Inflation Crisis - Urdu News
مہنگائی ۔ متعلقہ خبریں
-
مہنگائی کی ماری عوام کیلئے تازہ ہوا کا جھونکا، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی متوقع
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
عوام کو ٹیکسز دینا پڑینگے، اب اس کے بغیر گزارہ نہیں، امیر جماعت اسلامی بہاولپور
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
یوم مئی پر محنت کشوں کی تنخواہوں میں اضافے کا اعلان کیا جائے، اسلم فاروقی
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
مرکزی بینک کے اس اقدام کی وجہ سے ڈالر 45 روپے تک مہنگا ہوا، مہنگائی میں بھی کم از کم 5 فیصد اضافہ ہوا
محمد علی جمعہ 26 اپریل 2024 - -
ایوب فاروقی کی جانب سے شہریوں کے لیے بڑاریلیف، عوام کو سستی روٹی فراہم کرنے کے لیے شاپ قائم کردی گئی
جمعہ 26 اپریل 2024 -
مہنگائی سے متعلقہ تصاویر
-
کسی بھی ملک کی ترقی کیلئے امن، استحکام اور پالیسیوں کا تسلسل ضروری ہے، سینیٹر عرفان الحق صدیقی
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
‘تعلیمی اداروں میں نوجوانوں کو موسیقی کا رسیا بنانے کی سرگرمیاں اسلامی معاشرے میں ناقابل برداشت ہیں: پروفیسر ڈاکٹر ضیاء الرحمان
:عوام معاشی حالات سے تنگ ہیں پنجاب حکومت نوجوانوں کیلئے اخلاقیات پر مبنی جدید تعلیم کا اہتمام کرے، تنظیم اساتذہ پنجاب
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
یوٹیلیٹی سٹورز پر عام مارکیٹ سے کونسی اشیائ ضروریہ مہنگی، تفصیلات سامنے آگئی
یوٹیلیٹی سٹورز پر آٹا، ٹوٹا باسمتی چاول، دال چنا، چینی، باسمتی اور سیلا چاول عام مارکیٹ سے مہنگے ہیں یوٹیلیٹی سٹورز پر آٹے کا 20 کلو تھیلا عام مارکیٹ سے 625 روپے 83 پیسے ... مزید
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
حکومت سودی نظام کے خا تمے کیلئے اقدامات کری:متحدہ علما کونسل
پاکستان کی حکومت نے وعدہ کے باوجود سودی نظام کے خاتمہ کے لیے ابھی تک کوئی قدم نہیں اٹھایا
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
خیبر پختونخوا، وزراء کی تنخواہ، مراعات اور الائونس میں اضافے کی سمری وزیراعلی کو ارسال
وزرا کے ہائوس رینٹ کی رقم 70ہزار سے بڑھا کر 2لاکھ روپے کرنے کی تجویز حکومتی اقدام شرمناک ،ایک طرف پروفیسرز تنخواہوں کیلئے رل رہے ہیں، دوسری طرف حکمرانوں کی توجہ ان کاموں ... مزید
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
اسٹیل ملز انتظامیہ ٹاؤن شپ کے گیس کنکشن مستقل بنیادوں پر بحال کرے ،ْ منعم ظفر خان
اسٹیل ملز انتظامیہ ملازمین کی تنخواہوں کی بروقت ادائیگی یقینی ، میڈیکل سہولیات بحال کی جائے ،پاسلو کے وفد سے گفتگو �ے ریٹائرڈ ملازمین کے واجبات ادا نہیں کیے ،ملازمین ... مزید
جمعہ 26 اپریل 2024 -
-
ملک میں مسلسل دوسرے ہفتے بھی مہنگائی کی شرح میں کمی کا رجحان برقرار،مہنگائی کی شرح میں 1.10 فیصد کمی
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
اصلاحاتی اقدامات سے سرمایہ کاروں کے اعتماد میں بہتری آئیگی،ڈینش سفیر سے گفتگو
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
فلسطینیوں سے سرکاری سطح پر اظہار یکجہتی منایا جائے، طارق مدنی
ملک کو تباہ کرنیوالے حکومت میں شامل ہیں عوام اپنی بند آنکھیں کھولے، سربراہ امن کونسل
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 1.10 فیصد کمی ریکارڈ
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
نواز شریف سے مسلم لیگ (ن) کی صدارت سنبھالنے کی درخواست، تنظیمی اجلاس میں متفقہ قرارداد منظور
2017میں نواز شریف کو سازش کے تحت اقتدار سے ہٹایا گیا ،پارٹی کی صدارت سے جبری طور پر محروم کیا گیا تھا اجلاس کی تجاویز نواز شریف کو چین سے وطن واپسی پر پیش کی جائیں گی،انکی ... مزید
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
مہنگائی میں 1 فیصد سے زائد کمی کے باوجود بیشتر اشیاء مہنگی ہو گئیں
مہنگائی کی مجموعی شرح کم ہوکر26.94 فیصد کی شرح پر آگئی، ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کے اعداد و شمار جاری کر دیے
محمد علی جمعہ 26 اپریل 2024 - -
راولپنڈی،گنجمنڈی پولیس کی کارروائی ،خاتون کو ہراساں کرنے اور دھمکیا ں دینے والا ملزم گرفتار
* تفصیلات )…… مسلم لیگ(ن) کارکردگی پر یقین رکھتی ہے ،اس کا مشن ملک اورعوام کی خدمت ہے،فرح ناز اکبر ہمیشہ ملکی تعمیرو ترقی اورعوامی خوشحالی کیلئے اپناکرداراداکیا،عوامی ... مزید
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
نواز شریف دوبارہ پارٹی کی صدارت کا منصب سنبھا لیں ، رانا ثنا اللہ
جمعہ 26 اپریل 2024 -
Latest News about Inflation Crisis in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Inflation Crisis. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
مہنگائی سے متعلقہ مضامین
-
صحافی ارشد شریف کا کینیا میں قتل
اب ارشد کے انصاف کی جنگ بھی ہمیں اکیلا لڑنا پڑرہی ہے سوشل میڈیا پر بہت لوگ آواز اٹھاتے ہیں لیکن آخر میں خاندان کو ہی سب کچھ اکیلے کرنا پڑتا ہے
-
عمران خان کی مقبولیت اور حکومت کو درپیش 2 چیلنج
چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کی مقبولیت میں 9 اپریل کے بعد مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔یہ وہ پہلے وزیراعظم ہیں جن کی حکومت گرائی گئی تو لوگوں نے مٹھائیاں نہیں بانٹی بلکہ سڑکوں پر آ گئے۔
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
حکومت جنوبی پنجاب میں میگا ترقیاتی سکیموں کی بروقت تکمیل کیلئے پُرعزم
-
”منی بجٹ“غریبوں پر خودکش حملہ
جماعت اسلامی کا اب جاگ میرے لاہور”روڈ کارواں“
-
معیشت آئی ایم ایف کے معاشی شکنجے میں
حکومت نئے سال میں مہنگائی کو کم کرنے کی حکمت عملی وضع کرے
-
احتساب کے نام پر تحریکِ انصاف کا ”یو ٹرن“
میگا کرپشن اسکینڈلز میں ملوث عناصر سے لوٹی گئی دولت واپس نہ لے سکنا سوالیہ نشان ہے
مزید مضامین
مہنگائی سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.