Inflation Crisis - Urdu News
مہنگائی ۔ متعلقہ خبریں
-
مہنگائی کی شرح کم کرنے کیلئے اقدامات کررہے ہیں، وزیر خزانہ
آئی ایم ایف سمیت دیگر اداروں سے مثبت بات چیت رہی، ٹیکس نیٹ کو بڑھانے پر توجہ مرکوز ہے،اور نگزیب
ہفتہ 20 اپریل 2024 - -
حکومت نے بینکوں سے ریکارڈ 55 کھرب روپے قرض لے لیا
ہفتہ 20 اپریل 2024 - -
وفاقی وزیر خزانہ کا این ایف سی ایوارڈ پر نظر ثانی کرنے کا عندیہ
این ایف سی کے تحت بہت چیزیں صوبوں کو منتقل کی گئیں، اس پر صوبوں کے ساتھ بات چیت کریں گے، 18 ویں ترمیم کے تناظر میں اس کا جائزہ لینے کی ضرورت ہے۔ ترک میڈیا کو انٹرویو میں اظہار ... مزید
ساجد علی ہفتہ 20 اپریل 2024 - -
آئی ایم ایف نے 6 سے 8 ارب ڈالر نئے بیل آؤٹ پیکج کی درخواست منظور کرلی
موسمیاتی تبدیلیوں کے نقصان کی فنڈنگ کی درخواست پر عالمی مالیاتی ادارہ ایک بار پھر غور کرے گا
ساجد علی ہفتہ 20 اپریل 2024 - -
آئی ایم ایف بورڈ کا 29 اپریل تک کا شیڈول جاری، پاکستان ایجنڈے میں شامل نہیں
سٹاف لیول معاہدہ طے پانے کے بعد آئی ایم ایف نے معاملے پرایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس اپریل کے آخر میں بلانے کا عندیہ دیا تھا
ساجد علی ہفتہ 20 اپریل 2024 -
مہنگائی سے متعلقہ تصاویر
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
ہماری تین نسلوں نے آمروں کا مقابلہ کیا ہم ان جنگل کے بندروں سے بھی نہیں ڈرتے، ہم ان کا جمہوری انداز میں سامنا کریں گے۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی گفتگو
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 19 اپریل 2024 - -
عرصہ دراز سے پوکیس میں بھرتی کے لیے منتظر امیدوران کی وزیر اعظم آزاد کشمیر و انسپکٹر جنرل پولیس آزاد کشمیر سے انصاف کی اپیل
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
پختونخوا میں روٹی کی قیمتوں میں کمی اعلانات تک محدود ہے، عملدرآمد زیرو ہے، ثمرہارون بلور
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
پیٹرول اورڈیزل مہنگاہونے کے باوجودعید کے بعد پہلے ہفتے مہنگائی میں کمی
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
سپیکر پرلازم ہے کہ وہ آئین اور قانون کی پاسداری کریں،عمر ایوب
ملک میں آئین اور قانون کا فقدان ہے، آئین کی خلاف ورزی ہورہی ہے، ہم اس کی مذمت کرتے ہیں،اپوزیشن لیڈر کا قومی اسمبلی میں خطاب
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
پی ٹی آئی والے اڈیالہ سے ملک دشمنی کی گائیڈ لائن لے رہے ہیں، عطاء اللہ تارڑ
جمعہ 19 اپریل 2024 -
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
افغانستان کی معیشت سنگین پستی اور مشکلات کا شکار
،افغانستان میں نصف سے زائد عوام غربت کی لکیر سے نیچے زندگی گزارنے پر مجبور ،افغانستان میں بیروزگاری سنگین حد تک بڑھ گئی
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
ا*جلسے، جلوس، ریلی کی اجازت نہ دینا آئین کے منافی ہی: بابر ا عوان
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
مشترکہ ملازمین جامعہ کراچی نے ایوننگ کی کلاسز کے بائیکاٹ کی غیر مشروط حمایت کردی
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 0.79فیصد کمی
سالانہ بنیادوں پر مہنگائی 28.56 فیصد ریکارڈ کی گئی‘ ادارہ شماریات
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
افسوس! سعودی وزیرخارجہ پاکستان میں تھے کہ پی ٹی آئی رہنماء نے حکومت گرانے کا الزام لگا دیا
بیان دلوا کر مسترد کرنا پی ٹی آئی کی دوغلی پالیسی غلط ہے، سعودی عرب کے کسی سیاسی پارٹی سے نہیں بلکہ پاکستان سے تعلقات ہیں، تمام جماعتیں پاک سعودی عرب تعلقات کی حمایت کریں۔ ... مزید
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 19 اپریل 2024 - -
گ*پاکستان میں مہنگائی تیزی سے کم ہو کر کم ترین سطح پر آگئی ہے،گورنر اسٹیٹ بینک
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
جیکب آباد،ضلع کے 1300رٹائر ملازمین اور انکی بیواہیں بینوئل فنڈ س سے محروم ،ایک سال سے اجراء نہ ہوا ،سخت پریشان
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
اپوزیشن اراکین بی بی آصفہ بھٹو زرداری سے خوفزدہ ہیں، بلاول بھٹو زر داری
پاکستان پیپلزپارٹی کبھی بھی ایسے ہتھکنڈوں سے نہیں گھبراتی،پی ٹی آئی کے اراکین کے رویے سے ایوان کا وقار مجروح ہو رہا ہے،ہمیں اپنے سیاسی اختلافات کی بجائے ملک اور عوام ... مزید
جمعہ 19 اپریل 2024 -
Latest News about Inflation Crisis in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Inflation Crisis. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
مہنگائی سے متعلقہ مضامین
-
صحافی ارشد شریف کا کینیا میں قتل
اب ارشد کے انصاف کی جنگ بھی ہمیں اکیلا لڑنا پڑرہی ہے سوشل میڈیا پر بہت لوگ آواز اٹھاتے ہیں لیکن آخر میں خاندان کو ہی سب کچھ اکیلے کرنا پڑتا ہے
-
عمران خان کی مقبولیت اور حکومت کو درپیش 2 چیلنج
چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کی مقبولیت میں 9 اپریل کے بعد مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔یہ وہ پہلے وزیراعظم ہیں جن کی حکومت گرائی گئی تو لوگوں نے مٹھائیاں نہیں بانٹی بلکہ سڑکوں پر آ گئے۔
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
حکومت جنوبی پنجاب میں میگا ترقیاتی سکیموں کی بروقت تکمیل کیلئے پُرعزم
-
”منی بجٹ“غریبوں پر خودکش حملہ
جماعت اسلامی کا اب جاگ میرے لاہور”روڈ کارواں“
-
معیشت آئی ایم ایف کے معاشی شکنجے میں
حکومت نئے سال میں مہنگائی کو کم کرنے کی حکمت عملی وضع کرے
-
احتساب کے نام پر تحریکِ انصاف کا ”یو ٹرن“
میگا کرپشن اسکینڈلز میں ملوث عناصر سے لوٹی گئی دولت واپس نہ لے سکنا سوالیہ نشان ہے
مزید مضامین
مہنگائی سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.