اسکینڈلز میں ملوث عناصر سے لوٹی گئی دولت واپس نہ لے سکنا سوالیہ نشان ہے
مزید مضامین
مہنگائی سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.