Indian Premier League - Urdu News
آئی پی ایل ۔ متعلقہ خبریں
-
انڈین پریمیئر لیگ کا 17واں ایڈیشن 22مارچ سےبھارت میں شروع ،10 ٹیمیں حصہ لیں گی
پیر 18 مارچ 2024 - -
ڈیرن سیمی نے پی سی بی کی طرف سے پاکستانی ٹیم کی کوچنگ کی پیشکش ٹھکرا دی
سیمی کا ویسٹ انڈیز بورڈ کے ساتھ معاہدہ ہے جس میں وہ ون ڈے انٹرنیشنل اور T20Is میں ہیڈ کوچ کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں
ذیشان مہتاب پیر 18 مارچ 2024 - -
ہربھجن سنگھ نے تکبر کی انتہا کردی، پاکستانی شائق کی ٹویٹ پر سطحی سوچ کا اظہار
خواب دیکھنا بند کرو اور جاگ جائو،آئی پی ایل میں پاکستانی کرکٹرز کی شرکت کی خواہش پر سابق بھارتی سپنر کا متکبرانہ جواب
ذیشان مہتاب اتوار 17 مارچ 2024 - -
پی ایس ایل 10 اور چیمپیئنز ٹرافی 2025ء کے شیڈول میں تصادم کا امکان
اگر قومی ٹیم دو طرفہ دورے نہیں کرتی تو ستمبر، اکتوبر کی ونڈو قابل عمل ہو سکتی ہے، مسئلہ یہ ہے کہ پھر 2026ء کا پی ایس ایل کیا صرف 4 ماہ بعد منعقد ہوگا؟
ذیشان مہتاب ہفتہ 16 مارچ 2024 - -
شین واٹسن وائٹ بال کرکٹ میں پاکستان کے ہیڈ کوچ بننے کی دوڑ سے دستبردار ہو گئے
آسٹریلیا کے سابق آل راؤنڈر اپنی موجودہ کوچنگ اور کمنٹری کی کمٹمنٹس کو پورا کرنا چاہتے ہیں
ذیشان مہتاب ہفتہ 16 مارچ 2024 -
آئی پی ایل سے متعلقہ تصاویر
-
پی ایس ایل کیلئے انجری کا بہانہ بنانے والے شمار جوزف آئی پی ایل کیلئے فٹ ہوگئے
پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ نے بتایا کہ فاسٹ بولر انجری کا شکار ہیں لیکن کیریبین کرکٹر آئی پی ایل کھیلنے بھارت پہنچ گئے
ذیشان مہتاب ہفتہ 16 مارچ 2024 - -
انگلش کرکٹر جیسن رائے کا ذاتی وجوہات کی بنا پر آئی پی ایل میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ
منگل 12 مارچ 2024 - -
رشبھ پنت کو آئی پی ایل 2024 کھیلنے کی اجازت مل گئی
منگل 12 مارچ 2024 - -
سال 2025ء میں پی ایس ایل اور آئی پی ایل کے شیڈول میں تصادم کا امکان
پی سی بی کا پی ایس ایل 2025ء کے انعقاد کے لیے تین ونڈوز پر غور، آئی پی ایل کے ساتھ ساتھ لیگ کے انعقاد کے فوائد اور نقصانات پر بھی غور کر رہا ہے
ذیشان مہتاب منگل 12 مارچ 2024 - -
رشبھ پنت جلد بین الاقوامی کرکٹ میں واپسی کریں گے، بی سی سی آئی
پیر 11 مارچ 2024 - -
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے جیسن روئے آئی پی ایل سے باہر
جیسن روئے انگلینڈ کے لیے پانچ ٹیسٹ، 116 ون ڈے اور 64 ٹی ٹونٹی کھیل چکے ہیں
ذیشان مہتاب پیر 11 مارچ 2024 -
-
بھارتی کرکٹر یوسف پٹھان بھی سیاست میں آ گئے
ڈی ڈبلیو پیر 11 مارچ 2024 - -
انڈین پریمیئرلیگ کا 17 واں ایڈیشن 22 مارچ سےبھارت میں شروع ہو گا، 10 ٹیمیں حصہ لیں گی
پیر 11 مارچ 2024 - -
فاسٹ بائولر جسپریت بمراہ دھرم شالہ ٹیسٹ میں قومی ٹیم کی نمائندگی کریں گے
منگل 5 مارچ 2024 - -
خواہش ہے کہ پاکستان کی نمائندگی کروں اور ویرات کوہلی کوآٹ کروں، سلمان ارشاد
پشاور زلمی واحد ٹیم ہے جو ہر سال پلے آف کھیلی ہے، امید ہے اس سال بھی فائنل کھیلیں گے، گفتگو
پیر 4 مارچ 2024 - -
پی ایس ایل چھوڑ کر امبانی کے بیٹے کی شادی میں جانیوالے کیرون پولارڈ پر سوشل میڈیا صارفین کی تنقید
اگر پاکستان میں کوئی ایسی شادی ہو رہی ہوتی تو کیا کوئی کھلاڑی انڈین پریمئیر لیگ چھوڑ کر اس میں شرکت کرنے آتا؟ : سوشل میڈیا صارف کا سوال
ذیشان مہتاب پیر 4 مارچ 2024 - -
فاسٹ بائولر جسپریت بمراہ کی دھرم شالہ ٹیسٹ کے لئےقومی ٹیم میں واپسی
جمعرات 29 فروری 2024 - -
انڈین پریمیئرلیگ کا 17 واں ایڈیشن 22 مارچ سے شروع ہو گا، 10 ٹیمیں حصہ لیں گی
بدھ 28 فروری 2024 - -
بھارتی بورڈ کیلنڈرایئر میں تمام ٹیسٹ سیریز کھیلنے والے کھلاڑیوں کی میچ فیس بڑھانے پر غور کرنے لگا
بھارتی بورڈ سال کے تمام ٹیسٹ کھیلنے والے کھلاڑیوں کو اضافی بونس دے گا جس کا مقصد لمبے دورانیے کی کرکٹ کی اہمیت کو برقرار رکھنا ہے، رپورٹ
منگل 27 فروری 2024 - -
انڈین پریمیئرلیگ ،دشمانتھا چمیرا کولکتہ نائٹ رائیڈرز کی طرف سے ایکشن میں ہوں گے
منگل 27 فروری 2024 -
Latest News about Indian Premier League in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Indian Premier League. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.