عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات
عمران خان کی فلاحی ریاست کے قیام کے وژن کے تحت عوام کی فلاح وبہبود کیلئے اقدامات اٹھائے جارہے ہیں،پختون یار کوئٹہ ، 132 کے وی ایجوکیشنل سٹی نسٹ گرڈسٹیشن اور 132 کے وی ٹرانسمیشن لائن کی تعمیر کاکام مکمل قوم کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑنے والوں سے کوئی ڈیل نہیں کروں گا ہماری آزادی میں ایک جنگل کا بادشاہ حائل ہے سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور سینیٹر شبلی فراز نے حکومت سے بات چیت کیلئے مشروط آمادگی ظاہر کر دی اڈیالہ جیل،قیدیوں کی سیاسی گفتگو پر پابندی کی شق کالعدم قرار دینے کی درخواست پر سماعت ملتوی خواجہ آصف نے عمران خان پر سمجھوتے کیلئے دبا ئوڈالنے کا دعویٰ مسترد کر دیا عمران خان کی 3 مقدمات میں عبوری ضمانتوں کیلئے وکلا ء دلائل کیلئے طلب عمران خان اور بشریٰ بی بی کےخلاف انتقام کی انتہا کردی گئی،سینیٹر علی ظفر پنجاب میں ہمارے گھروں میں بنا وارنٹ چھاپے مارے جا رہے ہیں،عمرایوب عمران خان نے2 ججوں کی یقین دہانی پر اپنا دھرنا ختم کیا،فیصل واوڈا کا انکشاف شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا لاہور ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو ملک سے باہر جانے کی اجازت دیدی تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے جمہوریت اور آئین و قانون کی عمل داری پر یقین رکھنے والی سیاسی جماعت کو دیوار سے لگایا جارہا ہے ،اس ایوان کا تقدس بحال کرنے کیلئے تمام سیاسی جماعتوں کو ملک کر اقدامات اٹھانے

عمران خان سے متعلقہ تصاویر

Latest News about Imran Khan in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Imran Khan. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint

عمران خان کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ عمران خان کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر